-
انقلاب اسلامی ایران کا عظیم اور پر افتخار سردار
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقای محمد صرفی،معاون فرھنگی،تربیتی مجتمع آموزش عالی فقہ نے کہا کہ اس مرد مجاہد کی مجاہدت کہ جو اس نے اپنے اخلاص ایمان کے ذریعہ مکتب اہل بیت علیہم السلام کا بھرپور دفاع کیا اس کی یہ مجاہدت و جانثاری تاریخ کی پیشانی پر گوھر پر نور بن کر ہمیشہ چمکتی رہے گی۔
-
آیت اللہ مصباح یزدیؒ اور شہید سلیمانیؒ عہد ولایت کی پاسداری کا مظہر تھے
حوزہ/ گروہ مطالعاتی آثار شہید مطہری و تحریک بیداری امت مصطفی (ص) شعبہ قم میں مجلس عزاء کو خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ استاد مصباح یزدی اور شہید قاسم سلیمانیؒ کو بطور ایک شخص نہیں بلکہ ایک مکتب و تربیت گاہ کے عنوان سے دیکھیں،دونوں شخصیات در حقیقت امامت كے دفاع میں مشغول تھیں۔
-
مولوی شیرزادی:
اہل سنت کے دل جنرل شہید قاسم سلیمانیؒ کی محبت سے سرشار ہیں
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: شہید قاسم سلیمانی شہادت سے پہلے اور بعد میں بھی دنیائے اسلام کے لئے خیر و برکت اور بیداری کا باعث تھے اور خدا کی راہ میں اس مجاہد کی کوششوں سے دشمن کے مقابلہ میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہوا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۸؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲؍جنوری۲۰۲۲
-
حدیث روز | امیرِ بیان (ع) کی اخلاقی نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برادرِ دینی کے حق میں ایک اخلاقی نصیحت کی ہے۔
-
ہندوستان میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے کتابیں اور پرچم پہچانے کی مہم شروع
حوزہ/ ایام عزائے فاطمیہ کی تیاریاں شروع عزادار اپنے علاقوں کے عزا خانہ سجانے لگے اور ملک بھر میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے کتابیں اور پرچم پہچانے کی مہم جاری ہے۔
-
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
حوزہ/ کامیاب لوگوں کی صفات میں شامل ہے کہ وہ ہرروز مطالعہ کرتے ہیں،اپنی زندگی کے مقاصد طے کرتے ہیں،منصوبہ بندی کی فہرست تیار کرتے ہیں،دوسروں تک علم پہنچاتے ہیں اور مسلسل سیکھتے ہیں۔آپ اس نٸے سال بہت ساری معیاری کتب کا مطالعہ کرنے کا عزم کریں،نٸے خیالات پربات کریں،دوسروں سے سیکھیں اور دوسروں تک علم پہنچاٸیں۔
-
قم المقدسہ ایران میں دبیرخانہ شہید سردار سلیمانیؒ کا افتتاح
حوزہ/ دبیرخانہ شہید سردار سلیمانی،قم،ایران میں شہید سردار سلیمانی،ابوالمہدی مہندس،اور انکے ہمراہ حضرت زینب (س) کے روضے کی حفاظت میں خودکو قربان کرنے والے شہداء کی یاد میں آج دبیرخانہ بنام شہید سردار سلیمانی ؒ کا افتتاح ہوا،جہاں مجتمع آموزش عالی فقہ کے مسولین و مدیران نے اسے فال نیک سے تعبیر کیا۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی برسی پر مولانا سید صفی حیدر زیدی کا بیان:
آیۃ اللہ مصباح یزدیؒ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایسے حامی تھے جن کے ہوتے ہوئے دشمن مایوس تھا
حوزہ/ آیۃ اللہ مصباح یزدیؒ مرحوم ایک جامع علوم استاد تھے۔ اسلام انکی رگ رگ میں سمایا تھاوہ ایک جامع علمی شخصیت ہونے کے ساتھ بہترین معلم اخلاق اور مربی بھی تھے۔ تمام اسلامی علوم اور جدید انسانی علوم پر عبور ہونےکے ساتھ ساتھ فقہ و اُصول، تفسیر و حدیث، فلسفہ و کلام جیسے تمام حوزوی علوم میں آپ کو مہارت حاصل تھی۔
-
حاج قاسم سلیمانیؒ عہد ساز شخصیت
حوزہ/ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کا اصل مقصد خطے میں مزاحمتی بلاک کو کمزور کرنا تھا لیکن قاسم سلیمانی کے شہادت کے بعد امریکہ اور اس کے حواریوں کو واضع پیغام ملا کہ زندہ سلیمانی سے بڑھ کر شہیدسلیمانی ؒ ہر دل عزیز شخصیت بن گئے۔
-
ادارہ مقصد حسینی کی جانب سے ضرورتمندوں میں کمبل تقسیم
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی ، کشمیری محلہ لکھنؤ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی موسم سرما میں سڑک کےکنارے سونے والے غریب و بے سہار ا لوگوں کو کمبل تقسیم کیا گیا ۔
-
عراق؛ امام جمعہ نجف اشرف کا شیعہ سیاسی رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقاتوں کا خیر مقدم
حوزه/ امام جمعہ نجف اشرف نے عراقی شیعہ سیاسی رہنماؤں کے مابین سید مقتدی الصدر کے ساتھ اتحاد اور حکومت سازی کے مقصد سے ہونے والی حالیہ ملاقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان ملاقاتوں کو مزید جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے رکن:
مذہب کو سیاست سے الگ سمجھنا اسلام کی حقیقت کے خلاف ہے
حوزہ / گارڈین کونسل کے فقہا کے رکن نے کہا: قرآن کریم اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اہل بیت علیہم السلام، بزرگوں اور مجتہدوں کے افکار کی طرف مراجعہ کریں تو ہم دیکھتے ہیں کہ دین سیاست سے جڑا ہوا ہے اور دونوں کو الگ کرنا اسلام کی حقیقت کے خلاف ہے۔
-
صوبۂ خوزستان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ:
زمان شناسی شہدائے کربلا کی خصوصیات میں سے تھی
حوزہ/ خوزستان میں نمائندۂ ولی فقیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ زمان شناسی شہدائے کربلا کی خصوصیات میں سے تھی،کہا کہ دفاعِ مقدس اور دفاعِ حرم کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے ہمارے شہداء زمان شناس تھے۔
-
لکھنؤ؛ غریبوں کو نئے کپڑے، کمبل و مٹھائی کھلا کر نئے سال کی مبارکباد پیش کی گئی
حوزہ/ تنظیم کے سید رضا رضوی اپنی ٹیم (ہیلپنگ ہینڈس )کے ساتھ رات قریب آٹھ بجے گرم نئے کپڑے، کمبل اور کھانا لے کر نکلے اور سرد رات میں سڑک کے کنارے رات گزارنے والے لوگوں کو گرم کپڑے پہنا کر، انہیں کمبل اڑھا کر نئے سال کی مبارکباد دی۔ ٹیم نے غریبوں کو نئے سال کی خوشی میں مٹھائی بھی بانٹی ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
جنرل سلیمانی شجاعت کا مظہر اور فتح کا استعارہ بن چکے ہیں، سامراج مخالف استقامتی محاذ زیادہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای: سوشل میڈیا کے پلیٹ فارموں پر شہید سلیمانی کے سلسلے میں سامراجیوں کی سینسر کی پالیسی، شہید کے نام تک سے ان کے خوف اور اس زبردست آئيڈیل کے عالمگیر ہو جانے سے ان کی تشویش کی نشانی ہے۔
-
زائرین کا احترام اور انہیں بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے پر حرم امام رضا (ع) کے متولی کی تاکید
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کی انتظامیہ کے نئے سربراہ اعلیٰ کی تعارفی تقریب میں زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے پر زور دیا گيا۔ اس تقریب میں آستان قدس رضوی کے متولی اور دیگر عہدیداران موجود تھے۔
-
آل سعود یا آل یہود
حوزہ/ ہم جب ال سعود کے نظریات پر نگاہ دوڑاتے ہیں تو اس بات کا بخوبی احساس ہوتا ہے کہ حکومت عربستان سعودی نے ہمیشہ اپنے شخصی اور ذاتی نیز بڑی طاقتوں کے منافع کو ملت فلسطین کے منافع پر مقدم رکھا ہے اور ان کے مسلمہ حقوق پر بڑی طاقتوں کے منافع کو ترجیح دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نفرتوں کے لپکتے شعلے اور ہم...مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ ایک زمانہ تھا جب دنیا میں ہندوستان کی مذہبی یگانگت و باہمی رواداری کی مثال دی جاتی تھی ، اور یہاں کے لوگوں کو ایک خاص احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا لیکن افسوس گزشتہ چند سالوں میں اتنی زیادہ شدت پسندانہ فکر کی ترویج کی گئی کہ اسکے اثرات اب ہر سو نظر آ رہے ہیں۔
-
تصاویر/ رہبر معظم کی شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کے اہل خاندان سے ملاقات
حوزہ/ امریکی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خاندان سے ملاقات کی۔
-
علماء کونسل کچورا کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں تجلیل و تکریم علماء و شہداء کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کی جانب سے تجلیل و تکریم علماء و شھداء کانفرنس حسینیہ بلتستانیہ میں منعقد ہوئی۔
-
حدیث روز | حضرت عیسی(ع) کی نظر میں بیچارے انسان کا تعارف
حوزہ / حضرت عیسی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیچارے انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۱؍جنوری۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۷؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۱؍جنوری۲۰۲۲
-
لاہور، "شہداء ملت، نقطہ وحدت و اشتراک ملت" سیمینار:
شہداء کے افکار کا فروغ ملت کی وحدت کا باعث بن سکتا ہے، مقررین
حوزہ/ قومی مرکز میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ ملت جعفریہ سے گزارش ہے کہ بیدار ہوں اور اہلسنت برادران کیساتھ اچھے رابطے ہونے چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کو موقع نہ دیں۔ عزاداری کے دفاع کیلئے ہمیں متحد ہونا ہوگا، اگر ہم متحد نہ ہوئے تو ہم اپنے حقوق سے بھی محروم کر دیئے جائیں گے۔
-
مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن:
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی شہادت حریت پسندون خصوصاً شیعانِ جہاں کے لیے ایک فکری انقلاب ہے
حوزہ/ مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر ثقلین علی جعفری کا کہنا ہے کہ، ہمیں چاہیے کہ شھید حاج قاسم سلیمانی کی شخصیت کو دنیا کے کونے کونے بلخصوص وطنِ عزیز پاکستان میں عام کریں تاکہ تمام باشعور نوجوان اس عظیم شہادت سے استفادہ کرسکیں۔
-
شہید سردار سلیمانیؒ ایک عظیم طاقت کا نام ہے
حوزہ/ دبیرخانہ شہید سردار سلیمانی،قم،ایران میں شہید سردار سلیمانی،ابوالمہدی مہندس،اورانکے ہمراہ حضرت زینب س کے روضے کی حفاظت میں خودکوقربان کرنے والے شہداء کی یادمیں ایک علمی اورمعنوی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
رئیس جامعہ المصطفی العالمیہ شعبہ مشہد:
شہید قاسم سلیمانیؒ کی زندگی میں ایام فاطمیہ کی ایک خاص اہمیت و فضیلت تھی، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی ایام فاطمیہ میں اپنی تمام تر مصرفیات کو چھوڑ کر ایام فاطمیہ کی مجالس میں شرکت کرنے کے لئے اپنے آبائی شہر کرمان تشریف لے آتے اور مجالس فاطمیہ کے سارے انتظامات خود کرتے تھے۔ ان کو جناب سیدہ سے خاص ارادت تھی۔