گلگت بلتستان
-
گلگت بلتستان کے انتخابات:
ووٹ کی حیثیت اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ بحیثیت شیعہ مسلمان میرے عقیدے میں جو حکم اوّلی ہے اس کے مطابق حاکم اعلٰی پہلے خدا پھر رسول پھر آئمہ (ع) ہیں۔
-
حجہ الاسلام والمسلمین جناب شیخ شبیر صابری متحدہ علماء فورم جی بی کے صدر منتخب
حوزہ/ انتخابی نتائج کے مطابق استاد حوزہ جناب حجہ الاسلام والمسلمین شیخ محمد شبیر صابری صاحب اگلے دو سال کیلئے متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر منتخب کیا گیا ہے۔
-
گلگت بلتستان کو اس کا مسلمہ اور جائز حق ملنے کے وقت تاخیری حربے بدنیتی ظاہر کرتے ہیں، شیخ میرزا علی
حوزہ/ بعض نادان سیاسی جماعتوں کیجانب سے تاخیری حربے ڈھونڈنا حیران کن ہے اور ایسے حربوں کو خطہ کے عوام کبھی معاف نہیں کرینگے۔ جو جماعتیں اسوقت حیلے بہانے سے کام لے رہی ہیں، وہ کسی صورت خطہ سے مخلص نہیں ہوسکتی ہیں۔
-
اسلامی تحریک پاکستان کا روز جمعہ گلگت بلتستان میں یزیدیت مردہ باد ریلیوں کا اعلان
حوزہ/ تکفیریت کی جہالت اور حکومت کی مجرمانہ چشم پوشی کے خلاف منظم انداز میں پورے گلگت بلتستان میں یذیدیت مردہ باد ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
گلگت بلتستان میں سات محرم جلوس کے مناظر
گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس اپنے منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ نگرل امام بارگاہ سے جلوس برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خومر یرکوٹ امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔
-
پاکستان،ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گلگت میں اسرائیل مردہ باد ریلی
حوزہ/ نماز جمعہ کے بعد نکالی گئی ریلی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
سکردو میں رواں سال اسد عاشورا نہ منانے کا فیصلہ
حوزہ/سکردو میں انجمن امامیہ کے صدر سید باقر الحسینی کی زیر صدارت ہونیوالے غیر معمولی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال محرم الحرام اور اسد عاشورا کے درمیان چند دنوں کا وقفہ ہونے کی وجہ سے اس سال نہیں منایا جائیگا۔
-
ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کے سیکریٹری کا جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات کا دورہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغاعلی رضوی نے جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات کا دورہ کیا اور بعثت ٹرسٹ کو ان کی عمدہ کاوشوں پر سراہا نیز مدرسہ اھلبیت کی طالبات سے درس اخلاق کے موضوع پر خطاب بھی کیا۔