ملاقات
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ہندوستانی وزیر خارجہ روس کا دورہ کرنے سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر دفاع کا دوره ایران:
ایرانی دفاعی عہدیداروں سے ملاقات نتیجہ خیز اور کارآمد، راجناتھ سنگھ
حوزہ/ راجناتھ سنگھ: "تہران میں ایران کے وزیر دفاع، بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی سے میری ایک بہت نتیجہ خیز اور مفید ملاقات ہوئی۔ . ہم نے افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ تعاون سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔"
-
علامہ ناصر عباس کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، باہمی امور پر بات چیت
حوزہ/ ملاقات میں محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے سے متعلق اموار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور پاکستان کی داخلی وحدت اور سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
-
عراقی وزیر اعظم کی ہادی العامری اور شیعہ شخصیات سے ملاقات
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی الفتح پارٹی کے رہنما ہادی العامری کے گھر شیعہ شخصیات سے ملاقات کی۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور علامہ عارف واحدی کی ملاقات
حوزہ/نشست میں عالمی اور ملکی حالات،امت مسلمہ کے اتحاد، ملک میں فرقہ واریت کے خاتمے،محرم الحرام میں عزاداری کے مسائل اور دیگر دینی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ قم کے میڈیا و سوشل میڈیا کے انچارج:
حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ سے روزانہ 200 خبریں نشر ہوتی ہیں، حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برتہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کی رسمی حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ روزانہ 200 نیوز خبریں نشر کرتی ہیں، اور اس کے علاوہ، اس نیوز ایجنسی کی سرگرمیوں کی شرح میں پچھلے تین سالوں کے مقابلے میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
پشاور، علامہ رمضان توقیر کی سی سی پی او سے ملاقات/ مُحرم الحرام کے انعقاد سمیت دیگر مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال
حوزه/ ملاقات میں سکیورٹی انتظامات سمیت کووڈ 19 کی وبائی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی تدابیر سے متعلق مختلف تجاویز پر گفت و شُنید کی گئی جبکہ مُحرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء (ع) کی پرامن اور بہترین برگزاری کیلئے باہمی تعاون کو بھی فروغ دینے کی ضروت پر زور دیا گیا۔
-
ہلال احمر ٹیم کی قربانیاں قابل تحسین ہیں اور یہ قربانیاں خدا کی بارگاہ میں اعلی مقام رکھتی ہیں،آیت اللہ علوی گرگانی
حوزہ / ہمارے ملک میں جو عہدے اور ادارے موجود ہیں ، ان میں کوئی ادارہ یا سرگرمی ہلال احمر کے مقابلے میں زیادہ اہم نہیں ہے ، کیونکہ ہلال احمر ایک عوامی ادارہ ہے جو خلوص اور محبت کے ساتھ کام کرتا ہے۔
-
دشمن حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے درمیان خلا پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ / دشمن ہمیشہ علماء اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے مابین خلا پیدا کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ امام راحل کی کوشش تھی کہ حوزہ اور یونیورسٹی ایک دوسرے سے فائدہ اٹھائے.
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم کی آئی جی پولیس کوئٹہ سے اہم ملاقات
وائس چیئرمین مرکزی عزاداری کونسل مقصود علی ڈومکی نے آئی جی پولیس جناب محسن حسن بٹ سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اہم مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویری رپورٹ| یونیورسٹیوں میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
فوٹوگرافر:ہادی چهرقانی
-
آئی ایس او راولپنڈی وفد کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات
حوزہ/شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی سے آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری برادر معمر نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔
-
ترجمان وزیر اعظم پاکستان کی سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/ وزیر اعظم پاکستان ندیم افضل چن کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ آمد، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر قائدین سے ملاقات ۔
-
علامہ عارف واحدی کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی اور سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے مابین جامعۃ الولایہ میں ملاقات۔
-
پاکستان میں نمائندہ آیت اللہ یعقوبی کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات
حوزہ/ پاکستان میں نمائندہ آیت اللہ یعقوبی علامہ ہادی حسین نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر پیر نورالحق قادری سے ملاقات کی۔
-
پاسٹرSteve Sonneman کی آسٹریلیا میں علامہ اشفاق وحیدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/پاسٹرSteve Sonneman کی شیعہ علماءکونسل کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات۔
-
جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات/کرونا وائرس کا المصطفی کے چینی طلباء سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے آفس میں جامعہ المنتظر پاکستان کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید حافظ ریاض نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی آمد اور آیت اللہ علی رضا اعرافی سے ملاقات۔
-
علامہ راجہ ناصرعباس کی حرم امام رضا(ع) کے متولی سے ملاقات
حوزہ/سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے امام رضا (ع) کے روضے پر تولیت آستان قدس رضوی کے سربراہ حجت الاسلام احمد مروی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویری رپورٹ|حضرت زینب (س) کی ولادت کے موقع پر رہبر معظم سے ملک بھر کے ہزاروں نرس کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زینب (س) کی ولادت باسعادت اور یوم نرس کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ حافظ ریاض نجفی کی ملاقات
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حسین نجفی کی ملاقات۔
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوانوں کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جانباز جوانوں نے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔