-
عراق کے دفاعی امور کے تجزیہ نگار صفاء الاعسم:
امریکہ عراق سے اپنی فوج نکالنے کے بجائے بڑھا رہا ہے
حوزہ/ عراق کے دفاعی امور کے ایک تجزیہ نگار صفاء الاعسم کا کہنا تھا کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے دعوے کے برخلاف ملک میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
چلی کے مشہور سیاسی تجزیہ کار پابلو جیفری للی:
شہید سلیمانی کے قتل نے انہیں سامراج، صیہونیت اور وہابیت کے خلاف جدوجہد کی علامت بنا دیا
وزہ/ چلی کے سیاسی تجزیہ کار پابلو جیفری للی نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے انہیں سامراج، صیہونیت اور وہابیت کے خلاف جدوجہد کی علامت بنا دیا ہے اور ان کی یہ جد جہد کی میراث کبھی ختم نہیں ہو گی۔
-
ممبئی میں مغل مسجد "مسجد ایرانیان" میں "مرد میدان" سیمینار کا انعقاد:
سردار قاسم سلیمانی سادہ زندگی اور شجاعت کا نمونہ تھے، مقررین
حوزہ/ شہید سردار سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک سیمینار بعنوان "مرد میدان" ہندوستان میں ممبئی کی مشہور و معروف مسجد "مسجد ایرانیان" مسجد میں منعقد ہوا۔
-
احکام شرعی:
کام اور پیشے کے آلات کا خمس
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے "کام اور پیشے کے آلات" میں خمس کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
گذشتہ برس 12 افراد نے امام رضا (ع) کے حرم میں اسلام قبول کیا
حوزہ/ سن 2020-2019 میں چالیس سے زائد غیرمسلم افراد نے حرم رضوی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا،ان افراد میں زیادہ تر کا تعلق کولمبیا، وینزویلا، اسپین، پیراگوئے، چلّی، نیکاراگوا اور لبنان سے تھا جن میں 65 فیصد خواتین تھیں۔
-
حدیث روز | حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ایک نصیحت
حوزہ / شیعیانِ اہل بیت علیہم السلام کے گیارہویں پیشوا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں ناپسندیدہ چیزوں سے دوری اختیار کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۴؍جنوری۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۱؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۴؍جنوری۲۰۲۲
-
شہید آقا ضیاء الدین رضوی کی خدمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی
آج ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقے میں امن و امان اور اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے کے علاوہ شہید کی یاد، افکار، پیغام نظریات اور خدمات کو زندہ رکھنے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑیں۔
-
نصاب تعلیم تہذیب و تمدن کا محافظ
حوزہ/ استعماری طاقتیں چاہتی ہیں کہ پوری دنیا پر ان کا مکمل قبضہ ہو۔ جس کے بارے میں انکے دانشوروں نے بھی مختلف نظریات دیے ہیں۔
-
دعا کسی کو بھیجی نہیں بلکہ اللہ سے کی جاتی ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ ہمیں حق نہیں کہ انکی تعلیم کردہ دعاوں میں اپنی مرضی چلائیں۔ اللہ سے دعا کی جاتی ہے تو وہ حاجت پوری کرتا ہے، پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔ نہ کہ چند لوگوں کو بھیجا جائے کہ اس سے نہ کوئی نعمت ملے گی اور نہ کسی پریشانی سے نجات ملے گی۔ معصومین علیہم السلام نے اللہ سے دعا کرنے کا حکم دیا ہے نہ کہ دعائیہ میسج کے بھیجنے اور شیئر کرنے کا۔
-
بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ:
بحرینی عوام کا پرامن مطالبات کا سلسلہ جاری رہے گا، شیخ علی سلمان
حوزہ/ بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
گستاخ قرآن و رسول جتیندر نارائن سنگھ تیاگی گرفتار
حوزہ/ ہریدوار پولیس نے جتیندر نارائن سنگھ تیاگی کو اشتعال انگیز تقاریر کیس میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے انہیں نرسن بارڈر سے گرفتار کیا ہے۔
-
افغانستان کے عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی پر افغانستان کے عوام کے لئے اشیاء خوردونوش پر مشتمل امداد بھیجی ہے۔
-
اسرائلی فوجیوں نے فلسطینی سمجھ کر اپنے ہی افسروں کو مارڈالا
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں کا وطیرہ ہیکہ حملہ آور فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کی بجائے سیدھے گولی مار دیتے ہیں۔ اس طرح آئے دن فلسطینی اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے ہلاک ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن اس بار بازی الٹ گئی اور فوجیوں نے فلسطینی سمجھ کر اپنے ہی جوان افسروں کو گولی سے اڑا دیا۔
-
صوبہ بوشہر میں رہبر معظم کے نمائندہ:
استکباری اور ثقافتی جارحیت دینی معاشرے کی افکار کو تبدیل کرنے کے درپے ہے
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین غلام علی صفائی بوشہری نے کہا: حوزہ علمیہ کو قومی اور بین الاقوامی مقام پر اپنی سنجیدہ ثقافتی موجودگی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس وقت دنیا میں استکباری اور ثقافتی جارحیت اسلامی معاشرے کے لوگوں کے افکار اور فکری بنیادوں کو تبدیل کرنے کے درپے ہے۔
-
طلاب حوزہ علمیہ میں تعلیمی ترقی کے ساتھ معاشرے کی اصلاح کے لئے بھی کوشش کریں، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو بلتستان نے کہا کہ تنظیم ایک پل کی مانند ہے جس سے گزر کر انسان اپنے ہدف تک پہنچتا ہے۔ہمیں تنظیم کو پل کی طرح استعمال کرکے معاشرے کی اصلاح اور ترقی کے لئے کوشش کرنی چاہئے۔
-
علامہ شیخ محسن نجفی کا روندو میں زلزلے سے بے گھر ہونے والے 15خاندانوں کو مدینہ اہلبیت کالونی میں گھر دینے کا اعلان
حوزہ/ پہلے مرحلے میں 5 خاندانوں کو ایک دو روز کے اندر ہی رہائش کی سہولت دی جائے گی، دوسرے اور تیسرے مرحلے میں بھی پانچ پانچ خاندانوں کو رہائش کی بہترین سہولتیں دی جائیں گی۔ رہائش کی سہولت کے ساتھ ساتھ بے گھرخاندانوں کو کھانے پینے، صحت، تعلیم کی سہولیات بھی دی جائیں گی۔
-
فرانس میں یہودیوں کے خلاف بیان پر مسجد بند کردی گئی
حوزہ/ فرانس میں 'ممنوعہ تبلیغ' کے الزام میں ایک مسجد کو بندکرنےکے احکامات جاری کردیے گئے۔
-
دنیا میں موجودہ تمام برائیاں ظلم و جبر خواہشات نفس کی پیروی کی سبب ہیں، آیۃ اللہ شب زنده دار
حوزه/ حوزہ علمیہ کے استادِ اخلاق نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا میں تمام برائیاں اور جبر نفس،خود غرضی اور ریاست طلبی کی دلیل ہے،کہا کہ انسان کو تربیت اور تہذیب کی ضرورت ہے تاکہ اپنی برائیوں کا خاتمہ اور اپنے اندر خوبیاں اور اچھی صفات پیدا کر سکے،یہ مسئلہ اس قدر اہم ہے کہ خدا فرماتا ہے کہ انبیاء بھیجنے کا ایک مقصد تزکیہ نفس ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب کا دورہ پاکستان اور بین المسالک اخوت و بھائی چارگی کا اظہار
حوزہ/25 دسمبر 2021ء تا 6 جنوری 2022ء پاکستان میں بین المسالک ہماہنگی کے حوالے سے نہایت مفید اور بابرکت عشرہ ثابت ہوا۔
-
حدیث روز | خطاؤں کو محو کر دینے والا عمل
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو خطاؤں کو محو کر دیتا ہے۔
-
زائرین کی خدمت حرم امام رضا (ع) کے سبھی اداروں کی اہم ذمہ داری
حوزہ/ حضرت امام رضا(ع) کے حرم کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی سبھی سرگرمیوں کا مرکز امام رضا علیہ السلام کا حرم اور حرم کے زائرین اور ان کے لئے سہولتوں کی فراہمی ہے
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۳؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۰؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۳؍جنوری۲۰۲۲
-
برسی شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ کی منابست سے قم المقدس میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ پروگرام کے خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عابد مہدوی صاحب نے شہید و شہادت کی اہمیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرنے کے بعد شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی کی جدوجہد، خدمات اور ان کی شخصی خصوصیات کو بیان کیا۔
-
شہید ضیاء الدین رضوی کی 17ویں برسی پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
آغا ضیاءالدین رضوی کے مثبت اور تعمیری کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ شہید ضیا الدین رضوی کی گرانقدر خدمات اور ناقابل فراموش جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لازم و ناگزیر ہے کہ ان کی سوچ‘ فکر اور جدوجہد کوآگے بڑھایا جائے اور دینی‘ سماجی ‘ علمی اور سیاسی میدانوں میں مثبت انداز فکر اپناکر عوام کے حقوق کی حصول کی جدوجہد کو تیز تر کیا جائے تاکہ ان کے مشن‘ ہدف اور مقصد کا حصول ممکن بنایا جاسکے۔
-
جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے عنوان سے سیمنار، او آئی سی میں ہندستان کی رکنیت کا مطالبہ
حوزہ/ سمینار میں مطالبہ کیا گیا کہ انڈونیشیا کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی والے ملک ہندوستان کو او آئی سی یعنی اسلامی ممالک کی تنظیم میں جگہ دی جانی چاہئے۔
-
سوشل میڈیا کے استاد اور محقق:
دشمن یہی چاہتا ہے کہ آپ اس کے سامنے ہمیشہ سر جھکائیں رہیں
حوزہ / سوشل میڈیا کے استاد اور محقق نے کہا: سافٹ وار کے تناظر میں دشمن کے اہم مقاصد میں سے ایک لوگوں کی دینی غیرت و حمیت کو کمزور کرنا ہے۔
-
دہلی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی یاد میں منعقدہ دو روزہ طبی کیمپ اختتام پذیر
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل و اہلبیت کونسل کی جانب سے لائف لائن اسپتال میں کثیر تعداد میں لوگوں نے طبی معائنہ کرایا۔
-
انّا لله و انّا الیه راجعون
ایک زبردست علم دوست و علماء نواز اور خادم مذہب و ملت نہیں رہا : مجمع علماء وواعظین پوروانچل ہندوستان
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر وحشت اثر موصول ہوئی کہ الایمان چیریٹیبل ٹرسٹ نجفی ہاؤس ممبئی(مہاراشٹرا) کے ایک فعال و تجربہ کار سینیر ٹرسٹی الحاج محمد رضا عرف محمد رضا پلاسٹک والے ابن فضل حسین کا آج بتاریخ ۱۲؍جنوری ۲۰۲۲ء صبح ۸؍بجے ممبئ میں انتقال ہو گیا ۔