وسیم رضوی
-
امام جمعہ لکھنؤ:
وسیم رضوی ملک میں بدامنی اور فساد پھیلا رہا ہے، حکومت فوراََ گرفتار کرے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے حکومت ہند سے وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ ملک میں فساد کرانا چاہتا ہے، شیعہ وسنّی متحد ہوکر اس کی گرفتاری کی مانگ کریں۔
-
قرآن مجید کی شان میں گستاخی، لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا، مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین
حوزہ/ دین اسلام کی سب سے معتبر کتاب اور وحی منزل کے پیکر میں نازل ہونے والی کتاب کا نام قرآن کریم ہے جس کے ہر حرف، لفظ پر وحی کے پہرے ہیں اس میں باطل نفوذ نہیں کرسکتا، وہ حق کے سوا کچھ نہیں بولتی، اس میں صلح و آشتی کی باتیں ہیں۔ اب اگر کوئی اس کتاب پر انگلی اٹھائے اور اس کی بعض آیتوں کو انسانی اپچ کہہ کر قرآن مجید سے خارج کرنے کی خباثت انجام دے اور لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرے یہ صرف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔
-
قرآن مجید پر حملہ شیطانی آلہ کار کی ناپاک حرکت، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلام، امن و امنیت اور صلح و صفا کا پیغام دینے والا دین ہے جس میں سر کاٹنا مذموم ہے لیکن وطن اور انسانیت کے دفاع کے لۓ سر کٹوا دینا باعث افتخار ہے۔
-
قرآن مجید میں کسی قسم کی دخالت نہیں، حجۃ الاسلام شمع محمد رضوی
حوزہ/ ناشکرے بندوں کی جرات بڑھتی گئی بندوں پہ اعتراض کرتے کرتے خداتک پہوچے؟ قرآن مجید میں کسی قسم کی دخالت نہیں؟ جب انسان ایک آیت بھی اسکے جیسی نہیں لاسکتا تو؟ پھر قرآن مجید میں ۲۶آیت کیسے اضافی ہوسکتی ہے؟۔
-
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف سی بی آئی جانچ شروع
حوزہ/ سی بی آئی نے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف اتر پردیش میں وقف املاک کو غیر قانونی طور پر خرید وفروخت اور منتقل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
پریس کانفرنس میں مولانا کلب جواد کا مطالبہ، حکومت وسیم رضوی کو فوراََ گرفتار کرے
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ امامباڑہ غلام حیدر پر غیر قانونی تعمیر معاملے میں وسیم رضوی کو مجرم تسلیم کرلیا گیا مگر اب تک گرفتاری نہیں ہوئی،عدم گرفتاری کی صورت میں احتجاج کا حق محفوظ۔
-
وسیم رضوی تبلیغی جماعت کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہے، مولانا سید مہر عباس رضوی
حوزہ/ہم لوگ تبلیغی جماعت کے حمایتی نہیں ہیں لیکن انصاف کی بات کرتے ہیں کہ اگر نظام الدین مرکز کے لوگ مجرم ہیں تو اسی طرح دہلی سرکار اور دہلی پولیس انتظامیہ بھی مجرم ہے۔
-
وسیم رضوی کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں/حکومت کرونا مریضوں پر توجہ دے، مولانا سید محمد مہدی
حوزہ/ وسیم رضوی وقف بورڈ کے چیرمین ہیں یا کرائم برانچ اور سی بی آئی کے ہیں وسیم رضوی ہمیشہ سے اس طرح کی نفرت آمیز اور کبھی کبھی کفر آمیز گفتگو کی ہے جس سے ہمیشہ ایک خاص طبقہ اسکا نشانہ بنا ہے۔
-
اسلامی مقدسات کے خلاف گستاخانہ فلم کے فتنے کا راستہ روکنا ضروری ہے،علامہ شیخ محسن علی نجفی
حوزہ/علمائے شیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ملت تشیع کی عظیم دینی درس گاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ایک مذمتی اجلاس منعقد ہوا جس میں شیعہ علما کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔