-
امام رضا (ع) کا حرم اسلامی ورثہ کے تحفظ کا مرکز ہے، ترک ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کا بیان
حوزہ/ ترکی کے میڈیا 14 ٹی وی چینل کے سربراہ نے امام رضا(ع) کے حرم کے کتب خانہ کا وزٹ کیا اور اس دوران انہوں نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کو اسلامی اور شیعہ ورثے کے تحفظ کا انتہائي مستحکم مرکزقرار دیا۔
-
کوئٹہ؛ ۸۰ہزار شہداء کے ورثاء دہشت گردوں کو پھانسی کے پھندے پر دیکھنا چاہتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ شہدائے کوئٹہ کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور ریاستی اداروں نے آپریشن ضرب عضب اور آپریشن رد الفساد کے دوران لاتعداد قربانیاں دے کر دہشت گردی کے نیٹ ورک کو توڑا، اس لئے ضروری ہے کہ دہشت گردوں کو دوبارہ منظم ہونے سے روکا جائے۔
-
ایران کے پہلے نیوکلیئر شہید؛ شہید مسعود علی محمدی کی زندگي پر ایک نظر
حوزہ/ شہید مسعود علی محمدی ایسے شخص تھے کہ اگر کسی کام کا تہیہ کر لیتے تھے تو پھر اسے پایۂ تکمیل تک پہنچانے سے کوئي بھی چیز انھیں روک نہیں سکتی تھی اور جب تک وہ اسے مکمل نہیں کر لیتے تھے، چھوڑتے نہیں تھے۔ وہ 12 جنوری 2010 کو گھر سے آفس جانے کے لیے نکلے ہی تھے کہ اپنے گھر کے سامنے ہی ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہو گئے۔
-
حضرت رسول اکرم کے والد جناب عبداللہ طیب و طاہر کردار کے حامل تھے، مولانا ڈاکٹر شہوار نقوی
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید شہوار نے رسول اللہ کے خاندانی پس منظر کے تحت انکے والد گرامی جناب عبداللہ کی پیدائش، انکے حسن و جمال، بہادری اور جرت مندی اورانکی قربانی سے متعلق انکے والد کی منت کے واقعات تفصیل سے بیان کئے۔
-
مولانا شیخ وسیم حیدر کی رحلت پر علمائے امسن کا اظہار تعزیت
حوزہ/ ہم مولانا وسیم حیدر ابن قدیر حسن مرحوم کے جملہ برادران، پسماندگان، وابستگان، عقیدت مندان خصوصا سوگوار خانوادہ بالاخص آپ کے بھائی حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا رئیس حیدر صاحب اور شقيق الزوجة مولانا سید صریر حیدر صاحب (لکچرر آر۔بی۔این۔انٹر کالج گوشائینگنج) کی خدمت میں پرسہ پیش کرتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حضرت فاطمہ (س) کی محبت انسان کے سو جگہ پر کام آئے گی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی کا اصلی نام فاطمہ ہے اور بقیہ اسماء ان کے القاب ہیں۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا "فاطمہ(س) کا نام فاطمہ(س) اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ عام لوگ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مقام کا ادراک نہیں کر سکتے ہیں"۔
-
حدیث روز | برے اخلاق کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۹؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۲؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۹؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۲؍جنوری۲۰۲۲
-
مولانا وسیم حیدر مرحوم کی رحلت پر حجۃ الاسلام مولانا صفی حیدر کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم بانیٔ تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ اور تحریک دینداری کے مخلص تھے ، ادارہ تنظیم المکاتب سے خاص لگاؤ تھا۔ مکتب امامیہ ہولے نرسی پور کرناٹک میں ایک عرصہ تک پیش نماز اور مدرس رہے۔
-
حضرت فاطمہ زہراءؑ کی لازوال قربانیوں کی بدولت آج اسلام اور دین الہی پہچانا جارہا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ہر دور کے یزید نے مکتب اہل بیت (ع) کے بتائے ہوئے اصولوں کو مختلف انداز کو پامال کرنے کی کوشش کی لیکن ہر دور میں حق کی فتح ہوئی اور باطل اور باطل قوتیں دنیا اور آخرت میں ذلیل و نامراد ہوتے ہوئی نظر آئیں۔
-
مولانا وسیم حیدر مرحوم پوری زندگی بے باکی سے دفاع اہل بیت (ع) میں مصروف رہے، آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ مولانا وسیم حیدر صاحب مرحوم کا انتقال قوم اور مدارس دینیہ با الخصوص مدرسہ ناظمیہ کے لئے عظیم سانحہ ہے۔
-
گلگت بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور راہ حل
حوزہ/حکومت اور مقامی و غیر مقامی این جی اوز کی طرف سے قیمتی فصلوں کی کاشت کاری کے بارے میں کوٸی خاص اہتمام نہیں۔بس ساری توجہ موسیقی و ناچ گانے کی طرف ہے اور وہ بھی ثقافت کے نام پر۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ (س) مشگین شہر کی سرپرست:
بچوں کی تعلیم و تربیت میں حلال اور پاکیزہ غذا کی بڑی تاثیر ہے
حوزہ / مشگین شہر میں موجود مدرسہ علمیہ فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی سرپرست نے کہا: والدین کو اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی ذمہ داری احسن انداز سے نبھانے کی ضرورت ہے۔ خاندانی تعلیم و تربیت بچے کے مستقبل میں مثبت طرزِ عمل کی طرف ہدایت کرتی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ کے نظام نے اسلام کا وقار بلند کیا ہے لیکن اسلامی جمہوریہ کی مخالفت کرنے والے سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایران میں سنی مساجد ہیں یا نہیں؟ ہمیں دنیا کے لوگوں تک یہ پیغام پہنچانے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے کہ اسلامی ایران کیسا ہے۔
-
امریکی یمن کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں، محمد علی الحوثی
حوزہ / یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد کی طرف سے جاری کی گئی جعلی فلم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
دشمن کو لمحوں میں نیست و نابود کرنے والی شخصیت کا نام قاسم سلیمانیؒ ہے، علامہ اقتدار حسین نقوی
حوزہ/ مجلس سے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے مدافعین حرم کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایک طرف پورا استعمار تھا تو دوسری جانب چند مٹھی بھر جوان تھے، جنکی قیادت شہید قاسم سلیمانی جیسے نڈر سپہ سالار کر رہے تھے۔
-
مولانا شیخ وسیم حیدر مرحوم کی گراں قدر خدمات ناقابل فراموش: مجمع علماء وواعظین پوروانچل
حوزہ/ خطیب،عالم با عمل،مرد مجاہد،مومن و زاہد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ وسیم حیدر ممتاز الافاضل نے داعی اجل کو لبیک کہا ۔انّاللہ و انّا الیہ راجعون۔مرحوم کے علمی و مذہبی و قومی گراں قدر خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
-
جونپور کے بڑاگاؤں میں شہزادی دو عالم کی شہادت پر مجلس و ماتم اور جلوس عزاءِ فاطمی کا انعقاد
حوزہ/ جلوس کی قیادت علماء و ذاکرین نے کرتے ہوئے جنہوں نے شمع عقیدت کو اپنے ہاتھوں میں روشن کرکے اور پرنم آنکھوں کے ساتھ دنیا بھر کے حق پسند لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ شہزادی کتنی مظلومہ ہیں کہ آج بھی بنت رسول کی قبر بے سایہ اور بغیر روشنی کے ہے۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون؛
خبر غم؛ خطیب اہلبیت (ع) مولانا وسیم حیدر نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ آج صبح مولانا وسیم حیدر ابن قدیر حیدر امسن خورد مقیم ہولی نرسی پور کرناٹک کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
احکام شرعی:
جنس کی فروخت میں "دلّالی" کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے جنس کی فروخت میں "دلّالی" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ شب زندہ دار:
اگر علماء اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہ کریں تو انقلاب اپنے اصلی ہدف سے دور ہو جائے گا
حوزہ / قم میں علماء اور اساتذہ کی یونین کے ممبر نے کہا: علماء کے کندھوں پر جو سنگین ذمہ داریاں ہیں ان سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا ہے اور اگر علماء اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کریں گے تو انقلاب اپنے اصلی ہدف سے دور ہو جائے گا۔
-
حدیث روز | قبیح ترین سچائی
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قبیح ترین صداقت کا تعارف کرایا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۸؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۱؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۸؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۱؍جنوری۲۰۲۲
-
حضرت زہرا (س) صرف خواتین کیلئے سیدہ نہیں ہیں بلکہ تمام مخلوق کیلئے سیدہ ہیں، مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے صدر نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیرت زہرا سلام اللہ علیہا یہ ہے نماز کی ادائیگی میں سستی نہ برتی جائے اور نماز اول وقت میں انجام دینے کی کوشش کریں۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کی جانب سے ولایت فقیہ کے عنوان سے بارہواں پروگرام منعقد:
ولایت سے آشنائی صرف ولایت فقیہ کی معرفت سے ہو سکتی ہے: ولایت کانفرنس
حوزہ/ مقررین کا کانفرنس سے کہنا تھا کہ آج سے چودہ سو سال قبل صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمۂ زہرا سلام اللہ علیہا نے دفاع ولایت امیرالمومنین کے سلسلے میں جو آواز بلند کی تھی اس کی گونج آج بھی کائنات میں محسوس کی جاسکتی ہے ، حقیقت یہ ہے کہ ولایت سے آشنائی ضروری ہے اوریہ صرف ولایت فقیہ اسکی معرفت کرواسکتا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا، حجۃ الاسلام شیخ جواد حافظی
حوزہ/ نائبِ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے کہا کہ عالمی سطح پر امریکہ کے عزائم اس قدر ناکام ہوئے ہیں کہ آج شہید قاسم سلیمانی کو دنیا والے اپنے لئے آئیڈیل سمجھ رہے ہیں۔
-
تالش شہر کے امام جمعہ:
دشمن خواتین کی حیثیت کو نشانہ بنا کر اسلامی نظام پر کاری ضرب لگانا چاہتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام مجتبیٰ نورزاد نے کہا: دشمن ہمیشہ حجاب کو ظلم اور سختی کا قانون ثابت کرنے کے درپے ہے لیکن دینی معاشرہ میں حجاب کی اہمیت کی وجہ سے دشمن اپنے مذموم اہداف حاصل نہیں کر سکا ہے۔