قرآن مجید
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
پہلےاور دوسرے پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/پہلےاور دوسرے پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ فاتحہ اور سورهٔ بقرہ کا ذکر کیا جائے گا۔
-
جعلی پیر سماج کے لیے ناسور
حوزہ/اس مقدس اور محترم کتاب کو تعویذ اور قرائت ختم قرآن تک ہی محدود رکھا۔ملاوؤں اور جعلی پیروں فقیروں نے اس کتاب کو راہ نجات کے بجائے ذریعہ معاش بنایا۔
-
ہمیں اپنی زندگیاں قرآنی اصولوں کے مطابق استوار کرنی چاہیئے، رکن پنجاب اسمبلی
حوزہ/ مدرسہ مکتب قرآن کی سالانہ تقریب کا انعقاد مدرسہ کی پرنسپل اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاھور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی کی زیر سرپرستی رائل پیلس ہوٹل بیدیاں روڈ لاھور میں ھوا ۔تقریب میں ضلع لاھور کی تمام کابینہ اور مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ اور ممبر پنجاب اسمبلی سیدہ زھرا نقوی نے خصوصی شرکت کی۔
-
ناانصافی اور معاشرتی بگاڑ کی اہم وجہ قرآن سے دوری ہے، علامہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ناانصافی اور معاشرتی بگاڑ کی ایک اہم وجہ قرآن سے دوری ہے۔ جب قرآن پڑھا جائے تو ہر طرف سے لاتعلق ہوتے ہوئے اِسے مکمل توجہ اور انہماک سے سنا جائے تاکہ اللہ کی رحمت نازل ہو۔ قرآن سے انس انسان کیلئے موجب ِ نجات ہے۔
-
شرعی مسئلہ|قرآن کی جھوٹی قسم کھانا
حوزہ/مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ اگر کوئی قرآن مجید کی جھوٹی قسم کھائے اور بعد میں شرمندہ ہو تو اس کا کیا فریضہ ہے.
-
پاکستان کو حکومتی سطح پر قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنا چاہئے، سیکرٹری فلاح و بہبود ایم ڈبلیو ایم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے قائم کردہ قرآن سنٹر فیصل آباد میں منعقدہ تلاوت کلام مجید کی محفل سے کیا۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین ضلع حیدرآبادکی جانب سے قرآن مجید کی توہین کی خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین حیدرآباد کی جانب سے حرمت قرآن کے حوالے سے ایک احتجاجی ریلی حسینی مشن امام بارگاہ یونٹ نمبر9 سے نکالی گئی جو عام شاہراہ سے ہوتی ہوئی واپس اسی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں لطیف آباد کے مومنین و مومنات خصوصاََ بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی میں موجود شرکاء سے مولانا گل حسن مرتضوی، مولانا عمران دستی اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری نشرواشاعت محترمہ عظمیٰ تقوی نے خطاب کیا۔
-
یورپ میں قرآن پاک کی روشنی کو پھلتا دیکھ کے یہودی و نصاریٰ پریشان ہیں، شہزاد رضا
حوزہ/اصغریہ علم عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا قرآن پاک کی بے حرمتی امت مسلمہ کی غیرت کو للکار مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا ہےاس سنگین عمل پر امت مسلمہ سمیت بیدار قوموں کو اپنے اپنے ملک میں سفارتی سطح پہ احتجاج کرکے مطالبہ دہشتگرد معتصبانہ سوچ رکھنے والی جماعت کو پابندی عائد کرانی چاہیئے۔
-
ناروے میں قرآن مجید کی بے حرمتی سے اُمت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ناروے میںقرآن مجید کی بے حرمتی سے اُمت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی ہے ۔
-
ناروے میں قرآن کی بے حرمتی، ایران میں موجود ناروے کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ناروے کے ناظم الامور کو ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر دفترخارجہ طلب کرتے ہوئے اس حوالے سے شدید احتجاج کیا گیا.
-
مانچسٹر میں ڈاکٹرطاہرالقادری کی تالیف قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا کے انگریزی ورژن کی تقریبِ رونمائی
حوزہ/ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی معرکۃ آراء تالیف قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا (انگلش ٹرانسلیشن) کی تقریبِ رونمائی مانچسٹر یوکے میں 4 اگست 2019ء کو منعقد ہوئی، تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خصوصی خطاب کیا۔