-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی سے حوزہ نیوز ایجنسی کا انٹرویو:
خطباء و ذاکرین قرآن مجید اور اہل بیت (ع) کی سیرت و فضائل اور نہج البلاغہ کو اپنی گفتگو کا محور بنائیں
حوزہ/ معروف اور شہرۂ آفاق خطیب جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر تشریف لائے اور اپنے انٹرویو میں مختلف موضوعات پر کھل کر اپنی بات رکھی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) بچپن سے ہی پوری انسانیت کے لئے نمونۂ کاملہ تھیں، مولانا غلام مہدی خان
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا غلام مہدی خان نے تمام مسلمانوں کو حضرت زہرا سلام اللہ تعالی علیہا کی زندگی سے اصول قرآنی اور آداب اسلامی پر عمل پیرا ہونے کی دعوت دی اور تمام خواتین کو ان کی سیرت اپنانے کی تلقین فرماٸی اور کہا کہ آپ بچپن ہی سے پوری انسانیت کے لئے نمونہ کاملہ تھیں۔
-
روشن خیالی "Enlightenment" کا تصور؛ اسلام اور مغرب میں!
حوزہ،/ روشن خیالی کیا ہے ؟ روشن خیال اور تاریک خیال میں کیا فرق ہے ؟ روشن خیالی کس وجہ سے آتی ہے ؟ اسلام اور مغرب کی روشن خیالی میں کیا فرق ہے ؟ یہ وہ سوالات ہے جو اکثر ینورسٹی اور کالج کے اسٹیوڈینس آتے ہیں اس مقالہ میں روشن خیالی کا ایک مختصرسا خاکہ پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔
-
حوزہ علمیہ زینبیہ راجن پور میں "تصحیح نماز" کے عنوان سے ایک روزہ قرآنی تربیتی کیمپ اور ورکشاپ
حوزہ/ اس ورکشاپ میں قرآن مجید کی انسانی زندگی پر اثرات بیان کئے اور قرآن مجید کو تجوید اور ترتیل کے ساتھ پڑھنے پر زور دیا گیا اور نماز کی صحیح ادائیگی کے فوائد اور غلط پڑھنے کے نقصانات بھی بیان کئے گئے۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے مرحوم نسیم عباس منتظری کی پہلی برسی منعقد
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ مرحوم و مغفور برادر نسیم عباس منتظری ایک عظیم انسان تھے جن کی ہمیشہ کوشش و کاوش مکتبِ محمد و آلِ محمد کی تعلیم و ترویج تھی وہ علماء کرام کے محضر اور صحبت میں رہنا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے مرحوم کی سیرت تنظیمی کارکنان کے لئےنمونہ عمل ہے۔
-
قرآن وعترت فاونڈیشن کی جانب سے ایام فاطمیہ کا پروگرام:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زندگی مختصر لیکن عظیم اخلاقی اور معنوی درس کی حامل ہے، مولانا جعفر رضا
حوزہ/ جوحضرات یہ چاہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ کاہمیشہ قصیدہ پڑھیں وہ خاص طورسے سورہ کوثرکی تلاوت کریں جوہمیشہ فاطمہ زہرا(س)کی توصیف کرتا رہیگا۔
-
رام پور منگورا ڈیلا،امبیڈکرنگر میں سالانہ عزائے فاطمی کا پر شکوہ اہتمام:
بنت پیغمبر حضرت فاطمہ زہراؑ عالم بشریت کے لئے بہترین نمونہ عمل، علماء کرام
حوزہ/ مولانا نامدار عباس نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حسن ظن عام انسان سے رکھا جائے تو عطا میں کمی نہیں ہوتی اسی طرح اگر خداوند سبحان سے اچھا گمان رکھا جائے تو دنیا و آخرت کی سعادت انسان کو نصیب ہوتی ہے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سردار جنرل شہید قاسم سلیمانی اور شہید مہدی المہندس کی دوسری برسی:
شہید مقاومت کی مجاہدانہ صلاحیتوں سے استعماری طاقتیں پریشان اور اضطراب کا شکار تھی، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ ہم اس لیئے ان کی برسی اور ان کی خدمات کو نہیں سراہتے کہ وہ ایرانی اور شیعہ ہیں، بلکہ وہ بلا تفریق مسلمانوں کے دفاع اور بلخصوص بیت المقدس کی آزادی کے لئے بر سر پیکار رہے ہیں۔
-
احکام شرعی:
میراث سے محروم کون؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے " میراث سے محروم" کرنے کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | لہو و لعب کی مذمت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لہو و لعب میں مشغول رہنے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۰؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۷؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۱۰؍جنوری۲۰۲۲
-
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
حوزہ/ زندگی کیا ہے؟ زندگی کیسے گزاری جاٸے؟زندگی میں خوشی کا عنصر کیوں مفقود ہوتا جارہا ہے؟ ہرانسان اس قدر پریشان اور دکھی کیوں ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جوکہنے کو تو بڑے سادہ ہیں مگر انکے مفہوم جانتے جانتے آدھی زندگی گزرجاتی ہے۔
-
حوزہ علمیہ زینبیہ (س) راجن پور میں خواتین کے لیے خمسہ ایام فاطمیہ کا انعقاد:
جناب سیدہ (س) کی حیات طیبہ خواتین عالم کے لیے مشعل راہ ہے، محترمہ سیدہ عشرت فاطمہ نقوی
حوزہ/ جناب سیدہ سلام اللہ کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے وہ بطور دختر بطور زوجہ اور بطور ماں ہر لحاظ سے نمونہ عمل ہیں۔
-
ممبئی میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المندس کی مجلس برسی:
شہیدوں کے سبب قوم کو زندگی ملتی ہے اور شہادت سے پوری ملت کو سرافرازی حاصل ہوتی ہے، مولانا سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ دشمن تو اسی دن مرگیا تھا جس دن یہ دونوں بزرگان درجہ شہادت پر فائز ہوئے تھے، اسی لئے ہمارے مسلک میں شہادت اور شہید کے وجود کی برکتیں دوبالا ہو جاتی ہیں اور شہید قوم و ملت کیلئے مزید باعث استفادہ ہو جاتا ہے۔
-
صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست:
حوزہ علمیہ میں بصیرت پر مبنی ثقافت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / صوبہ ہرمزگان میں حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کا بنیادی کام اسلامی نظام کی حفاظت، اس میں استحکام لانا اور اس کا دفاع کرنا ہے۔
-
تہران کے ارمنی برادری کے آرچ بشپ کے نام آیت اللہ اعرافی کا پیغام
حوزہ/حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تہران اور شمال ایران کے آرمینیائیوں کے خلیفہ آرچ بشپ سیبوہ سرکیسیان کو حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کا پیغام پہنچایا گیا۔
-
قرآن کریم کی روشنی میں ہندومت "ہندوازم" میں طبقاتی نظام کی بنیادوں کا جائزہ " کے موضوع پر حجت الاسلام مولانا سید سرور عباس نقوی کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا سید سرور عباس نقوی نے" قرآن کریم کی روشنی میں ہندومت ( ہندوازم ) میں طبقاتی نظام کی بنیادوں کا جائزہ " کے موضوع پر تھیسز تحریر کرنے کے بعد امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرلی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
پاکستان میں بھی اگر شہید سلیمانی کا جلوس جنازہ نکلتا تو وہی عظمت نظر آتی جو ایران و عراق میں نظر آئی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سلیمانی کے عظیم جلوس جنازہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: تہران میں جلوس جنازہ، کرمان میں جلوس جنازہ، تبریز میں جلوس جنازہ اور مختلف شہروں میں جلوس جنازہ! عراق میں وہ عظیم الشان جلوس جنازہ اور اگر اس شہید کے مقدس جنازے کو شام اور لبنان لے جایا جاتا تو وہاں بھی ایسا ہی ہوتا۔ اگر پاکستان لے جاتے تو وہاں بھی یہی ہوتا۔ یعنی مسلمان قوم کے اس عظیم کارنامے نے یہ دکھا دیا کہ یہ واقعہ، بڑا عظیم واقعہ تھا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے اہل قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر قم کے عوامی اجتماع سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے چند اہم نکات
حوزہ/ سردار سلیمانی کی شہادت دشمن کی نظر میں ہمارے لئے ایک خطرناک موڑ تھی لیکن اس خطرے کو ایران کی مسلمان قوم نے عظیم موقع میں بدل دیا۔ مزاحمتی تحریک ختم ہونے کے بجائے مزید وسعت و شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
سعودی سماجی کارکن اور محقق، اسرائیل کے خلاف ٹوئیٹ کرنے کے جرم میں گرفتار
حوزہ / انسانی حقوق سے متعلق "قسط" نامی ادارے نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کے رائٹر اور محقق "عبد الله الیحیی" کو اسرائیل کے خلاف ٹوئیٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عرب امارات اور سعودی عرب بے راہ روی کا شکار، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں بڑے پیمانہ پر رونما ہونے والی تبدیلیاں امت مسلمہ کے لئے بڑے خطرے کی گھنٹیاں ہیں۔کیونکہ مکہ و مدینہ عالم اسلام کا زندہ دل ہے۔
-
گریہ کرنا خلافِ صبر نہیں ہے مصیبت پر اللہ سے شکوہ کرنا خلافِ صبر ہے/مولانا سید عباس ارشاد نقوی
حوزہ/عام طور پر سوچا یہ جاتا ہے کہ جب ہم گریہ کریں گے تو صبر کی مخالفت ہے اگر ہم آنسو بہائیں گے تو یہ صبر کے خلاف ہے تو پھر قرآن سے سمجھیں کہ صبر کیا ہے مصیبت آئی اور پھر اس پر اللہ سے شکوہ کرنا خلاف صبر ہے مگر گریہ کرنا خلاف صبرنہیں ہے
-
حدیث روز | آخرت کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آخرت کے لئے زادِ راہ اکٹھا کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۶؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۹؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۶؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۹؍جنوری۲۰۲۲
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا دشمن جہنمی ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنی حکیمانہ وصیت کے ذریعہ دشمنوں کو قیامت تک کے لئے بے نقاب کر دیا۔
-
مجلس فاطمی لشکر امام زمانہ (عج) کی تشکیل کے لئے بہترین درسگاہ ہے، مولانا رومان رضوی
حوزہ/ عزائے فاطمی کے ذریعہ ہم خود کو لشکر امام زمانہ علیہ السلام کے لئے تیار کریں،اور شہزادی کونین (ص) کی تعلیمات کو خاص طور سے سوشل میڈیا کے ذریہ پوری دنیا تک پہونچا کر دعائے امام زمانہ (عج) کے حقدار بنیں۔
-
شہداء مسلمانوں و مظلوموں کے رول ماڈل اور عظیم ہیرو ہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ شہداء نے امت مسلمہ کو متحد کرنے اور عالمی سامراجی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنی جانیں قربان کی۔ وہ مسلمانوں اور دنیا کے مظلوموں کے لئے رول ماڈل اور عظیم ہیرو کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی فتح کا راز؛ معصومین (ع) کی زندگی کو نمونہ عمل قرار دینا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمیں جناب محمدی حجتیان
حوزہ/ شہید حاج قاسم سلیمانی معصومین علیہم السلام کی زندگی کو اپنے لئے نمونہ قرار دیا۔ انہوں نے حضرت زہراء کی کے کردار، رفتار اور گفتار کو سر مشق بنایا اور اپنے ولی اور رہبر کے مکمل مطیع رہے جس کی وجہ سے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب اور کامران رہے۔
-
اسلام کا معاشی نظام اور انسانی زندگی میں خوشحالیاں...مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ دراصل انسان کی خواہشات بے شمار ہیں لیکن انہیں پورا کرنے کے ذرائع کم ہیں۔ لہذا اسے یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ وہ اپنی خواہشات کو قلیل ذرائع سے کیسے پورا کرے۔ گویا اسے بے شمار خواہشات میں انتخاب اور ذرائع میں کفایت کرنی پڑتی ہے۔ انسانی طرز عمل کے اس پہلو کے مطالعہ کا نام معاشیات ہے۔