-
حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام
حوزہ/ صوبہ جموں کے ایک دینی ادارے حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تین روزہ مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
حضرت زہراء (س) کی شہادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں مجالس و عزاداری کا انعقاد
حوزہ/ دختر پیغمبر اسلام(ص) بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہراء (س) کے ایّام شہادت کی مناسبت سے حرم امام علی رضا علیہ السلام کے مختلف صحنوں اور رواقوں میں مجالس و عزاداری کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا 09 جنوری کو قم کے عوام سے خطاب
حوزہ / رہبر معظم انقلاب اسلامی 19 دی (09 جنوری 2022ء) کو قم المقدسہ کے لوگوں کے قیام کی برسی کے موقع پر قم کے عوام سے خطاب کریں گے۔
-
خاتم الانبیاء کی اولاد فاطمہ ؑ سے چلی ابتر کا طعنہ دینے والوں کا آج نام و نشان تک نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ مکتب اہل بیت کے نزدیک فقط حضرت فاطمہ ہی حضورکی اکلوتی بیٹی ہیں،دیگرآپ کی بیٹیاں نہ تھیں۔جب مروان نے حضور کو ” ابتر“ کا طعنہ دیا توسورہ مبارکہ کوثر نازل ہوئی جس کا مصداق جناب فاطمة الزہراء ہیں جن سے آپ کی نسل چلی۔جبکہ ابتر کا طعنہ دینے والے بنو اُمیہ کا آج نام و نشان تک نہیں۔
-
شہید ضیاءالدین رضوی ایک فکر
حوزہ/ شہید ضیاءالدین رضوی ایک انسان کامل کا نمونہ اور ہمہ جہت شخصیت تھے جن کے زندگی کا ہر پہلو ہمارے لئے نمونہ عمل ہے ۔ چاہے وہ شہید کی زندگی کا سیاسی پہلو ہو،علمی یا اخلاقی پہلو ہو ، اجتماعی یا فردی پہلو ہو۔
-
میمن سادات بجنور میں حضرت زہرا (س) کا سوگ نہایت عظیم اہتمام سے منایا گیا
حوزہ/ میمن سادات میں فاطمیہ کمیٹی " کی جانب سے دوسری اور تیسری جمادی الثانیہ کو خداوند متعال کی عظیم الشان و فرمانبردار کنیز ، دختر مرسل اعظم، زوجہ علئ مرتضیٰ، ام الائمہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی دردناک شہادت کی یاد میں " سالانہ دو روزہ مجالس عزا " کا اہتمام عظیم و باشکوہ پیمانے پر"عزاخانہ مجنوں شاہ " میں کیا گیا۔
-
اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کی بے لوث قربانیوں اور مجاہدتوں کا مقروض ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مسلمانان عالم کو آپ کی سیرت و کردار پر عمل کرتے ہوئے آج بھی اسلام کے زریں اصولوں اور نظام کے دفاع کیلئے میدان عمل میں آنا ہوگا تاکہ کاروان حیات کو آگے بڑھانے کیلئے جناب سیدہ (س) جو نقوش قدم چھوڑے ہیں اُن کی تاسی ہو اور اسلام ایک بار پھر صرف بھلایا ہوا سبق نہ ہو بلکہ معاشروں کی رہبری کرنے والا متحرک دین کی شکل اختیار کرے۔
-
حسینیۂ امام خمینی میں ایام عزائے فاطمی کی آخری مجلس؛
زندگی میں پیشرفت اور اللہ سے تقرب کا واحد راستہ امامت اور امام معصوم سے متصل رہنا ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی
حوزہ/ دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران کی امام خمینی امام بارگاہ میں عزاداری کی آخری مجلس جمعے کی شب رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
سیدہ کائنات کا خطبہ فدکیہ علم و عرفان کا سمندر ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ہر انسان اپنے کلام سے پہچانا جاتا ہے خطبہ فدکیہ عظمت سیدہ زہراء کی تجلی گاہ ہے۔
-
امت مسلمہ حضرت فاطمتہ الزہرا (س) کی حقیقی معرفت سے فرقہ واریت کو شکست دے سکتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دنیا میں حقیقی وقار و عظمت اور آخرت میں کامیابی کی منازل تک پہنچنا ہے تو اہل بیت (ع) کے راستے پر چلنا ہو گا۔ امت مسلمہ حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی حقیقی معرفت حاصل کر کے فرقہ واریت کے عفریت کو شکست دےسکتی ہے۔
-
حدیث روز | حقیقی مسلمان کی خصوصیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی مسلمان کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۸؍جنوری۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۵؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۸؍جنوری۲۰۲۲
-
قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز،قم،ایران کی جانب سے بزم مسالمہ؛
"فاطمہ(س) کا غم عقیدت سے منانا چاہیے"
حوزہ/ مولانا شمع محمد رضوی کے بیان کے مطابق، اس بزم مسالمہ کا سلسلہ۱۴سال سے رواں اور دواں ہے، اور اسکا استقبال بھی بہت زیادہ ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) ہر دور کے انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں: مولانا فیروز علی بنارسی
حوزہ/استاد جامعہ امامیہ و ایڈیٹر ماہنامہ تنظیم المکاتب نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا جناب فاطمہ زہرا علیہا السلام جنھوں نے مختصر سی عمر میں وہ نورانی نقوش چھوڑے ہیں جو ہر دور کے انسانوں بالخصوص خواتین کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں۔
-
حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی:
آنحضرت کی رحلت کے بعد حضرت زہرا (س) کی سب سے بڑی ذمہ داری ولایت حق اور امیر المومنین (ع) کی ولایت کے محور کی حفاظت و پاسداری تھی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی نے کہا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنے کردار اور گفتار سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو حق کے معیار اور کسوٹی کی حیثیت سے متعارف کرایا۔
-
سادات کرام کی موجودگی یہ بتلارہی ہے کہ پیغمبر اسلام(ص)کی نسل ان کی بیٹی کے ذریعہ ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ جس وقت دشمنان رسالت پیغمبر اسلامؐ پر طنز کستے تھے کہ اللہ نے انکی نسل کو قطع کردیاہے اس وقت پروردگار عالم نے سورۂ کوثر کو نازل کیا اور آپؐ کو کثرت نسل کی بشارت دی۔
-
قسط ۳:
سيرت فاطمی کے تربیتی پہلو
حوزہ/ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنی پوری زندگی مولائے کائنات سے کسی مشکل کی کوئی شکایت نہیں کی، آپ فرماتی تھیں مجھے کسی ایسی چیز کے بارے میں فرمایش کرنے سے شرم آتی ہے جس کا پورا کرنا علی کے لیے مشکل ہو۔
-
تصاویر/ لکھنو میں شہادت بنت رسول کی مناسبت سے جلوس فاطمی
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے درگاہ حضرت عباس لکھنو میں شب شہادت بنت رسول جلوس فاطمی نکلا جس میں شہر کی انجمنون نے شرکت کرکے بنت رسول کا پرسا پیش کیا۔
-
عزائے فاطمی کی مناسبت سے ہلور کی فضا سوگوار:
حضرت زہرا (ع) کی یادگار عاشورا اور کربلا ہے، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ بنت پیغمبر کی عظمتوں کو درک کرنے کے لئے آیات قرآن مجید،فرمودات نبی اعظم و معصومین،افکار غیر شیعہ مفکرین نیز خود شہزادی کی سیرت طیبہ کے نقوش پڑھنا ضروری ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی نافرمانی خدا کی نافرمانی ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ خلافت اور فدک کس کا حق تھا یہ سوال بعد میں ہوگا پہلا سوال یہ ہے کہ جب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے امیرالمومنین علیہ السلام کی خلافت اور فدک کا مطالبہ کیا تو کیوں نہیں دیا؟
-
سیدہ فاطمہ ؑ کا اسوہ ہر دور میں خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ خواتین جناب سیدہؑ کی سیرت و تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر اطاعت خداوندی‘عفت و پاکدامنی کے ذریعہ اپنی زندگیوں کو کامیاب بناسکتی ہیں۔
-
حدیث روز | حجاب کیوں ضروری ہے؟
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے حجاب کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۷؍جنوری۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۴؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۷؍جنوری۲۰۲۲
-
فاطمہ زهرا(س) خدا کا ایک راز ہیں جسکو سمجھنے کے لیے معرفت کی ضرورت ہے،مولانا سید سبط حیدر زیدی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا سید سبط حیدر زیدی صاحب مقیم مشہد مقدس ایران نے کہا کہ ہماری مذہبی اقدار اور اخلاقی تہذیب کی تعمیر، جناب فاطمہ زہرا علیہا السلام کی مرہون منت ہے ۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) کی طرف سے معروف اور معتبر شاعر جناب ڈاکٹر عباس رضا نیّر جلالپوری کے اعزاز میں نشست
حوزہ/ قم المقدسہ ایران میں ڈاکٹر عباس رضا نیر جلالپوری صاحب کے اعزاز میں بزم استعارہ قم المقدس کی جانب سے ایک علمی اور ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
حضرت زہرا(س) کا خانوادہ ایک مثالی مسلم گھرانا، حجت الاسلام رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام رفیعی نے کہا کہ تمام امور میں اللہ کی خوشنودی کو محور قرار دینا، دینی تربیت، افراد خانہ کے حقوق کا پاس و لحاظ، سادہ زیستی، اسراف سے پرہیز، اس کے علاوہ اخلاقی اقدار جیسے صداقت، امانت داری اور وفاداری و مہر و محبت کا ماحول 'فاطمی خانوادے' کے صفات ہیں۔
-
گمنام شہیدوں کے جلوس جنازہ کے لئے رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر 250 گمنام شہیدوں کا جلوس جنازہ نکلا۔ اس مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا
-
گریہ زہرا صَلواتُ اللہ علیہا...ڈاکٹر پیام اعظمی
حوزہ/ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اتنا گریہ کیوں؟ کیا صرف یتیمی کا احساس تھا جو فاطمہؑ کو اتنا رونے پر مجبور کر رہا تھا؟ کیا یہ صرف باپ کا غم تھا جو فاطمہؑ کو تڑپا رہا تھا؟ کیا صرف پیغمبرؐ کی جدائی کا اثر تھا جس نے فاطمہؑ کو بےچین کر رکھا تھا؟ کیا یہ صرف شفقت پدری سے محرومی کا اظہار تھا؟