-
الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ایّام عزائے فاطمیہ کی مجالس ملک کے مختلف علاقوں میں منعقد ہوئی
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی ملک گیر تحریک عزاء فاطمیہ سال گزشتہ کی طرح امسال بھی عقیدت و احترام کے ساتھ ہندستان کے مختلف شہر اور صوبوں اور مومنین کی ہر بستی میں مجالس کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی و شھدائے مقاومت کو خراج تحسین کے لئے تعزیتی مجلس کا انعقاد:
شہید قاسم سیلمانی صرف جنرل ہی نہیں تھے بلکہ ایک مکتب کا نام ہے، مقررین
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جہاں جامعیت کے ساتھ اس شہید فقید کا تعارف کروایا ہے وہاں دشمن کو بھی یہ پیغام دیا ہے شہید قاسم سیلمانی صرف جنرل ہی نھیں تھے بلکہ ایک مکتب کا نام ہے جو اپنے افکار کے ساتھ زندہ تھا اور زندہ رہے گا۔
-
"فاطمة بضعة منّی" کے متعلق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کا بیان
حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے کہا: ایک اہلسنت عالم دین نے اس حدیث "فاطمة بضعة منّی" سے استدلال کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا پیغمبروں کی تمام خواتین اور بعد میں آنے والی خواتین سے افضل ہیں"۔ وہ کہتے ہیں "جزء کا حکم وہی کل کا حکم ہے۔ تو پس "کل" پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ہیں جو اشرف الموجودات ہیں اور" جزء" حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ہیں اور "جزء" کا حکم وہی ہے جو "کل" کا ہوتا ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا عورت طلاق کا حق حاصل کر سکتی ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے عورت کے حقِ طلاق کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین امامی:
شیطان کے حیلوں سے نجات کا راستہ عبادت، دعا اور توسل ہے
حوزہ / حجت الاسلام امامی نے کہا: شیطان نے عہد کیا ہے کہ وہ ہر جانب سے انسان پر حملہ آور ہو گا اور شیطان کے حیلوں سے نجات کا رستہ عبادت، دعا اور توسل ہے۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے نائب سربراہ:
انسان کا عمل جتنا خالص ہوتا ہے خدا اتنی ہی زیادہ اسے بصیرت بھی عطا کرتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام علاء الدین صفی خانی نے قزوین سے حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں سردار شہید حاج قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: سردار سلیمانی نے اپنے دیرینہ خواب یعنی شہادت کو تو پایہ تکمیل تک پہنچایا لیکن ان کی شہادت عالم اسلام کے لیے ایک عظیم اور ناقابل تلافی نقصان تھا۔
-
پاکستان کے مشہور خطیب کے ساتھ طلابِ اردو زبان کی خصوصی نشست
حوزہ / ایامِ شہادت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا، شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کی مناسبت سے ایران کے شہر قم المقدسہ میں پاکستان کے مشہور خطیب کے ساتھ طلابِ اردو زبان کی خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
سردار قاسم سلیمانی پیکر اخلاص
حوزہ/ اگر ہم شھید سلیمانی کی انسانیت اور اسلام کےلئے دی گئی عظیم قربانیوں اور ان کی وصایا کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں شھید سلیمانی ایک پیکر اخلاص نظر آتا ہے۔
-
"احادیث فریقین کی روشنی میں مال کی پیداوار میں مزید اضافے اور رکاوٹیں" کے موضوع پر حجۃ الاسلام مولانا محمد رضوان السلام کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے مولانا ڈاکٹر رضوان سلام خان اور جامعہ امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس کے فارغ التحصیل ہونے والوں میں پہلے طالب علم ہیں جنہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
-
لکھنؤ،بہرائچ اور ہلور میں بھی یاد شہداء کا اہتمام:
جنرل قاسم سلیمانی سمیت دیگر شہداء نے واقعی اسلام سے دنیا کو روشناس کرایا: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلام انسان دوستی کا پیغام دینے والا مکتب ہے۔ایران نے امریکہ کے ستر سالہ طلسم کو اس وقت ایمانی طاقت سے توڑا جب شہداء کی شہادت کے بعد عراق میں امریکی ایر بیس پر حملہ کیا۔
-
سنگ بنیاد مسجد:
الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا
حوزہ/مؤمنین امولی کی دلی آرزو پوری ہورہی ہے۔الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا ہے۔
-
امُ الشہدا اور شہدائے اسلام
حوزہ/ شہادت فخر ہے لیکن مقصد نہیں۔مقصد اور ہدف صرف اور صرف پروردگار کی اطاعت ہے۔اگر اِس کی رضا شہادت میں ہے تووہ فخر ہےاور اگر اُس کی رضا زندہ رہنے میں ہےتو زندگی کو موت سے بچانا ضروری ہے۔
-
حدیث روز | انسانوں کے لئے شیطان کے تین فتنے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے لئے شیطان کے تین فتنوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۴؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۴؍جنوری۲۰۲۲
-
قسط ۲:
سیرت فاطمی کے تربیتی پہلو
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس بیٹی کے سیرت وکردار کو پڑھنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے سے سیرت وکردار رسالت پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے جس نے اپنی مختصر سی زندگی میں تمام قرآنی اور اسلامی تعلیمات کو حیات رسول کے ائینہ میں ڈھال کر دنیا کے سامنے پیش کیا۔
-
امت مسلمہ کے لیے ماہ جنوری ایک نا بھولنے والا مہینہ ہے: علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ آج سامراجی آلہ کاریہ کوشش کر رہیں ہیں کہ کسی نہ کسی طریقے سے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو متنازعہ بناکر اُسے قومیت کے دائرے اور سرحدی حدود کی چار دیواری کا جواز بناکر نوجوانوں کے ذہنوں میں یہ بات ڈالی جائے کے وہ فلاں ملک کا شہید ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر مولہ شلہ بڈگام میں تقریب کا انعقاد:
ایک سلیمانی کی شہادت سے کروڑوں سلیمانی پیدا ہوگئے: مولانا قمی
حوزہ/ اسلامی جمہوری ایران کے اس مایہ ناز ہستی کی مرہون منت ہے کہ امریکہ اور اس کی پیدوار میدان جنگ سے فرار کا راستہ اختیار کررہا ہے جس کی تازہ مثال افغانستان ہے ۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے ہمیشہ ائمہ معصومین (ع) کے ساتھ "دل" کا رشتہ قائم رکھا، مولانا سید مہدی رضا رضوی
حوزہ/ حاج قاسم سلیمانی ایک زندہ دل آدمی تھے جنہوں نے ہمیشہ ائمہ معصومین علیہم السلام کے ساتھ "دل" کا رشتہ قائم رکھا۔
-
سرمایہ دارانہ نظام معیشت اور ہمارا معاشرہ... مولانا رضی زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ اگر ہم اسلام کے معاشی نظام کی بات کریں تو یہ نظام نہ صرف دنیاوی تقاضوں کو بہتر طریقے سے پورا کرتا ہے بلکہ ذاتی زندگی میں سکون اور اطمینان کو بھی فروغ دیتا ہے ۔ اسلام کا معاشی نظام حقیقت میں ہر مذہب اور عقیدے کے لوگوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔
-
تصاویر/ شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر کرمان کے تازہ ترین مناظر
فوٹوگرافر: ابراہیم صابری
-
دفتر تبلیغات اسلامی کہگیلویہ اور بوئیر احمد کے ڈائریکٹر جنرل:
جنرل شہید سلیمانی عوام کی خدمت کا بہترین نمونہ تھے
حوزہ / ایران کے صوبہ کہگیلویہ اور بوئیر احمد میں دفتر تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے منعقدہ ایک نشست میں ایام شہادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو بہترین طریقے سے منانے پر تاکید کرتے ہوئے جنرل شہید سلیمانی کو عوام کی خدمت کا بہترین نمونہ قرار دیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی اور ایام فاطمیہ ؑکی مناسبت سے کشمیر میں مجلس ترحیم:
شہید سلیمانی کی مستعضفین کے حوالے سے خدمات اور کارناموں کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا، مقررین
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ ایک آزاد اور خود مختار ملک کے سپاہ سالار کو نشانہ بنانے کی امریکی کاروائی دہشت گردی اور گنڈہ گردی کی بد ترین مثال ہے۔
-
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان:
ناصبی خارجی ٹولہ حکومت پاکستان کو بلیک میل کررہا ہے
حوزہ/ علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ شیعہ کو خوفزدہ کرنے کا خواب دیکھنے والوں کی قبروں پرکوئی دیا جلانے والا بھی موجود نہیں ، جبکہ اسلام کی بہترین تعبیر تشیع اپنی آب و تاب کے ساتھ نہ صرف پاکستان، سعودی عرب، ہندستان، افغانستان، ایران اور عراق بلکہ دنیا بھر میں موجود ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت اسلام آباد میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد:
پاکستان؛ شہدائے راہ اسلام و مدافعان حرم اہل بیتؑ کو شاندار خراج تحسین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی و اسلام آباد کے زیر اہتمام شہدائے مدافعان حرم شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس بالخصوص شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد امام بارگاہ جامعۃ الصادق میں ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، فرزندان شہدائے ملت، بزرگوں، نوجوانوں، بچوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
طاغوتی عزائم کو خاک میں ملانے والے مکتب کا نام مکتبِ شہید قاسم سلیمانی ہے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سکریٹری امور خارجہ کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی نے جس مکتب کا ہمیں درس دیا ہے، وہ مکتب،مکتبِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم ہے،وہ مکتب مکتبِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ امام زمان علیہ السلام ہے، یہ مکتب، مکتبِ مزاحمت ہے، مکتبِ مقاومت ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی پوری دنیا کے مظلومین کیلئے ڈٹے رہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی پوری دنیا کے مظلومین کے لئے ڈٹے رہے۔ وہ اولیاء کی صفات رکھتے تھے اور تمام دنیا کے جرنیلوں کے لئے رول ماڈل تھے۔ انہوں نے عالم اسلام کے خلاف امریکہ کے مزموم عزاِئم کو شکست دی۔
-
شام عراق افغانستان میں امریکہ کی شکست کے بعد اب کوئی اسے سپر پاور ماننے کے لئے تیار نہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مشرق وسطی کے ہر محاذ پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی یکے بعد دیگرے شکست کے بعد اب انقلابی افکار کی حامل اسلامی تحریکیں اور مقاومتی بلاک ایک قوت بن کر سامنے آیا ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تجوید القرآن ورکشاپ
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تنظیم کے منتخب کارکنان کیلئے تجوید القرآن ورکشاپ بتاریخ 28، 29، 30 ،31 دسمبر 2021ء اور 01 جنوری 2022ء کو بمقام تلہار سٹی ضلع بدین میں زیر صدارت مرکزی صدر برادر حسن علی سجادی کے انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تجوید القرآن ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تنظیم کے منتخب کارکنان کیلئے تجوید القرآن ورکشاپ بتاریخ 28، 29، 30 ،31 دسمبر 2021ء اور 01 جنوری 2022ء کو بمقام تلہار سٹی ضلع بدین میں زیر صدارت مرکزی صدر برادر حسن علی سجادی کے انعقاد کیا گیا۔