حرم حضرت معصومہ قم
-
دھۂ کرامت:1 ذی القعدہ ولادت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا
حرم تمہارا ہے مینارِ نور، معصومہ(ع)»اشعار
حوزہ/حرم تمہارا ہے مینارِ نور، معصومہ(ع)؛نتیجۂ فکر:محمد ابراہیم نوری
-
ویڈیو| فضیلت حضرت فاطمہ معصومہ (س)
مہمان: خواہر محترمہ معصومہ جعفری
-
موجودہ دور میں حضرت فاطمہ معصومہ قُم کی سیرت تمام عالم اسلام کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہے،علامہ وحیدی
حوزہ/امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا علامہ اشفاق وحیدی نے بی بی کریمہ اہل بیت فاطمہ معصومہ قُم س کی ولادت باسعادت کے مواقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا کہ موجودہ دور میں بی بی فاطمہ معصومہ س قُم کی سیرت تمام عالم اسلام کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہے، اس دور کی خواتین اگر اپنے حقوق کو پہچاننا چاہتی ھیں تو بی بی کی حیات طیبیہ کا مطالعہ کریں۔
-
تصویری رپورٹ| قم ایران میں شب ولادت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی مناسبت سے جشن منعقد
فوٹوگرافر|ہادی چھرقانی
-
یکم ذیقعدہ ولادت باسعادت معصومۂ قم سلام اللہ علیہا
حوزہ/آپ کا نام فاطمہ اور مشہور لقب "معصومہ" ہے۔ آپ کے والد محترم ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) اور والدہ محترمہ حضرت نجمہ خاتون ہیں۔
-
ملکہ کرامت خواہر رافت
حوزه/حوزہ علمیہ قم کی تاریخ حضور ائمہ علیھم السلام سے ملتی ہے، ائمہ معصومین علیھم السلام کے محدث و مفسراصحاب کی کثیر تعداد کا مسکن یہی شہر مقدس رہا لیکن بنام حوزہ علمیہ اسکی بنیاد حضرت آیۃاللہ شیخ عبدالکریم حائری رحمۃاللہ علیہ نے اپنے مقدس ہاتھوں سے رکھی۔
-
دو ہزار سے زائد خواتین نے قم حرم معصومہ کے قرآن و حدیث سنٹر میں حفظ کی کلاسوں میں شرکت کی
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت (ص) حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے قرآن و حدیث سنٹر کے خواہران یونٹ کی سربراہ نے گذشتہ سال قرآن اور نہج البلاغہ حفظ کورسز میں 2ہزار سے زائد خواتین کی شرکت کا اعلان کیا .
-
حرم امام علی رضا ع، حرم فاطمہ معصومہ س اور حضرت شاہ عبد العظیم ع کے روضوں کو زائرین کے لئے عارضی طو ر پر بند کر دیا گیا
حوزہ/حضرت امام علی رضا علیہ السلام ،حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا اور حضرت شاہ عبد العظیم علیہ السلام کے روضوں کے متولیوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے زائرین کے لئے ان مقامات مقدسہ کو عارضی طو ر پر بند کئے جانے کا اعلان کیا ہے ۔
-
حرم حضرت معصومہ(س) میں شب شہادت فاطمہ زہرا (س)کے مرکزی پروگرام میں شہدائے مقاومت کو خراج تحسین
حوزہ/شب شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مرکزی پروگرام کی آخری مجلس میں عظیم شہدائے اسلام سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
متنازعہ شہریت بل کے خلاف قم میں مقیم ہندوستانی خواتین کا احتجاج
حوزہ/ایرانی مذہبی شہر قم مقدسہ میں مقیم ہندوستانی خواتین نے جمع ہوکر، CAA اور NRC کے خلاف احتجاج کیا اور وطن سے اپنی محبت اور ہندوستان کے مستقبل پراپنی تشویش کا اظھار کیا.
-
جاہلانہ تقلید قرآنی دستور کے خلاف ہے،حجۃ السلام والمسلمین رفیعی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ قم(سلام اللہ علیہا) کے خطیب نے کہا: انسان کی زندگی میں تقلید آگاہانہ بھی ہوسکتی ہے اور جاہلانہ بھی۔ آگاہانہ تقلید قابل ستائش اور جاہلانہ تقلید ناپسندیدہ اور قابل مذمت عمل ہے۔
-
کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
حوزہ/حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی، امام علی رضا علیہ السلام کی بہن اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔ آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ہجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
تصویری رپورٹ| حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ع) قم میں عاشورا حسینی کی مناسبت سے عزاداری
تصاویر/جهانبخش پیری