اتحاد بین المسلمین
-
آئی ایس او پاکستان کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے کراچی میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا استعمار شیعہ سنی کا دشمن نہیں بلکہ وہ اسلام کا دشمن ہے۔
-
ربیع الاول کا مہینہ اتحاد بین المسلمین اور عشق مصطفی کا مہینہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جیکب آباد میں عظمت مصطفی (ص) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان میں ایک سازش کے تحت اختلاف اور انتشار کو ہوا دی جا رہی ہے، انسان دشمن عالمی سامراجی قوتیں لڑاؤ اور حکومت کرو جیسے شیطانی منصوبے کے تحت فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دے کر برادر کشی کرانا چاہتی ہیں۔
-
ہم کسی کو کافر نہیں کہتے اور جو ہمیں کافر کہتے ہیں ہمیں ان پہ ترس آتا ہے، آیۃ اللہ الشیخ محسن علی النجفی
حوزہ/ اہل سنت کے مسلمہ مقدسات کی توہین واضح طور پر ہمارے مکتب میں حرام ہے،مکتب تشیع اسلام کی اصلی اور حقیقی شکل کا نام ہے۔
-
پنجاب اور سندھ میں اتحاد بین المسلمین کے داعی شیعہ علما پر پابندی نا قابل قبول
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سندھ میں شدید بارشوں کے باعث ناگفتہ بہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کربلا میزان حق و باطل اور اہل بیت (ع) مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے،سید فضل معین چشتی
حوزہ/رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحمت صرف ایک شخص و ایک فرقہ یا صرف ایک مذہب کی میراث نہیں ہے۔ اور زبان سے صرف یہ کہنا کہ ہم رسول اللہ کی سنت پہ عمل کرتے ہیں یہ بہت آسان ہے اور عمل کرنا الگ بات ہے۔
-
سعودی نے پھر اسلام دشمنی کا ثبوت فراہم کردیا،والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ
حوزہ/آج امت مسلمہ جس حساس دور سے گزر رہی ہے، اس میں ہر بابصیرت شخص اپنے تئیں ایک دوسرے کو جوڑنے کی ہر ممکنہ کوشش کر رہا ہے۔
-
اتحاد ہی مسلمانوں کی طاقت ہے،کل ہند شیعہ علماء و ذاکرین بورڈ +تصاویر
حوزہ/ولادت با سعادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر کل ہند شیعہ علماء و ذاکرین بورڈ اور شیعہ تقدس عزا کمیٹی حیدرآباد نے سہراہ مبارک کے اسٹیج کا احتمام کیا جسمیں شیعہ علماء کے ساتھ علماء اھلسنت بھی شریک ہوئے۔
-
مسلمان مشترکہ مسائل پر متحد ہوجائیں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ/بنگلور میں آیت اللہ اعرافی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کی مذہبی مسلکی نظریات اور اختلافات کے باوجود مشترکہ مسائل پر متحد ہوجانا چاہئے۔