علامہ عارف حسین واحدی
-
علامہ عارف واحدی کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی اور سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے مابین جامعۃ الولایہ میں ملاقات۔
-
ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس منصورہ لاہور میں کمیٹی کے سربراہ اور کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
-
معاشرہ کی اصلاح میں علماء و مساجد کا کردار/ اسلام آباد میں فکری نشست منعقد
حوزہ/ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی صاحب نے ایوان صدر میں ۔اصلاح معاشرہ میں علماء اور مساجد کاکردار ۔کے عنوان سے فکری نشست کا اہتمام کیا۔
-
امت مسلمہ امریکہ کو خطے سے نکال کر آپس میں اتحاد و وحدت قائم کریں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/علامہ عارف واحدی نے آج کے دور میں امت مسلمہ کی مشکلات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو اس انتہائی حساس موقع پر ملکر کر اپنے حقوق کا دفاع کرنا ہوگاورنہ عالمی سامراجی طاقتیں ایک ایک کر کے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیں گی۔
-
مشہد میں آیت اللہ رضا زادہ سے ملی یکجتی کونسل کے وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ملاقات میں آیت اللہ رضا زادہ نے کہا کہ شیعہ سنی علماء کرام وحدت اسلامی کے فروغ سے عالمی استکبار کی امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
حریت پسند انسان ظلم و ستم کے خلاف اپنی جدوجہد کے لئے امام حسین ع کو رول ماڈل سمجھتا ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ہر مسلمان بلکہ ہر حریت پسند اور آزادی خواہ انسان ظلم و ستم کے خلاف اپنی جدوجہد کے لئے امام حسین ع کو رول ماڈل سمجھتا ہے آج کے دور میں بھی تمام مسلمان اپنے انداز میں کربلا والوں کی یاد مناتے ہیں کربلا والوں کی یاد منانا اور عزاداری کرنا ظلم کے خلاف بھرپور احتجاج اور فریاد ہے یہ کسی مذھب و مسلک کے خلاف نہیں بلکہ اتحاد امت کا عظیم پلیٹ فارم ہے-