حوزہ علمیہ
-
حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی کا آیۃ اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آقای مصباح جب ہندوستان آے، اور ہندوستان کا انہوں نے نزدیک سے جائزہ لیا، تو آپ افسوس کرتے ہوے چلے گئے کہ ہندوستان ایک زمانے میں علمی مرکز تھا، اور وہ کس طرح سے علمی مرکز سے دور ہوچکا ہے۔
-
حوزۂ علمیہ کے عظیم استاد کی رحلت اس برس کا ایک اور عظیم نقصان، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ علامہ جعفر الہادی کی رحلت پر علم دوست حلقہ میں سوگ والم کی لہر
-
ہندوستانی علماء کرام و حوزہ علمیہ کی جانب سے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خدمت میں تعزیت و پرسہ
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو جانے پر ہندوستانی علماء کرام و حوزہ علمیہ کی جانب سے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خدمت میں تعزیت پرسی کا اظہار کیا ہے اور زخمی شدگان کیلئے شفا کی دعا مانگی۔
-
شیعوں کو اربعین امام حسین (ع) پر خاص توجہ دینی چاہیے، آیت الله جواد فاضل لنکرانی
حوزہ/ شیعوں کو اربعین امام حسین علیہ السلام پر خصوصی توجہ دینی چاہیے،اگر اربعین کے ایام آئے اور گزر جائے ،انسان نہ تو دھیان دے اور نہ ہی ماتم کرے، یہ اس کے عقیدے کی کمزوری کی علامت ہے۔
-
حوزہ علمیہ شعبہ خواتین کی اہانت قرآن مجید پر شدید مذمت
حوزہ/ ایران کے شہر ہمدان میں حوزہ علمیہ خواہران کی سربراہ ام کلثوم امیدی نے ایک بیان میں، قرآن مجید کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ میں روابط و امور بین الملل کے انچارج:
سربراہ حوزہ علمیہ کی میڈیا کی جانب خصوصی توجہ حوصلے اور امید کا باعث
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین کوہساری نے میڈیا کی جانب آیت اللہ اعرافی کی خصوصیات توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سربراہ حوزہ علمیہ کی میڈیا کی جانب خصوصی توجہ خبرنگار کے حوصلے اور امید میں اضافہ کا باعث ہے۔
-
حوزہ علمیہ ایمانیہ ناصریہ جونپور میں داخلہ کا آغاز
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین محفوظ الحسن خان نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند جوانوں کے لئے حوزہ علمیہ ایمانیہ ناصریہ جونپور یوپی میں داخلہ کے آغاز کی خبر دی۔
-
امام جمعہ پردیسان قم کا ؛حوزہ نیوز ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قوامی امام جمعه پردیسان قم نے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ اور طلباء کے درمیان ؛حوزہ نیوز ایجنسی کے ذریعے مذہبی اور علمی شخصیات کا تعارف ہونا چاہیے .
-
تصویری رپورٹ| آیت اللہ اعرافی کی صدارت میں حوزہ علمیہ کے صوبائی سربراہوں کا ویڈیو لنک اجلاس
فوٹوگرافر| عباس فرامرزی
-
نوجوانوں کا حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے کا رجحان بڑھ گیا ہے،سربراہ حوزہ علمیہ ایران
حوزہ / آیت اللہ اعرافی کا مدارس کی تعلیمی کونسل کے اجلاس میں نوجوانوں کے دینی مدارس میں داخلے کا امتحان دینے کی رغبت اور جذبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جوانوں کا دینی مدارس میں داخلہ لینے کا رجحان گذشتہ سالوں سے کئی گنا بڑھ گیا ہے لہذا بہترین انداز میں امتحانات لینے کیلئے ہیلتھ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
-
کرونا پر غلبہ پانے کے لئے حوزہ علمیہ کے علماء کی معنوی و سلامتی نصیحت
حوزہ/حوزہ علمیہ کے جامعہ مدرسین و عالی کونسل کے ممبران ، اساتید اور حکام نے کرونا وائرس پر غلبہ پانے کے لئے صحت و اخلاق کے اصول پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
-
کرونا سے مقابلے کے سلسلے میں ہر قسم کی خدمت کیلئے تیار ہیں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ، حوزوی ادارے، طلاب، اساتذہ اور جوان فضلاء شہر قم اور پورے ملک میں کرونا، سیلاب اور زلزلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے مقابلے کے لئے ہر قسم کی خدمت کی انجام دہی کے لئے تیار ہیں۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر "آئین بچاو ملک بچاو" کے عنوان سے حوزہ علمیہ قم میں اجلاس/مکمل رپورٹ
حوزہ/قم میں منعقد اجلاس کے دوران ظلم، بربریت اور آر اس اس کے خلاف نعروں سے ہال گونجتا رہا۔ ہال میں ایسے نعرے گونج رہے تھے جن میں ہندوستان میں مسلمانوں کے تعمیری کردار کو بیان کیا گیا تھا۔