-
تصویر/ #TheMessageOfKarbala ہیشٹیگ کے ساتھ ماسک اور واٹر بوتل تقسیم
حوزہ/ روز عاشورہ وجیۓ واڑا، آندھراپردیش میں لوگوں کے خدمت ماس اور واٹر بوتلوں کو تقسیم کیا گیا، جس پر #TheMessageOfKarbala ہیشٹیگ کے ساتھ ڈرنک واٹر تھینک حسین علیہ السلام چسپاں تھے
-
گلگت بلتستان میں سات محرم جلوس کے مناظر
گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس اپنے منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ نگرل امام بارگاہ سے جلوس برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خومر یرکوٹ امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔
-
تصویر/ ایک ایسا مسلمان، جو ہندوؤں کے خدا کو بناتا ہے!
حوزہ/ ہندوستان،ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔
-
تصویر/ سرینگر کشمیر میں "کربلا کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ سرینگر کشمیر میں حسب سابق امسال بھی مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے کربلا کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا۔ اس دوران وادی کشمیر کے مقتدر علماء عظام، شعراء کرام اور مفکرین اسلام نے امام حسین (ع) و شہداء کربلا کے تئیں اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
تصویر/ پاراچنار میں مجلس علماء کے زیراہتمام سیمینار
حوزہ/ پاراچنار کرم کے علماء نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر تمام مسلمانوں خصوصاً علماء کو اتفاق و اتحاد اور نواسہ رسول (ص) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔
-
تصویر/ کرگل میں عزاداری 3 محرم الحرام 1442 ہجری کے مناظر
حوزه/احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مجلس عزا سوم محرم الحرام 1442 ہجری کے چند مناظر انتظامیہ کے طرف سے جاری SOP's کے تحت مجلس عزا کا انعقاد۔
-
تصویر/ شگر بلتستان کے شاہراہوں پر علم عباس نصب، بینرز آویزاں اور پوسٹرز دیواروں پہ چسپاں
حوزہ/ تسر،گلاب پور، الچوڑی ، داسو سمیت شگر کے سینکڑوں ٹاؤنز میں محرم کے آثار نمایاں۔
-
تصویر/ ملتان میں اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی
حوزہ/ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی نماز جمعہ کے بعد مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کے زیراہتمام ''اسرائیل نامنظور احتجاجی ریلی'' نکالی گئی۔
-
تصویر/ گلگت پاکستان، اسرائیل مردہ باد ریلی
حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی جانب سے جعلی صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کیخلاف ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گلگت میں ریلی نکالی گئی۔
-
تصویر/ جشن یوم آزادی ہندوستان و عید مباہلہ پر ننھے بچوں کی ڈرائنگ
حوزہ/مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین کے بچوں نے عید مباہلہ اور ہندوستان کی جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے ننھے ہاتھوں سے نقاشی ڈرائنگ کیا اور اپنے قلوب کو منور کیا۔