-
تصویری رپورٹ| اوڑی کشمیر میں انجمن ناصران امام مھیدی ع کی جانب سے مفت میں ماسک تقسیم
حوزہ/ انجمن ناصران امام مھیدی ع چھولان اوڑی کشمیر کی جانب سے لوگوں کو مفت میں ماسک تقسیم کیا گیا، جس کو آمادہ کرنے میں تقریبا 100 افراد رضاکارانہ طور پر سیکریٹری انجمن ناصران کی مدیریت میں خدمت انجام دے رہے ہیں۔
-
تصویری رپورٹ|کرگل میں IKMT کے رضاکاروں نے بازاروں اور سڑکوں کی صفائی مہم شروع کی
حوزہ/بسیج امام ,امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل ضلع انظامیہ کے ساتھ ہم آنگی کرتے ہوٸے شھر خاص کی صفاٸی مہم شروع کی۔
-
تصویری رپورٹ| انجمن جعفریہ رانچی کا لاک ڈاؤن میں قابل ستائش اقدام
حوزہ/ انجمن جعفریہ رانچی کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا گیا۔
-
تصویری رپورٹ| قم کے کامکار اسپتال میں حرم حضرت عباس (ع) اور حرم رضوی کے تبرکات کی تقسیم
حوزہ/ قم کے کامکار اسپتال میں حرم حضرت عباس (ع) اور حرم رضوی کے تبرکات کی تقسیم قم کے کامکار اسپتال میں میڈیکل عملے اور کورونا وائرس کے مریضوں میں حرم حضرت عباس (ع) کا پرچم اور حرم رضوی کی متبرک غذا تقسیم کی گئی ہے۔
-
تصویری رپورٹ| ایران کے اہواز شہر میں طبی حفاظتی لباس کا ورکشاپ قائم
حوزہ/ایران میں کورونا وائرس کی وجہ سے طبی وسائل میں کمی کو پورا کرنے کے سلسلے متعلق شہر اہواز میں طبی حفاظتی لباس کی تیاری کے سلسلے میں ورکشاپ قائم کیا گيا ہے۔
-
تصویری ررپورٹ| جودھپور قرنطینہ میں ہندوستانی زائرین
حوزہ/ایران سے 275 ہندوستانی زائرین اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔ جنمیں اکثریت لداخ اور کشمیر سے ہیں، ان لوگوں کو راجستھان کے جودھپور میں واقع فوجی اسپتال میں قرنطینہ کیا گیا۔
-
کرونا وائرس لاک ڈاؤن:
تصویری رپورٹ| ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کو راشن پہونچایا گیا
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شیعہ مومنین نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے سبب گھروں میں قید رہ جانے والے غریب مزدور و ضرورتمند افراد کو امدادی غذا تقسیم کیا۔
-
تصویری رپورٹ| ایران نے اسپورٹس اسٹیڈیم کو ہی 200 تختوں پر مشتمل اسپتال بنایا
حوزہ/ ایران کے علاقے شیراز میں کورونا وائرس کی روک تھام اور کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی صحتیابی کے لئے ایک اسپورٹس اسٹیڈیم کو 200 تختوں پر مشتمل اسپتال قائم کردیا گیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| کورونا وائرس کی روک تھام، ایرانی فوج نے 2000 تختوں پر مشتمل موبائل اسپتال قائم کردیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور صحتیاب مریضوں کی استراحت کے سلسلے میں 2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| بعض افراد کی کورونا وائرس سے متعلق ہدایات پر عدم توجہ
حوزہ/ کورونا وائرس ایران سمیت دنیا بھر میں پھیل چکا ہے بعض افراد کی کورونا وائرس سے متعلق صحت کے حکام کی ہدایات اور سفارشات پر عدم توجہ خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔
-
تصویری رپورٹ| موسم وباء میں مولائے غریب (ع) کی زیارت
حوزہ/ کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ|ایران میں مقیم طلاب ہندوستان کی جانب سے ایران میں موجود ہندوستانی زائرین کی خدمت
حوزہ/ ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے جو ہندوستانی زائرین وطن نہیں جاسکے، انکے لیۓ دفتر رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے غذا و بقیہ ضروریات، اور انکی خدمت کرتے ہوئے طلاب ہندوستان مقیم قم۔
-
زیارت معصومہ قم سلام اللہ علیہا:
تصویری رپورٹ| زائرین نے دور سے ہی سلام پیش کیا
حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزارت صحت اور مراجع عظام کے دستور اور عوام کی جان کی حفاظت کے پیش نظر قم اور مشہد مقدس میں حرم اہلبیت علیھم السلام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے لیکن ان مقدس مقامات سے گزرنے والے محب اہلبیت (ع) دور سے سلام پیش کررہے ہیں۔
-
طلاب جامعہ المصطفی ایران:
تصویری رپورٹ| بنگلہ دیشی طلاب قم میں انٹی کرونا اسپرے اور حفاظتی مواد تقسیم کرتے ہوئے
حوزہ/شہر قم میں جامعہ المصطفی کے بنگلہ دیشی و دوسرے ممالک کے طلاب نے سڑکوں پر انٹی کرونا اسپرے ڈالا اور عوام میں حفاظتی مواد تقسیم کیۓ۔