-
تصویری رپورٹ| تنظیم المکاتب دو روزہ دینی تعلیمی کانفرنس
حوزہ/ادارئہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام مومنین میمن سادات ضلع بجنور کی جانب سے میمن سادات ضلع بجنور میں ۱۴ و ۱۵؍ مارچ ۲۰۲۰ء کو دوروزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد کیا گیا۔
-
تصویری پورٹ| علماء نجف کا کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہر نجف اشرف کی صفائی کا اہتمام
حوزہ/مکتب آیت اللہ شہید الصدر قدس سرہ کے علماء کرام نجف اشرف میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہر نجف اشرف کی گلیوں، کوچوں اور روڈوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
-
تصویری رپورٹ| دہلی میں انتہا پسندوں کے ذریعہ مسجد کو جلانے کے بعد کی حالت
حوزہ/دہلی میں انتہا پسند ہندؤوں نے ۹ مساجد کو نذر آتش کر دیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں جلد قرآن کریم کے نسخے بھی جل کر راکھ ہو گئے۔
-
تصویری رپورٹ| مشہد مقدس میں ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ
حوزہ/ایران کے معروف شہر مشہد مقدس میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی عوام نے اکٹھا ہو کر ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ہو رہے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی۔
-
تصویری رپورٹ|مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنهای نے آج منگل صبح مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ یہ خطاب ( 28 بھمن 1356 ھجری شمسی) مطابق 18 فروری 1978 میں تبریزی عوام کے ذریعے ہونے والے قیام کی مناسبت سے انجام پایا۔
-
تصویری رپورٹ|سندھ میں شہدائے سیہون کی برسی اور حاج قسم سلیمانی و ابومہدی المہندس کے چہلم پر کانفرنس کا انعقاد
سیہون، شیعہ علماء کونسل کے تحت شہدائے سیہون کی برسی اور حاج قسم سلیمانی و ابومہدی المہندس کے چہلم پر کانفرنس کا انعقاد
-
تصویری رپورٹ|قم میں انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
ایران کے شہر قم میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
تصویری رپورٹ|قم میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے تقریب منعقد
قم میں شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے عظيم الشان تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں آیات عظام ، علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔