-
ماہ ذی الحجہ کے اعمال اور فضیلت
حوزہ/ ذالحجہ ایک عظیم اور بزرگ تر مہینہ ہے جب اس مہینے کاچاند نظر آتا تو اکثر صحابہ وتابعین عبادت میں خاص اہتمام کرتے تھے قرآ ن میں اس کے پہلے دس دنوں کوایام معلوما ت کہاگیا ہے اور یہ بڑی فضیلت اور برکت والے ایام ہیں -حضرت رسول اللہ کافر مان ہے کہ کسی بھی دن کی نیکی و عبادت خداکے ہاں اس نیکی وعبادت سے محبوب تر نہیں جو ان دس دنوں میں کی جائے ۔
-
حدیث روز | امام جواد علیہ السلام کی ایک نصیحت
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو صحیح زندگی بسر کرنے کی نصیحت کی ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۱جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۳۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۱جولائی۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۰جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۹ذی القعدہ۱۴۴۲-۱۰جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | مسلمانوں کا علی ابن ابی طالب (ع) پر حق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں مسلمانوں پر علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کے حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸ذی القعدہ۱۴۴۲-۹جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۸ذی القعدہ۱۴۴۲-۹جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | خدا کا علی (علیہ السلام) پر فخر
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں مقرب فرشتوں کے سامنے امیرالمومنین علی ابن ابیطالب(علیہما السلام) کی بیان کی جانے والی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلام اور ہندو مت میں نجات کے راستے !
حوزہ/ بھکتی کو سنسکریت زبان میں محبت اور عشق کہتے ہیں۔ اسکی گیتا میں بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے کیوں کہ خداوند عالم سے ہی عشق خالص رکھنے کا حکم دیا گیا ہے یعنی صرف خدا سے ہی عشق کرو، جیسا کہ بھکتی گیتا کی بارہویں فصل میں بیان ہوا ہے:جس کسی نے بھی ہم سے لو لگائی اور پورے ایمان کے ساتھ میری عبادت کرے گا تو وہ یقینا "یوگا" سے افضل ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے عراقی انتخابات کے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جواب
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے عراقی انتخابات اور اس کے ذیل میں انجام دیئے جانے والے اقدامات کے بارے میں پوچھے گئے فقہی سوالوں کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | آتشِ جہنم سے نجات کا پروانہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین علی ابن ابیطالب(علیہما السلام) کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
احکام شرعی:
نماز کے دوران گریہ کرنے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے نماز میں گریہ کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷ذی القعدہ۱۴۴۲-۸جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۷ذی القعدہ۱۴۴۲-۸جولائی۲۰۲۱
-
قران مجید پر لگائے گئے کچھ بے بنیاد اعتراض اور الزام، پرحوزہ علمیہ نجف اشرف کے بعض طالب علموں کا جواب
حوزہ/ جو یہ خیال کرتا ہے کہ قرآن فلاں یا فلاں نے جمع کیا تھا وہ اس آیت کی طرف متوجہ نہیں ہے اور قران کے ان فرامین سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ رسول اسلام ؐ کا فریضہ تھا کہ وہ قرآن کو جمع کریں اور ظاہر ہے لوگوں کے سامنے صرف تلاوت یہ قرآن کو جمع کرنا نہیں ہے کیونکہ جمع کو تلاوت سے علیحدہ ذکر کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کو رسولؐ کے سینے میں جمع کرنا مقصود ہے کیونکہ رسول اسلام ؐ کے سینے میں نازل ہونا ہی اس کو سینے میں جمع کرنا ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶ذی القعدہ۱۴۴۲-۷جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۶ذی القعدہ۱۴۴۲-۷جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | امیرالمومنین علی ابن ابیطالب (ع) کو دیکھنے اور یاد کرنے کا نتیجہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہما السلام کو دیکھنے اور انہیں یاد کرنے کے ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کے والد
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں: آیت اللہ سید جواد خامنہ ای پچاس سال تک مشہد میں امام جماعت رہے۔ وہ محترم عالم دین تھے جن کے عقیدتمندوں کی ایک بڑی تعداد تھی۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کے بے شمار فضائل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کی برکتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵ذی القعدہ۱۴۴۲-۶جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۵ذی القعدہ۱۴۴۲-۶جولائی۲۰۲۱
-
روز دحوالارض کے فضائل اور اعمال
حوزه / دحوالارض 25 ذوالقعدہ کا دن ہے۔ یہ وہ دن ہے کہ جب خدا نے زمین کو کعبہ کے نیچے بچھایا۔ اس دن روزہ رکھنا اور غسل کرنا مستحب ہے اور خاص کر روزہ رکھنا کہ جس کا ثواب ساٹھ سال کی عبادت کے ثواب کے برابر ہے۔
-
ایک شام خاک یوسف پوری کے نام
حوزہ/ خلیل احمد خاک يوسفوری کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴ذی القعدہ۱۴۴۲-۵جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۴ذی القعدہ۱۴۴۲-۵جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | اہل قلم کا اچھا یا برا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں اہل قلم کے اچھے یا برے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | دوسروں کو نصیحت کرنے کا طریقہ
حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کو نصیحت کرنے کے طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳ذی القعدہ۱۴۴۲-۴جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۳ذی القعدہ۱۴۴۲-۴جولائی۲۰۲۱
-
شرعی احکام | کون سی باتیں غیبت کے زمرے میں آتی ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے "کون سی باتیں غیبت کے زمرے میں آتی ہیں" کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۲ذی القعدہ۱۴۴۲-۳جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۲ذی القعدہ۱۴۴۲-۳جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | صحت و سلامتی کے متعلق امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صحت و سلامتی کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱ذی القعدہ۱۴۴۲-۲جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۱ذی القعدہ۱۴۴۲-۲جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | عدالت سے لبریز زمین
حوزہ / امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں زمین کے عدالت سے پر ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حضرت علی اصغر(ع) عالمی تنظیم کی جانب سے بین الاقوامی اجلاس
حوزہ/ حضرت علی اصغر عالمی تنظیم نے ایک دعوتنامہ جاری کر کے عالم اسلام کے ایک ہزار علماء، دانشوروں اور محققین کو بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔