مسجد
-
ماضی کے جھروکے
350 سالہ قدیم مسجد مغل فن تعمیر کی ایک شاندار مثال
حوزہ/جامع مسجد میں، ایک وقت میں ایک ساتھ چھ سو سے زیادہ افراد ایک ساتھ نماز ادا کرتے ہیں، اسی دوران ، جمعہ ، عید ، عیدالاضحیٰ اور عید الفطر میں تقریباًپانچ ہزار افراد نماز پڑھتے ہیں۔
-
عیسائی ماں نے اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ اسلام قبول کیا
حوزہ/ان تینوں خواتین نے یہ اقدام مسلمانوں اور اسلام سے متأثر ہوکر اٹھایا ہے، اس معاملے پر بات کرتے ہوئے سونیا ولیمز کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ بڑا فیصلہ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ مسجد میں حملے کے بعد ہی لیا ہے۔
-
ڈھائی ماہ بعد ہندوستان میں مسجدیں کھل رہی ہیں، اب مسلمان مسجدوں میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکیں گے
حوزہ/کل سے دوبارہ شروع ہوگی مسجدوں میں باجماعت نماز، امام جماعت اور ذمہ داران ان 15 ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔
-
مسجد علی(ع) بٹہ کدل سرینگر کشمیر پر پٹرول بم حملہ
حوزہ/گزشتہ کئی سال سے وادی کی اطمینان بخش صورتحال شاید مفاد خصوصی رکھنے والے عناصر کو راس نہیں آئی اور شاید کوئی ایجنسی پھر سے سرگرم ہوچکی ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کی جانب سے کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مساجد کو قرنطینہ سنٹر بنانے کا فیصلہ
حوزه/کورونا وائرس کے بحران کے دوران جہاں ایک طبقے کی جانب سے مسلمانوں کی نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہیں مسلم طبقہ لگاتار بلاتفریق لوگوں کی خدمت انجام دے رہا ہے۔
-
ایران کے بعض شہروں میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مساجد کھولنے کا فیصلہ
حوزہ/ایرانی حکومت نے کورونا سے کلیئر ہونے والے علاقوں میں مستقل طور پر مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا۔
-
کوروناوائرس:اذان میں "الصلوۃ فی بیوتکم" کا اضافہ
حوزہ/حکومت کویت نے کورونا کے خدشے کے باعث تمام مساجد پر نماز باجماعت عارضی طور پر روک دی ہے۔
-
مساجد کے لیے پرائمری ہیلتھ سینٹر، ایک لائبریری اور پیشنماز کی تنخواہ کا انتظام
حوزہ/مساجد کے امام کو تنخواہ دینے کے معاملے پر مسلم تنظیموں اور اماموں کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہے۔ کچھ لوگ حکومت کی اس پہل پر خوش ہیں تو مسلم تنظیموں کے مطابق یہ محض ایک سیاسی چال ہے جس میں موجودہ نتیش حکومت کی تصویر کو پھر سے مسلمانوں کے درمیان بہتر بنانے کی کوشش شروع ہوئی ہے۔
-
لندن کی جامع مسجد میں مؤذن پر چاقو سے حملہ
حوزہ/نسل پرستانہ حملے میں لندن کی جامع مسجد میں مؤذن پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔
-
شہدائے مقاومت کی یادوں کے ہمراہ جونپور رنّو میں نمائندۂ رہبری کے ہاتھوں نو تعمیر مسجد کا افتتاح
حوزه/ دور حاضر میں دنیائے اسلام کو اللہ اکبر کے نعرے کے ذریعہ اسلام دشمن طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا ہنر ایران نے دیا ہے، شہید جنرل قاسم سلیمانی نے خدا کی عبادت و اطاعت سے سوپر پاور کی قلعی کھول دی۔