-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۲؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۳؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۲؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | ایسی آنکھ جو قیامت کے دن گریہ نہیں کرے گی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ کرنے والی آنکھ کے نیک انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ایام کرونا میں مجلس عزا میں شرکت سے متعلق آیت الله العظمی وحید خراسانی کی نظر
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے ایام کرونا میں مجلس عزا میں شرکت سے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۱؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۱؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | ناقابل فراموش شہادت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
استقبال ماہ محرم
حوزہ/ اس سال اختلافی باتوں سے پرہیز کریں گے اور دوسروں کو بھی مجلس امام حسینؑ میں آنے کی دعوت دیں گے۔اس سال منبروں سے کسی کی توہین نہیں کریں گے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کا کربلا سے گزرنے کا ماجرا
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امیرالمومنین (ع) کے کربلا سے گزرنے کے ماجرا کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸ذی الحجہ۱۴۴۲-۸ اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۸ذی الحجہ۱۴۴۲-۸ اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | حق گوئی اور باطل گوئی کا معیار
حوزہ / امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں حق گوئی اور باطل گوئی کے معیارکی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن بھائی کا سامنا تبسّم سے کریں
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں دینی بھائی کا سامنا تبسّم سے کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷ذی الحجہ ۱۴۴۲-۷جولائی۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۷ذی الحجہ ۱۴۴۲-۷جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | حضرت ولی عصر (عج) کا مقام و مرتبہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے مقام و مرتبہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
تقویم حوزہ:۲۶ ذی الحجہ۱۴۴۲-۶ اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۶ ذی الحجہ۱۴۴۲-۶ اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | مرد حضرات کو امام جعفر صادق علیہ السلام کی تین نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مرد حضرات کو تین نصیحتیں کی ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵ذی الحجہ۱۴۴۲-۵ اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۵ذی الحجہ۱۴۴۲-۵ اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | حق کی کڑواہٹ اور باطل کی مٹھاس
حوزہ / حضرت امام علی (علیہ السلام) نے ایک روایت حق کی کڑواہٹ اور باطل کی مٹھاس کے متعلق ایک نکتہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
عید مباہلہ؛ اسلام کے ہست و نیست کا خلاصہ اور الہی و قرآنی اسلام کا تعارف
حوزہ/ شریعت ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم ولی فقیہ اور رہبر کے حامی اور تابع ہوں اسلئے کہ ہماری صلاح اسی میں ہے کہ ہم امام خامنہ ای کے نسبت اپنےایمان اور محبت کا اظہار کریں" ایسے جذبے کا اظہار وقت کی ضرورت ہے تاکہ دور حاضر میں حق کے لبادے میں کھوکھلے اور حقیقی کے درمیان پرکھ اور پہچان قائم ہوسکے۔
-
سفیر جمہوری اسلامی ایران "ڈاکٹر علی چگینی" اور ڈاکٹر سید ناصرحسین "ایم پی راجیہ سبھا" کے ہاتھوں سے؛
کتاب "ہمارے علی ؑ" اور "دو قلمی نسخوں" کا رسم اجراء
حوزہ/ "ہمارے علی ؑ" نامی کتاب ایسے انسان کی تالیف ہے جو مذہب اسلام پر گامزن نہیں تھالیکن جب کتاب اٹھاکر دیکھتے ہیں تو اس میں عقیدتوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندرنظرآتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ مؤلف کے دل میں مولائے کائنات علی علیہ السلام کے لئے کیسے کیسے جذبات تھے۔
-
حدیث روز | گناہ کے وقت نعمتوں کی فراوانی کی حکمت
حوزہ / حضرت امام علی (علیہ السلام) نے ایک روایت میں گناہ کے وقت نعمتوں کی فراوانی کی حکمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳ذی الحجہ۱۴۴۲-۳ اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۳ذی الحجہ۱۴۴۲-۳ اگست ۲۰۲۱
-
بوستانِ فلکؔ کا بابِ غم آمادہ ہوگیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی کی انتہک کاوشوں سے ماہ محرم الحرام سن 1443ہجری کی مناسبت سے غم و اندوہ میں ڈوبا ہوا نوحہ، سلام اور غمگین قطعات کا مجموعہ "بوستانِ فلکؔ - باب غم" آمادہ ہوگیا ہے۔
-
حدیث روز | عبادت کی لذت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عبادت کی لذت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان:
تشیع گلگت بلتستان کے متعلق مستند و معتبر کتاب لکھنے پر ڈاکٹر فرمان شگری کو مبارکباد
حوزہ/ تاریخ تشیع و عوامل گسترش آن در گلگت ب بلتستان" کے عنوان پر مستند و معتبر کتاب لکھنے پر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے کتاب کے مصنف حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر فرمان علی سعیدی شگری کو مبارک باد پیش کی گئی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱ذی الحجہ۱۴۴۲-۱ اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۱ذی الحجہ۱۴۴۲-۱ اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | بچے کو دودھ پلانے والی ماں کا اجر و ثواب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں اپنے فرزند کو دودھ پلانے والی ماں کے اجر و ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام سید انتظار حسین نقوی (ہندی) اعلی اللہ مقامہ
حوزہ/ آپ ایک بہترین مناظر تھے آپ نے ہندوستان کے مختلف جگہوں پر مناظرہ کیا کہ جس کے نتیجہ میں پورینہ (بہار)ھند میں تقریبا ایک ہزار افراد نے مذہب حق قبول کیا۔ اور اسکے علاوہ بھی کافی افراد نے مختلف جگہوں پر مذہب حق قبول کیا۔ آپ کو تصنیف و تالیف کا بہت شوق تھا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰ذی الحجہ ۱۴۴۲-۳۱جولائی۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۰ذی الحجہ ۱۴۴۲-۳۱جولائی۲۰۲۱