-
حدیث روز | امام موسیٰ کاظم (ع) کی نظر میں مشورہ کی اہمیت
حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں مشورہ کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
دو گرانبہا کتابوں "مناجات و کلمات قصار امیرالمومنینؑ" کی ہو بہو "Real Manu Script" اشاعت
حوزہ/ عید غدیر کے پرمسرت موقع پر انٹرنیشنل میکروفلم نورسینٹر نے دو نفیس اور گرانقدر نسخوں کی ہوبہو (Real Manu Script) اشاعت کی ہے۔
-
عید غدیر کے پر مسرت و بابرکت موقع پر خصوصی شمارہ، مجلہ علمیہ ’’امیر المومنینؑ نمبر‘‘ حیدرآباد کی رسم رونمائی کی شاندار تقریب
حوزہ/ حیدرآباد دکن میں ہفت روزہ اخبار ’’ آئینہ‘‘ اردو کے مقدماتی اشاعت کے سلسلہ میں سب سے پہلا خصوصی شمارہ بنام ’’ امیر المومنین ؑ نمبر ‘‘ منصہ ٔ وجود و شہود پر جلوہ گر ہوا اور اس کا اجراء ایک شاندار پر رونق علمی تقریب میں بدست حضرات علمائے کرام عمل میں آیا۔
-
حدیث روز | زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت
حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹ ذی الحجہ۱۴۴۲-۳۰جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۹ ذی الحجہ۱۴۴۲-۳۰جولائی۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۹جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۸ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۹جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | عید غدیر خم کے دن پُربرکت عمل
حوزہ / حضرت امام رضا (علیہ السلام) نے ایک روایت میں عید غدیر خم کے دن بہترین عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
عالمی پیمانے پر اردو زبان میں آنلائن کتابخوانی کے انعامی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ کتاب "غدیر مودت" جوانوں کے ذہنی سطح کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے ، اس میں کہانی کا انداز اختیار کیاگیاہے اور سادے انداز میں تمام واقعات غدیر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے تاکہ جوانوں کو زیادہ سے زیادہ غدیر کی معلومات فراہم ہوسکیں ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۸جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۷ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۸جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | شیعیان اہلبیت علیہم السلام کے پہلے پیشوا کی نصیحت
حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کام، پیشہ وغیرہ میں زحمت و تکلیف پر صبر کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۶ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۷جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۶ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۷جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) رسول اکرم (ص) کے کلام میں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت میں امیرالمومنین علی (علیہ السلام) کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا نماز میں قواعد تجوید کی رعایت ضروری ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے نماز میں قواعد تجوید کی رعایت کرنے کے متعلق کئے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | امام ہادی علیہ السلام کا کلیدی جملہ
حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک کلیدی اور بنیادی جملہ بیان فرمایا ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۶جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۵ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۶جولائی۲۰۲۱
-
احکام شرعی:
نقد قیمت سے زیادہ ادھار میں خرید و فروش کا کیا حکم ہے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے نقد قیمت سے زیادہ ادھار کی خرید و فروش کے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے
-
اردو زبان و ادب میں پہلی مرتبہ غدیر شناسی پر مشتمل درسنامہ"فروغ غدیر"کے نام سے شائع ہوا
حوزہ/"مولف کتاب مولانا سید شاہد جمال رضوی نے کتاب کے مقصد تالیف کے متعلق خود بیان کرتے ہوئے کہا :" فروغ غدیر کی تالیف کا مقصد و ہدف اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ ہم اس کے ذریعہ غدیر کے حقیقی مفہوم کو عام کریں اور غیروں تک غدیر کے پیغامات و معارف کو پہنچانے میں جوانوں کی مدد کریں ، چونکہ درسنامہ غدیر کی کمی شدت سے محسوس ہورہی تھی اس لئے ہم نے سب سے پہلے اسی موضوع پر کام کرنے کا ارادہ کیا ..."۔
-
مدرسِ قرآن مولانا سید ذیشان حیدر نقوی کی حیات و خدمات
حوزہ/ مولانا مرحوم نے دہلی میں 1996 تک خدمات انجام دیں اور پھر اعلیٰ تعلیم کے حصول کی غرض سے دینی راجدھانی قم ۔ ایران تشریف لےگئے واپسی پر پھر ملک و بیرون ملک دینی خدمات جاری رہیں۔ بہرحال علم سیکھنے اور سیکھانے کا یہ سلسلہ تا حیات رہا۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (علیہ السلام) کو بہتر پہچانیں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین (علیہ السلام) کی شخصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
شیخ حر عاملیؒ
حوزہ/ محمد بن حسن بن علی بن محمد بن حسین ؛ جو کہ ’’ شیخ حر عاملیؒ ‘‘ کے نام سے معروف ہیں اور علمائے امامیہ میں سے ایک بزرگ عالم دین اور شیعوں کے نامور محدث ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۴ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۵جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۴ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۵جولائی۲۰۲۱
-
آہ …ذیشان بھائی
حوزہ/ یوں تو ہر بچھڑنے والے کا غم ہوتا ہے لیکن اگر دنیا سے جانے والا علم و ہنر سے آراستہ ہو تو اس کا غم بھلائے نہیں بھولتا، اسی قسم سے ایک عظیم شخصیت تھے مولانا ذیشان حیدر نقوی صاحب قبلہ مرحوم طاب ثراہ۔
-
عید غدیر عید ولایت کے موقع پر لاہور میں25جولائی کو ”نہج البلاغہ کانفرنس“
حوزہ/ عید غدیر عید ولایت کے پرمسرت موقع پر کتاب ولایت ”نہج البلاغہ“ کی تعلیمات عام کرنے کے لیے ”نہج البلاغہ کانفرنس“ 25 جولائی 2021 بروز اتوار دن 4 تا رات 10بجے بمقام قومی مرکز 15 شاہ جمال لاہور میں منعقد ہوگی جس سے ممتاز علماء و دانشور خطاب فرمائیں گے۔
-
حدیث روز | قیامت میں امیرالمومنین علیہ السلام کے شیعوں کا مقام
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں قیامت میں شیعیانِ امیرالمومنین علیہ السلام کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳ذی الحجہ ۱۴۴۲-۲۴جولائی۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۳ذی الحجہ ۱۴۴۲-۲۴جولائی۲۰۲۱
-
قم المقدسہ میں کتاب "شیعیان خیبر پختونخواہ کی تاریخ، رسوم اور ثقافت" کے عنوان سے تقریب رونمائی +تصاویر
حوزہ/ فاضل مصنف مولانا آفتاب حیدری نے کتاب کی اہمیت، منابع، شیعیان خیبر پختونخواہ کی تاریخ، رسوم اور ثقافت پر روشنی ڈالتے ہوئے حاضرین سے یہ تقاضا کیا کہ پاکستان کے تمام علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء اپنے اپنے علاقے کے اہم مسائل اور خصوصاً اہل تشیع کے مسائل اور حل کے بارے میں کم از کم ایک ایک تحقیقی و علمی کتاب ضرور لکھیں۔
-
حدیث روز | حضرت علی ابن ابیطالب (ع) کے ایمان کا وزن
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام کے ایمان کے سنگین وزن کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۲ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۳جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۲ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۳جولائی۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۲جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۱ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۲جولائی۲۰۲۱
-
حدیث روز | اپنے بچوں کا اس طرح امتحان لیں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں بچوں کے امتحان لینے کے طریقہ کار کی طرف اشارہ کیا ہے۔