-
پیغمر اکرم اور ان کے پاک نسل کے توسل میں ہی ہماری نجات ہیں، آیت اللہ باقر مقدسی
حوزہ/ سرور دوجہان حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلیہ وسلم اور ائیمہ طاہری کی حقیقی پیروی اور اطاعت میں ہماری نجات ہے عالم اسلام کو اس وقت جن مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے الہی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) نے پوری کائنات کو صلح اور بھائی چارگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام حمید علی بخشی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاریخ بشریت میں مکارم اخلاق کی مشعل راہ ہیں ۔
-
وفات ختمی مرتبت (ص) پر کرگل میں جلوس عزا،ہزاروں افراد شریک اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے
حوزہ/ شیخ لطفی نے معاشرے میں پنپتی ہوئی بدعتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لوگوں کو شادی بیاہ جیسے رسومات میں دوسرے قوموں کی دیکھا دیکھی اور اسلامی آداب کے منافی بے جا اسراف سے اجتناب کرنے پر زور دیا جو اسوہ رسول کے بھی منافی ہے۔
-
مغربی آذربائیجان کے مدرسہ علمیہ کے استاد :
نبی کریم کا مشعل راہ ہونا کسی خاص زمان، مکان اور افراد سے مخصوص نہیں ہے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: رسول اسلام (ص) کی تمام زندگی گھر بار، خاندان، والدین، پڑوسی، مسلمان، اور معاشرے کے دیگر افراد کے ساتھ برتاؤ روا رکھنے میں مشعل راہ ہے۔
-
کابل کے مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) میں پیروان پیغمبر اسلام (ص) کا عظیم اجتماع
حوزہ/ ذاکر نے کہا کہ: پیغمبر اسلام (ص) کی رسالت عالمی ہے اور آپ کی زندگی عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔
-
کریم اہلیبتؑ حضرت امام حسنِ مجتبیٰ اخلاق و تقویٰ کی معتبر علامت، مولانا قنبر سرسوی
حوزہ/ امام حسنؑ کا قبولیتِ صلح اور امام حسینؑ کا انکارِ بیعت حفاظتِ اسلام و انسانیت کے لیے وہ قدم ہے جس کی زمہ داری حضرتِ رسولِ اکرمؐ حدیثِ ثقلین کے ذریعہ سپرد کر کے گئے تھے ۔
-
قزوین میں مذہبی ماہر تعلیم:
محبین پیغمبر (ص) اور منتظرین مہدی (عج) وحدت و اتحاد کے پیغام کو دنیا بھر تک پہنچائیں
حوزہ/ قزوین میں مذہبی ماہر تعلیم نے کہا: محبین پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور منتظرین مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کو چاہئے کہ وہ وحدت و اتحاد کے پیغام کو دنیا بھر تک پہنچائیں اور لوگوں کے قلوب کو اپنی طرف جذب کریں۔
-
دفاع مقدس کے جانباز عالم دین:
ہمارے جوانوں کے ذہن دشمنوں کے شبہات کی زد پر ہیں
حوزہ/ حجۃالاسلام رضوانی نے کہا کہ: والدین کے لئے ضروری ہے کہ وہ کامل سمجھ بوجھ کے ساتھ اپنے بچوں کی ذہنیت پروری کریں۔
-
تصاویر/ رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر
حوزہ/ رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر
-
سانکو اور تے سورو میں رحلت رسولؐ و شہادت سبط اکبرؑ کی مناسبت سے جلوس عزاء، سینکڑوں عقیدت مندوں کی شرکت
حوزہ/ رحلت دلسوز ختمی مرتبت سرکار انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام کی شھادت کی مناسبت دنیا بھر کی طرح پر یہاں سانکو اور تے سورو میں بھی انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام جلوس عزا برآمد ہوا۔
-
لکھنؤ؛ پرچم گنبد حرم امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت
حوزہ/ امام علی رضا علیہ السلام کی گنبد پر لگا ہوا علم لکھنؤ کے شبیہ حرم امام رضا علیہ السلام(کربلا عظیم اللہ خان) آیا ہے جس کی زیارت کا شرف مؤمنین کو ہو رہا ہے۔
-
حوزه علمیہ قزوین کے استاد:
خلقت انسانی کے بنیادی ترین مقاصد بندگی اور عبودیت ہیں
حوزہ/ حوزه علمیہ قزوین کے استاد نے کہا: سیرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہلبیت عصمت و طهارت علیہم السلام کی پیروی سے ہی دنیا اور آخرت کی سعادت حاصل ہوتی ہے۔
-
امام حسن (ع) کا ہر عمل حکمت و دانش سے بھرپور اور ہر قول اپنے اندر علم کے خزانے سمیٹے ہوئے ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے اپنے عمل سے یہ ثابت کیا کہ ظاہری جاہ و منصب سے تو دستبرداری اختیار کی جا سکتی ہے لیکن راہ حق سے ایک لحظے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹا جا سکتا۔
-
صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
رسول اللہ کی نبوت پوری دنیا کے لئے ہے، جس کا سلسلہ قیامت تک جاری و ساری رہے گا، آہت اللہ حافظ ریاض حسین
حوزہ/ یہ بھی خالق کائنات کا ہم مسلمانوں پر احسان ہے کہ ہمارے نبی پر وہ کتاب قرآن مجید نازل ہوئی جو قیامت تک رہے گی۔
-
کشمیر؛ یوم وصال نبیؐ اور شہادت امام حسنؑ کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کی تقریبات، ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت
حوزہ/ آغا حسن نے کہا کہ حضور سرور کائنات ؐ کی دنیا ےظاہری سے عالم بقا کی طرف منتقلی اور فلسفہ حیات نبی ؐ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حضور ؐ کی رحلت اور انکا ؐ حیات ہونا دونوں واضح حقیقتیں ہیں اللہ تعالیٰ نے حضور ؐ کی ذات مقدس کو وجہہ بناے کائنات اور روح حیات قرار دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام شيخ جعفر فیاض طاب ثراہ کا مختصر تعارف
حوزہ/ عزاداری امام حسین علیہ السلام آپ کی زندگی کا نصیب العین اور عزاداروں کی خدمت آپ کی امتیازی خصوصیت تھی اسی غرض سے آپ نے مشھد مقدس میں ایک وسیع مکان مختص کیا ہوا تھا۔
-
اسرائیلی پابندیاں: غزہ کی 97 فی صد آبادی زہریلا پانی پینے پرمجبور
حوزہ/ طویل عرصے سے اسرائیلی ناکہ بندی نے غزہ میں پانی کے تحفظ کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے 97 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے جبکہ محصور پٹی کے مکین آہستہ آہستہ زہر اپنے جسم میں داخل کررہےہیں۔
-
اردو یونیورسٹی میں خانہ فرہنگ ایران کے تعاون سے بین الاقوامی ویبنار:
محتشم کاشانی اپنی سادگی و سلاست اور میر انیس اپنی فصاحت و بلاغت کے اعتبار سے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں، پروفیسر سید عین الحسن
حوزہ/ الاقوامی ویبنار عنوان” ہندو ایران کے دو ممتاز مرثیہ نگار شعراءمیر انیس و محتشم کاشانی“ یکم اکتوبر کو زوم پر منعقد کیا گیا۔
-
بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام شیخ جعفر فیاض کی رحلت پر علمائے بلتستان کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام شیخ جعفر فیاض طاب ثراہ کی رحلت پر امام جمعہ سکردو، و صدر انجمن امامیہ بلتستان اور صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے تعزیت پیش کی ہے۔
-
امروہا؛ کربلا کے دلدوز واقعات کی عکاسی کرنے والے وسیم امروہوی کے فن پاروں کی شہرت آفاقی ہوتی جارہی ہے،ایرانی سفارتکاروں نے سراہا
حوزہ/ امام حسین اور انکے رفیقوں کے ذریعے کربلا میں پیش کی گئی قربانی سے متعلق مختلف واقعات کو شاعر اور آرٹسٹ وسیم امروہوی نے کینوس پر اتارا ہے۔
-
املو میں "عظمت خاندان رسالت" کے موضوع پر مولانا ڈاکٹر سید کاظم مہدی عروج جونپوری کا خطاب
حوزہ/ محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام عدل پروری و انصاف پسندی اور قضایہ میں بے مثل و بے نظیر شخصیت کے مالک تھے۔اور زبردست خداد قوت فیصلہ کی خدائی نعمت سے سرفراز تھے۔
-
حدیث روز | حیوان کے مالک پر چھ حقوق
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلى الله عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حیوان کے مالک پر چھ حقوق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍صفر المظفر۱۴۴۳-۶؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۹؍صفر المظفر۱۴۴۳-۶؍اکتوبر۲۰۲۱
-
رسولؐ اخلاق کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے مبعوث ہوئے، آغا سید رضا الموسوی
حوزہ/ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جو سب سے افضل و بالا ہے لازمی بات ہے ان کا مقصد بھی اتنا ہی عظیم و بالا ہے۔
-
امام حسن مجتبیٰ (ع) کی دس اخلاقی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی سب سے نمایاں خصوصیت کہ جو ان کے چاہنے والوں کے لئے بہترین نمونہ بھی ہے، ان کا سخی و کریم ہونا اور دوسروں کی مدد کرنا ہے۔ وہ ہمیشہ مختلف بہانوں سے سب کو اپنی کرامت سے فائدہ پہنچایا کرتے اور اتنی بخشش کیا کرتے کہ ضرورت مند شخص بے نیاز ہو جاتا۔
-
خادم حرم رضوی حجۃ الاسلام شیخ جعفر فیاض عالم ملکوت کی جانب کوچ کرگئے
حوزہ/ بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام شیخ جعفر فیاض طویل عرصہ علالت کے بعد آج مشہد مقدس میں انتقال کر گئے ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
طلاب کو نصاب میں رائج قدیمی کتب کو پڑھایا جائے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ تشیع کو پاکستان میں درپیش چیلنجز و ملک میں تشیع کو درپیش مشکلات کے باوجود تشیع کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حضور اکرمؐ کی رحلت اور امام حسنؑ کی شہادت اُمت مسلمہ کےلئے سب سے بڑا سانحہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ رسول اکرم نے اپنی سنت اور سیرت کی شکل میں ایسا خزانہ امت مسلمہ کے لئے چھوڑا جو صدیوں بعد بھی عالم انسانیت کی مکمل رہنمائی کررہا ہے تو امام حسن ؑ نے اپنے جد امجد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو صلح و امن کا درس دیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔