۱۰ فروردین ۱۴۰۳
|۱۹ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 29, 2024
قربانی
کل اخبار: 32
-
عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی‘ ایثار ‘ خلوص اور راہ خدا میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کردینا ہے، علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نےعید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی‘ ایثار ‘ خلوص اور راہ خدا میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کردینا ہے۔ اگر عید الاضحی سے قربانی کا تصور اور فلسفہ نکال دیا جائے تو پھر عید الاضحی کا مفہوم بے معنی ہوجاتا ہے۔یہ بات ہمارے مدنظر رہنا چاہیے۔
-
عید قربان ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے جہاں ایثار اور فدا کاری نظر آتی، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری عید الاضحیٰ کے موقع پر میڈیا سیل سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید قربان ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے جہاں ایثار اور فدا کاری نظر آتی ہے اس عید کا پیغام ہمارے لے یہ ہے کہ ہمارے اندار ایثار اور قربانی کا جذبہ قوی تر ہونا چاہیے.