انقلاب اسلامی ایران
-
انقلاب اسلامی ایران کی برکت سے آج پوری دنیا میں تشیع کی روشن تصویر موجود ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کی برکت سے آج پوری دنیا میں تشیع کی روشن تصویر موجود ہے امام راحل نے اس عظیم انقلاب کو انقلاب کربلا جو سید الشہداء کے بعد شریکۃ الحسین حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی کوششوں سے برپا ہوا اس سے منسوب کیا اور فرمایا ما ہر چہ داریم از کربلا داریم یقینا ایک حسینی فکر ہی معاشرے میں انقلاب برپاء کر سکتی ہیں۔
-
امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی ایران
حوزہ/ ایران میں برپا ہونے والا انقلاب اور اس انقلاب کے فوراً بعد ہی مذہبی،سیاسی،سماجی اور ثقافتی سطح پر جو حالات رونما ہوئے وہ عالمی توقعات اور تصورات کے بر عکس ہیں تاہم اس حقیقت پر سب متّفق ہیں کہ انقلاب اور انقلاب کے بعد کی کامیابیوں کا سہرا ایران کے عظیم مذہبی اور سیاسی رہنما حضرت امام خمینی (رح) کے سر پر ہے۔
-
آج دنیا میں ایران کی عظمت قابل مشاہدہ ہے، اہل سنت عالم دین و امام جمعہ شہر سنندج ایران
حوزہ/ امام جمعہ سنندج نے کہا کہ انقلاب اسلامی سے پہلے، اس ملک کی دولت آسانی سے امریکہ اور یورپی ممالک منتقل ہوتی تھی، لیکن انقلاب اسلامی کی فتح و کامرانی کے ساتھ ہی لوٹ مار کرنے والوں کے ہاتھ منقطع ہوگئے اور آج ہم دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
سربراہ خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی:
انقلاب اسلامی ایران مقدمہ ظہور امام زمانہ عج ہے، محسن آشوری
حوزہ/ ممبرا شہر میں ایام فاطمیہ اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے موقع پر پانچ روزہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدی اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آقائے مصباح یزدی، جو تحریک چھوڑ گۓ ہیں جو کام چھوڑ گئے ہیں، یقینا اسکے نتیجے میں قوم کی اصلاح ہوتی رہے گی بیداری و تحریک کا سفر جاری رہےگا۔ لیکن یہ وہ نقصان ہے جسکی تلافی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
اسلامی ایران کی حفاظت کے لئے فکری محاذ پر آیۃ اللہ مصباح یزدی کا کردار اور عسکری محاذ پر شہید حاج قاسم سلیمانی کی خدمات ہر لحاظ سے لافانی اور لاثانی
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی رحلت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر مجلس ترحیم شہید حاج قاسم سلیمانی کو انکی برسی اور ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کو چہلم پر آغا حسن الموسوی الصفوی نے خراج عقیدت پیش کیا۔
-
آیت اللہ شیخ محمد یزدی نے اپنی تمام زندگی مکتب اہل بیتؑ کے دفاع اور انقلاب اسلامی ایران کی خدمت میں گزاری، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم نے اپنی علمی وفقہی خدمات کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوری ایران کے اہم کلیدی ذمہ داریوں پر اپنی خدمات انجام دیں۔
-
آیت اللہ یزدی کی وفات سے حوزہ علمیہ قُم میں بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے جسے پر نہیں کیا جا سکتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے تحریک انقلاب اسلامی میں نمایا کردار ادا کیا ہے اور مرحوم نے ہمیشہ عوام کے حقوق کے لیے جد و جہد کی۔
-
وحدت اور اسلامی بیداری کے فروغ میں انقلاب اسلامی ایران کا کردار
حوزہ/ ایران میں کُل پندرہ ہزار مساجد ہیں جبکہ اہل سنت ایران کی آبادی کے اعتبار سے آٹھ فیصد ہیں اگر اس لحاظ سے دیکھا جائے تو شیعوں سے بھی زیادہ مساجد ہیں، مگر ان کو اقلیت میں شمار نہیں کیا گیا اور انکو وہی حقوق حاصل ہیں جو کہ اہل تشیع کو حاصل ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایک الہی اور ثقافتی انقلاب ہے، امام جمعہ یزد آیت اللہ ناصری
حوزہ/ نماز جمعہ کے خطبات میں ، یزد ایران کے امام جمعہ آیت اللہ ناصری نے انقلاب اسلامی ایران اور دنیا میں رونما ہونے والے دیگر انقلابات کے مابین فرق کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی ایک الہی اور ثقافتی انقلاب ہے۔
-
امام خمینی (رح) نےمظلوم قوموں کو ظالم طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ دیا،مولانا احتشام عباس زیدی
حوزہ/ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں و عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا۔
-
انقلاب اسلامی ایران نے اب تک ہر چیلنج کو فرصت میں تبدیل کیا ہے، پرنسپل مدرسہ علمیہ قزوین
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: ملت ایران نے گزشتہ ۶۱ سالوں میں دنیا پر ثابت کیا ہے کہ وہ ہر چیلنج کو فرصت میں تبدیل کرنا جانتی ہے۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا امریکہ اب عالمی معاملات میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مقاومتی بلاک نے دنیا بھر میں امریکہ کے سپر پاور ہونے کے زعم کو خاک میں ملا دیا۔ ایران کی جانب سے وینزویلا کے لئے بھیجی گئے تیل بردار بحری جہازوں کا امریکی دھمکیوں کے باوجود وینزویلا پہنچنا امریکا کی کمزوری اور بے بسی کی علامت ہے۔
-
حزب اللہ سے شکست کے بعد ڈیل آف سنچری پیش کرنا پرانے طرز پر نئی چال،مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/جمہوری اسلامی ایران نے چالیس سال کی مشکلات کے باوجود اپنے استقلال کو برقرار رکھا اور استقلال کو اس لیے برقرار رکھا کہ اسکا رابطہ اہل بیت علیہم السلام سے تھا، اہلبیت(ع) نے پورے دور بنی امیہ اور بنی عباس کو جھیلا، مصیبتوں کو جھیلا، لیکن کبھی بھی اپنے اصول و عقائد سے سمجھوتہ نہیں کیا۔
-
ایرانی انقلاب اور مسئلہ فلسطین
حوزہ/اپنی مشکلات کے باوجود دوسروں کے مسائل کا خیال رکھنا ہی اسلام ہے یہ واحد ایران ہے جو چالیس سال سے دوسرے ملک کے ایشو کو سرکاری طور پر اپنے ملک میں مناتا آرہا ہے اوراسی پر اکتفا نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کو اس ایشو پر متوجہ بھی کررہا ہے کیونکہ " قدس ڈے " محض ایک سالانہ رسم نہیں بلکہ صیہونزم کے خلاف ایک فکری تحریک ہے۔
-
آیت الله العظمی نوری همدانی کا قدس شریف انٹرنیشنل کانفرنس کے موقع پر پیغام:
اسرائیل کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی نابودی کا وقت آگیا ہے
حوزہ / یوم القدس کی مناسبت سے بین الاقوامی قدس شریف کانفرنس کے موقع پر مرجع عالیقدر دنیائے تشیع حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کے پیغام کا متن درج ذیل ہے۔
-
قم میں مجتہدین نے ووٹ کاسٹ کرلیا+تصاویر
حوزه/آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا.
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا
حوزہ/ آج بروز جمعہ 21 فروری صبح سے ہی پارلیمنٹ کے انتخابات کا سلسلہ شروع ہوا ہے مرد و زن پیر و جوان کی شرکت کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ تقریباً رات 10 بجے تک جاری رہے گا.
-
کرگل میں انقلاب اسلامی کی ۴۱ ویں سالگرہ کی پر عظیم الشان ریلی
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی طرف سے حسینی پارک کرگل میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں برسی منائی گئی۔
-
انقلاب اسلامی ایران، عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی برادر ہمسایہ ملک ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب اسلامی جن اہداف کے لئے برپا کیا گیا وہ ایسے ہیں کہ جس پر پوری امت مسلمہ متحد و متفق ہے.
-
جشن آزادی کی شب ایران بھر میں " اللہ اکبر" کے فلک شگاف نعرے
حوزہ/ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی ھدایت اور نور کی شمع بن کر دنیا میں روشنی پھیلا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ کویٹہ میں ایک ثقافتی و تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔