نجف اشرف
-
اسلام کی غیر معمولی مقبولیت سے گھبراکر دشمن طاقتیں مذموم ھتکنڈوں کا استعمال کر رہی ہیں،حجت الاسلام مولانا سید عبداللہ عابدی
حوزہ/ ہم بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اظہار خیال کی آزادی جمہوری نظام میں سب کا مسلمہ حق ہے لیکن اس کے حدود بھی واضح اور روشن ہیں کہ اس حق کے نام پر کوئی، کسی عام انسان کی توہین کرنے کا حق نہیں رکھتا چہ جائے کہ کسی عظیم مذہبی شخصیت کی توہین کی جائے کہ جس سے دنیا کے کروڑوں افراد کے والہانہ جذبات وابستہ ہوں۔
-
نبی کریم(ص) کی توہین صرف رسالت کی توہین نہیں ہے بلکہ انسانیت کی توہین ہے،حجة الاسلام مولانا شہریار عابدی
حوزہ/نجف اشرف سے حجة الاسلام والمسلمین مولانا شہریار عابدی نے توہین رسالت کے خلاف مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا، حالیہ دنوں میں فرانس کے صدر نے جو رسول(ص) کی شان میں گستاخی کی اس نے نہ صرف اپنی جہالت کا ثبوت دیا بلکہ یہ بتایا کہ وہ کتنا گرا ہوا انسان ہے۔لہذا چاہیے کہ نہ صرف مسلمان بلکہ دنیا کا ہر انسان ایسے شخص کی مذمت کرے اور اسکا بائکاٹ کرے۔اور مذمت کے ساتھ ایسے عملی اقدامات اٹھائے جائیں کہ پھر کوئی ایسی جرأت نہ کرے۔
-
حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کی تعمیر نو کا کام پھر سے شروع
حوزہ/ولی خدا، داماد حضرت مصطفیٰ (ص) امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تعمیر کا کام پھر سے شروع کر دیا گيا۔
-
حاجی محب علی ناصر کے انتقال پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ ہم مرجعیت اور مومنین کی راہ میں خلوص نیت سے کی گئی اُنکی خدمات کو فراموش نہیں کر سکتے۔پروردگار اُنہیں اسکا اجر عظیم عطا فرمائے۔
-
کورونا کے ایام میں چہلم حضرت امام حسین ( ع ) کی زیارت سے متعلق آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مومنین کے نام پیغام
حوزہ/ کورونا کےایام میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت سےمتعلق مرکزی دفترمرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کا مومنین کےنام خصوصی پیغام کا ترجمہ
-
ہاں یہ وہی ساجد علیہ السلام تھا
حوزہ/ واقعہ کربلا کے بعد وہ کون سی شخصیت ہے جس نےشھدائے کربلا کی یاد تازہ رکھنے کے کوشش کی دنوں کو روزے رکھے اور راتوں کو عبادت خداوندی میں گذارا افطار کے وقت جب خادم کھانا اور پانی پیش کرتا تو جو اپنے بابا کی بھوک و پیاس اور غربت کو یاد کرکے گریہ و زاری کرتا ؛ اور یہ کہتا : میں کیسے کھانا کھا لوں جبکہ میرا بابا بھوکا و پیاسا کربلا میں شھید کردیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کے سفیر کی نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات
حوزہ/ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینس پلیشرٹ نے حضرت آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات کی جس میں بہت سارے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
نجف اشرف، مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی میں "عشرہ مجالس" محرم کا اہتمام
حوزہ/ اس سال مجالس عزا کا اہتمام مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف اور طبی ماہرین کی ہدایات کی پابندی کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف:
نمائندہ قائد نجف کی گزشتہ پانچ سالہ خدمات اور آئندہ دو سال نمائندہ قائد نامزدگی کی تقریب منعقد
حوزہ/دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف عراق میں نمائندہ قائد ملت جعفریہ عالیجناب علامہ غلام قنبر قرائتی صاحب کی گزشتہ پانچ سالہ بہترین کارکردگی اور آئندہ دو سال کے لیے بطور نمائندہ قائد نامزدگی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں احسن کارکردگی اور بہترین خدمات کے اعتراف میں نمائندہ قائد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
آیت اللہ شہید صدر کی توہین سے انکی شخصیت میں کمی نہیں آ سکتی،آیت الله حائری
حوزہ / آیت اللہ حائری عراقی علماء میں سے ایک ہیں ، انہوں نے صدام کی حکومت کے ایک افسر ، صباح الحمدانی کے اس دعوے کی مکمل طور پر تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان دعوؤں سے آیت اللہ العظمی شہید صدر رحمة اللہ علیہ کی عظیم شخصیت میں کوئی کمی نہیں آ سکتی اور نہ ہی دشمن اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے.
-
ایرانی آئل ٹینکروں نے امریکہ کی ناک کو زمین پر رگڑا دیا، سوریہ میں نمایندہ ولی فقیہ
حوزہ/ سوریہ میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ہمیں سکھایا کہ خدا پر لوگوں کا اعتماد امریکہ کو تباہ کرسکتا ہے ، اور ہم سب نے دیکھا ہے کہ کس طرح ایرانی آئل ٹینکروں نے امریکہ کی ناک اور اس کی پابندیوں کو زمین پر رگڑا دیا، اور یہ اعزاز ہمیں امام خمینی کے انقلاب کی وجہ سے ملا ہے ۔
-
حجت الاسلام شیخ ابوالحسن ناصر ملت اعلی اللہ مقامہ کی سوانح حیات
حوزہ / خداوند متعال نے اپنی تمام مخلوقات میں سے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر خلق کیا ہے۔ قرآن نے بھی اشرف المخلوقات کو جاننے والے، یعنی اہل علم اور نہ جاننے والے، یعنی جاہل میں تقسیم کیا ہے.
-
تصویری پورٹ| علماء نجف کا کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہر نجف اشرف کی صفائی کا اہتمام
حوزہ/مکتب آیت اللہ شہید الصدر قدس سرہ کے علماء کرام نجف اشرف میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہر نجف اشرف کی گلیوں، کوچوں اور روڈوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی کی نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ میں
حوزہ/حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت کا پرسہ و تعزیت پیش کرنےکی غرض سےمرکزی دفتر نجف اشرف سے برآمد ہوکر حرم حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیہما السلام میں اختتام پذیر ہوئے جلوسِ عزاء فاطمیہ میں شرکت کی۔
-
نجف اشرف کے مدرسہ محمدیہ کے طالب علموں نے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ
حوزہ/نجف اشراف کے مدرسہ محمدیہ کے سربراہ، اساتذہ اور طلبا نے آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا ۔