-
جانشین حوزہ علمیہ خوزستان:
ملت ایران؛ دنیا کے مظلوم شیعوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہے گی
حوزہ/حجۃ الاسلام موسوی زادہ نے کہا کہ قندھار میں شیعوں کے قتل کی مذمت میں حوزہ علمیہ اہواز کے علماء اور طلباء کا اجتماع،دراصل قوم کا افغانستان کے دشمنوں کے ساتھ لا تعلقی کا مظاہرہ تھا۔
-
امام زمان (ع) کی غیبت امام کو نہ پہچانے کی وجہ سے ہے، حجۃ الاسلام استاد فرحزاد
حوزہ/ا ستاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ یہ فکر و سوچ غلط ہے کہ امام ہمیشہ لوگوں سے دور اور تنہا زندگی کرتے ہیں،آپ(ع)عام لوگوں کی طرح ہمارے درمیان موجود ہیں،لیکن بدقسمتی سے ہم امام(ع)کو نہیں جانتے۔
-
حرم معصومہ (س) میں بچوں کے لیے خصوصی ثقافتی اسٹیشن کا قیام
حوزہ/ حرم معصومہ سلام اللہ علیہا میں بچوں اور نوجوانوں کے فکری ترقی کے غرض سے بچوں کے لئے رنگارنگ اسٹیج سجایا گیا۔
-
افغانستان میں خونی جرائم کا ہدف تفرقہ ایجاد کرنا ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / ایران کے صوبہ قم المقدسہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے افغانستان میں شیعوں کے قتل عام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ہفتۂ وحدت کے ایام کے نزدیک اور دہشت گرد گروہ حکومت امریکہ کے افغانستان سے بے شرمی سے انخلاء کے بعد ان جرائم کا ہدف خطے میں تفرقہ ایجاد کرنا اور قومی و مذہبی جنگ چھیڑنا ہے اور عالمی استکبار کے سوا ان افسوسناک واقعات کا فائدہ کسی کو نہیں پہنچتا ہے۔
-
احکام شرعی:
عارضی جائے سکونت میں نماز و روزہ کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے عارضی جائے سکونت میں نماز و روزہ کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو امتِ اسلام کے لئے اتحاد و وحدت کا باعث ہے
حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں امتِ اسلام کے لئے اتحاد و وحدت کا باعث بننے والے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۲؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۹؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۲؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۹؍اکتوبر۲۰۲۱
-
یونیورسٹیوں میں مقام معظم رهبری کی نمائندگی کے سربراہ
علماء ایک نئی اسلامی تہذیب کے حصول میں اہم کردار ادا کرتے ہیں/ لبرل جمہوریت کا خاتمہ یقینی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین مصطفی رستمی: پچھلی دہائی میں امریکی حکومت کے زوال اور بالآخر خاتمے کے بارے میں نہ صرف نقادوں بلکہ امریکی سیاستدانوں نے بھی چہ می گوئیاں کی ہیں، اور یہ لبرل جمہوریت کا خاتمہ ہے.
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وحدت انٹرنیشنل کانفرنس میں حضرت مولانا سلمان ندوی کی شرکت،رہبر انقلاب اسلامی اور ابراہیم رئیسی سے متوقع ملاقات
حوزہ/ حضرت مولانا سلمان حسین ندوی اپنے اس یادگار سفر میں آستان قدس رضوی (حرم حضرت علی بن موسی الرضاؑ) اور دنیا کے سب سے بڑے خطی کتاب خانہ ''آیت اللہ مرعشی نجفی'' کا بھی دورہ کریں گے، اور آخر میں طلاب و علمائے کرام ہند مقیم قم سے بھی ملاقات کا شرف بخشیں گے۔
-
جہاں عید میلادالنبی کے جلوس ممکن نہ ہوئے، اہل سنت کے جلوسوں میں شریک ہوں گے، علامہ سبطین سبزواری
شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کا ہفتہ وحدت کے تعلق سے عید میلاد النبی کے جلو س نکالنے کا اعلان۔
-
شیعہ سنی وحدت و اخوت کا عملی مظاہرہ، سال کی ہر ساعت ہر گھڑی میں جاری رہنا ضروری، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ جس طرح اہلسنت برادران عزاداری کے جلوسوں میں شریک ہوتے ہیں بالکل اس عقیدت و احترام کے ساتھ تشیع ملک بھر میں میلاد کے جلوسوں میں شریک ہوں گے۔
-
ایم ڈبلیوایم حیدرآباد پاکستان:
افغانستان میں دہشتگردی امریکہ اور اس کے پالتو داعشی کارندوں کا کام ہے
حوزہ/ امریکا اور انکے پالتو کارندے اسلام دشمن ہی نہیں بلکہ انسانیت کے دشمن بھی ہیں اس لیئے ہم کو ان سازشوں سے بچنا ہوگا اور پاکستان کے امن کے لیئے شیعہ و سنی اتحاد قائم رکھنا ہوگا۔
-
نبی کریم حضرت محمد (ص) کی ذات پرنور اہل ایمان کے لیے مرکز اتحاد ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے کہا: عالم اسلام کے انتشار و افتراق کی واحد وجہ سرور دو عالم کی تعلیمات سے دوری ہے۔
-
عالم اسلام کی مشکلات کا واحد حل وحدت میں ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے کہا: نہ صرف دور حاضر بلکہ ہر دور میں عالم انسانیت بالعموم اور بالخصوص عالم اسلام کی مشکلات کا واحد حل مستضعفین مسلمین اور مومنین کی وحدت و اخوت میں رہا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کی جانب سے اسلامیان عالم کو مبارک باد:
عید میلاد النبی منانے کا سب سے بہترین طریقہ امت مسلمہ حضور اکرم اور خانوادہ رسالت کی سیرت و فرامین پر عمل کرے
حوزہ/ پیغمبر اکرم نے اپنی سیرت عالیہ کی شکل میں عمل کیلئے جو اثاثہ ہمارے لئے چھوڑا ہے اس پر صحیح معنوں میں عمل کرنا ہی ہمارے لئے باعث نجا ت ہے۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے رکن:
اہلسنت کے بزرگوں کی توہین کرنا جہالت اور بے تقوائی کی واضح مثال ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حیدری نے کہا: اہلسنت کے بزرگوں کی توہین کرنا جہالت اور بے تقوائی کی واضح مثال ہے۔ شیعہ مراجع تقلید میں سے کس مرجع نے بزرگوں کی توہین کی اجازت دی ہے؟ ہمارے علماء اور مراجع تقلید ان کاموں سے راضی نہیں ہیں اور اس کی ایک واضح مثال رہبر معظم انقلاب اسلامی (ایرانی سپریم لیڈر) اور آیت اللہ سید علی سیستانی کا فتویٰ ہے جس میں اہلسنت کے بزرگوں کی توہین کو حرام قرار دیا گیا ہے۔
-
حرم حضرت امام علی رضا (ع) سے شائع ہونے والی چند اہم اور نمایاں کتب کا تعارف
گذشتہ چند برسوں میں حرم مطہررضوی نے مختلف موضوعات پر بہت سی کتابیں شائع کی ہیں جن میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت،تعلیمات اور تاریخ سے متعلق بھی متعدد کتب شامل ہیں۔
-
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز ادا کی گئی
حوزہ/ سعودی عرب میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ڈیڑھ برس سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اس حوالے سے عائد تمام پابندیاں اور رکاوٹیں ختم کرنے کے بعد سماجی فاصلے کے بغیر نمازِ فجر ادا کی گئی۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر احتجاج:
عالمی استکبار امریکہ اور داعشی بھیڑئیے ایک ہی سکے کے دور خ ہیں
حوزہ/ مقررین نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں شیعہ نسل کشی عالمی ایجنڈا کا حصہ ہے، خطے سے امریکی شیطنت کے خاتمہ کے بغیر امن ممکن نہیں۔
-
شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف ایجاد کرنا دشمن کا حربہ ہے، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے ممبر نے کہا: امریکہ اور جرائم پیشہ اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ خطے کے مسلمانوں کا پیمانہ ٔصبر اب لبریز ہو چکا ہے۔ اگر وہ ان جرائم سے ہاتھ نہیں کھینچیں گے تو انہیں لوگوں کے سخت انتقام کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۸؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۸؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | دو مؤمن کہ خدا کے نزدیک جن کا مقام مختلف ہے
حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دو ایسے مؤمنوں کی طرف اشارہ کیا ہے کہ خدا کے نزدیک جن کا مقام ایک دوسرے سے مختلف ہے۔
-
اے ایس او پاکستان کا 51واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان "تعمیرِ کردار" 18 تا 21 نومبر ہوگا
حوزہ/ 21 نومبر کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مشترکہ جلسہ عام بعنوان ’یوم امام حسن عسکریؑ‘‘ کا انعقاد ہوگا، جس میں جید علمائے کرام و دانشور عظام کے خطابات سمیت دونوں تنظیموں کے نئے مرکزی صدور کا اعلان کیا جائے گا۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی قندھار میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: افغانستان کے قندھار میں نماز جمعہ کے درمیان شیعوں کی جانسوز شہادت سے دل رنجیدہ خاطر اور ملول ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی نے وزیر صحت سے ملاقات میں کہا:
علم طب اور علم فقہ ایک دوسرے سے بغلگیر ہیں
حوزہ/ فقہ اور طب کا موضوع ایک ہے اور یہ یکسانیت مداوم ہے کیونکہ یہ دونوں علوم ایک دوسرے سے بغل گیر ہیں۔
-
قندھار کی شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ علوی گرگانی کا مذمتی پیغام
حوزہ/ یقینا اگر علماء کی بات پر توجہ دی جاتی اور مشرق وسطی کو تکفیری گروہ کے لئے کھولا نہیں جاتا اور داعش کی بیخ کنی کے بعد ایسی فکر کی حمایت نہ کی جاتی تو آج یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا۔
-
افغانستان میں نماز جمعہ کے شیعہ اجتماعات پر داعشی حملے درآصل امریکی گیم پلان کا حصہ ہیں، علامہ برکت مطہری
حوزہ/ امریکہ نے افغانستان سے انخلاء سے قبل داعش کے دہشت گردوں کو شام و عراق سے لاکر یہاں محفوظ مقامات پر منتقل کیا تاکہ وہ امریکہ کے منصوبوں پر عمل درآمد جاری رکھ سکیں۔
-
مقصد پہ نگاہ ہو تو انقلاب پیدا ہوتا ہے، مولانا آصف رضا
حوزہ/ اگر طلبہ علوم آل محمد کی نشرو اشاعت میں زندگی گزار دیں ۔ کربلائی تحریک کا عام کریں ۔ مقصد کربلا پر اگر آپ کی نگاہ کامل ہو اور آپ کا مقصد تعلیم اور علوم آل محمد کی تشہیر ہو تو یہی مشن انقلاب پیدا کرتا ہے۔
-
اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ہدایت کو خاتم الانبیاء سے منسلک کردیا ہے، مولانا محفوظ مشہدی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر نے کہا: اللہ تعالیٰ نے ہدایت کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مقدسہ سے منسلک کردیا ہے ،کیونکہ اللہ تعالیٰ کسی اور کے ذریعہ سے ہدایت کوپسند نہیں کرتا۔
-
عیدمیلادالنبی کے جلوسوں کا استقبال کرکے اتحاد امت کا عملی ثبوت دیں گے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ برادران اہل سنت کی طرف سے عید میلادالنبی کے نکالے گئے جلوسوں میں شرکت کریں گے۔ اور ان جلوسوں کا استقبال کرکے اتحاد امت کا عملی ثبوت دیں گے ۔