-
اسلام آباد؛ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اجلاس، صوبائی اور علاقائی دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ غیر قانونی طور پر اربعین واک پرایف آئی آرز واپس لینے کا مطالبہ، مہنگائی کے طوفان پر تشویش کا اظہار
-
دین سمجھانے کا نام ہے منوانے کا نہیں، آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ جب بھی دین کو اپنی حکومت و طاقت اور کرسی کے زور دین کو زبر دستی منوانے کی کو شش کی ہے تب تب ان کے طریقہ کار میں بد نظمی اور بد عنوانی ہوئی۔ جو بھی دہشتگردی ہے یہ سب کی سب دین کو زبردستی دین کو منوانے کا نتیجہ ہے۔
-
داعش کا حل کیا ہے؟
حوزہ/ داعش جیسے درندوں کا حل زینبیون اور حزب اللہ کے جوان ہیں جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر داعش کو نابود کیا۔
-
افغان شیعوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت میں:
حوزہ علمیہ قم کی طرف سے افغانستان میں ہونے والے ظلم و جرائم کی پرزور مذمت
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی طرف سے افغانستان میں دہشت گردانہ جرائم اور مظلوم شیعوں کے وحشیانہ قتل کے خلاف احتجاج کے طور پر آج صبح مدرسہ فیضیہ میں حوزویان کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
افغانستان میں اقلیتوں بالخصوص شیعوں کا قتل عام بند کیا جائے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ افغانستان میں بر سراقتدار طالبان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ افغانستان میں شیعوں کی نسل کشی بند کی جائے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں شیعوں ہی کا کیوں قتل عام ہورہا ہے ؟ اس کاجواب طالبان کو دنیا میں بھی دینا پڑے گا اور آخرت میں بھی۔
-
امامت، اللہ سبحانہ تعالیٰ کی طرف سے ایک منصب ہے، جو خاص منتخب افراد کو دیا جاتا ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ جس طرح انبیاء علیہم السلام کی selection میں الیکشن نہیں ہے، اسی طرح ائمہ علیہم السلام کی selection میں بھی الیکشن نہیں ہے۔
-
مقالہ "دعائے افتتاح کی سند پر اشکال اور اس کا جواب" اردو اور انگریزی زبان میں نشر ہوا
حوزہ/ سید منہال حسین رضوی گوپال پوری کا یہ مقالہ بوہرہ شیعہ اثنی عشری جماعت نے نشر کیا جسے thepromisedmahdi کے ارکان نے انگریزی زبان میں ترجمہ کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم:
ملت ایران اور آذربائیجان کے دل ایک ہیں
حوزہ/ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: کیوں اب ایران اور آذربائیجان کے درمیان اختلافات ایجاد کیے جا رہے ہیں؟ اس لئے کہ دشمن چاہتا ہے کہ دو مسلمان ملتوں کو ایک دوسرے سے جدا کردے۔ لیکن دشمن کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایران اور آذربائیجان کے دل اس قدر ایک دوسرے کے نزدیک ہیں کہ کبھی ان کے درمیان جدائی نہیں ڈالی جاسکتی ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران کے متولی:
مغربی سنیماؤں نے مہدویت کے مفہوم کو درک کر لیا لیکن ہم خود مہدویت سے غافل ہیں
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی نے کہا: اسلامی انقلاب کے کئی دہائیوں کے بعد مسئلہ مہدویت اور اس کے بقیہ پہلوؤں پر علمی مراکز، تعلیمی سینٹرز، تحقیق اور ملک کے ثقافتی مراکز نے بہت کم کام کیا ہے حتی کہ ہمارے سینما میں بھی مہدویت پر کوئی خاص کام نہیں ہوا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۷؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۰؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۷؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | شادہ شدہ مردوں کو پيامبر اکرم (ص) وسلم کی نصیحت
حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی شدہ مردوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اپنی بیویوں سے محبت کا اظہار کیا کریں۔
-
لاہور میں عشرۂ رحمت العالمین کی مناسبت سے رحمت العالمین (ص) کانفرنس:
ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں مگر اپنے نبی رحمت (ص) کی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں، ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پاکستان ڈاکٹر پیر نور الحق قادری: وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ نوجوانوں میں خوفِ خدا اور نبئ رحمت کی شان کا احساس اجاگر کیا جائے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی : عشرۂ رحمت العالمین کا پیغام عالمی امن پر مبنی ہے ۔
-
تصاویر/ منہاج الحسینؑ لاہور میں رحمت العالمین (ص) کانفرنس
حوزہ/ لاہور میں ادارہ منہاج الحسینؑ میں رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ یہ اپنے نبئ رحمت (ص) سے وفا کی تجدید کے دن ہیں، یہ دن مناتے ہوئے ہم دشمنوں کو بتاتے ہیں کہ کوئی ہمیں اپنے نبی (ص) کے درِ پاک سے جدا نہیں کر سکتا، ہمارے نبی (ص) کی ناموس کیخلاف نامناسب حرکات کرنیوالے سن لیں کہ ہمیں اپنے نبی (ص) کے درِ پاک سے کوئی ہٹا نہیں سکتا، پوری کائنات میں ہمارے نبی (ص) کے سوا کوئی اور رول ماڈل نہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ علامہ ساجد نقوی: افغان حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ، دہشت گردی میں ملوث اور ذمہ داری قبول کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، دہشتگردی کا واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔
-
اسلام آباد؛ جامعہ الکوثر میں علماء و خطبا کے دوسرے نمائندہ اجلاس کا شاندار انعقاد
حوزہ/ 15ذی الحجہ کو جامعہ الکوثر میں جو اجلاس منعقد ہوا تھا،وہ نہایت با برکت ثابت ہوا اور ایام عزاء میں اس کے خاطر خواہ ثمرات اور دور رس اثرات دیکھ کر پوری ملت کو حوصلہ ملا جبکہ منبر حسینی کے حوالے سے اصلاح احوال کی صورتحال میں بہتری بھی شرکاء اجلاس کے اخلاص عمل کا ثبوت ہے۔
-
صوبہ اصفہان کے شہر برزک کے امام جمعہ:
اسلام ٹیکنالوجی اور پیشرفت کے خلاف نہیں ہے
حوزہ / ایران کے شہر برزک کے امام جمعہ نے کہا: اسلام ٹیکنالوجی اور ترقی و پیشرفت کے خلاف نہیں ہے بلکہ اسلامی معاشرہ میں پھیلتی ہوئی مغربی ثقافت کے خلاف ہے۔
-
9 ربیع الاول، عید الزہرا (س) روز آغاز ولایت و امامت امام زمان حضرت مہدی (عج)، عید اہل بیت (ع)
حوزہ/ آج 9 ربیع الاول ہے، جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلِ بیت (ع) نے سانحہ کربلا کے بعد اپنا سوگ ختم کیا تھا۔ اسے عیدِ زہراء سلام اللہ علیہا بھی کہتے ہیں اور عیدِ شجاع بھی، تمام مسلمانوں کو یہ عید بہت بہت مبارک ہو۔
-
خانم فروا انعم کے ساتھ سویرا بتول کی خصوصی گفتگو:
اسلام شناسی میں خواہران کا کردار !
اسلام شناسی اور اسلامی تعلیمات کی ترویج میں خواہران بہترین کرادر ادا کرسکتی ہیں اور اپنی ثقافتی اور معاشرتی زمہ داریوں کو بھی احسن طریقے سے انجام دے سکتیں ہیں۔
-
ربیع الاول کا مہینہ اتحاد امت اور اخوت اسلامی کا مہینہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ہفتہ وحدت کا اعلان کر کے اسلام دشمن سامراجی قوتوں کی تفرقہ بازی پر مبنی تمام تر سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
افغانستان میں شیعوں کے قتل عام کے خلاف اور انکے تحفظ کے لیے مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ اور وزیر اعظم مودی کو خط لکھا
حوزہ/ مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ لکھنؤ نے افغانستان میں شیعوں کی نسل کشی کے خلاف اور ان کی حفاظت کو یقینی بنائے جانے کے لیے اقوام متحدہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کو خط لکھ کر صورتحال پر قابو پانے اور دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید زہرا (س) مبارک ہو
حوزہ/ ۹ربیع الاول یوم تاج پوشی امام زمانہ (عج) کے موقع پر تمام عالم اسلام بالخصوص شیعہ امام زمانہ عج کو ادارہ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا سانحہ قندھار،افغانستان پر شدید تشویش کا اظہار
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بیان کے ذریعے قندھار افغانستان میں دوران نماز جمعہ دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان:
کون لوگ جہنم کا ایندھن بنیں گے؟
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین حسین انصاریان نے کہا: انسان زمین پر اللہ کا خلیفہ کے طور پر خالق ہوا ہے لیکن بعض انسان دنیا میں آتش شکم اور نفسانی خواہشات کی وجہ سے جہنم کا ایندھن بن جاتے ہیں۔
-
حدیث روز | معدہ کے درد سے نجات کے لئے امام رضا (ع) کا نسخہ
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت معدہ کے درد سے نجات کے لئے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۹؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۶؍اکتوبر۲۰۲۱
تقویم حوزہ:سنیچر:۹؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۶؍اکتوبر۲۰۲۱
-
خمس سادات کا حصہ ہے جس کا حکم قرآن نے دیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا: ہمارا اجماع ہے کہ خمس واجب ہے، ضروریاتِ دین میں سے ہے اور اس کا انکار کفر ہے۔
-
ہم جو صبر کرتے ہیں وہ مجبوری ہوتی ہے امام جو صبر کرتا ہے وہ اختیاری ہوتا ہے، مولانا سید شمیم رضا رضوی
حوزہ/ وہ صبر جو ہم سمجھتے ہیں وہ اور ہے اور وہ صبر جو معیار امامت بن جائے وہ اور ہے، ہم جو صبر کرتے ہیں وہ مجبوری ہوتی ہے امام جو صبر کرتا ہے وہ اختیاری ہوتا ہے، سجدہ خالق میں سر رکھ دیتا ہے اے پروردگار تو نعمت دے رہا ہے تب بھی تیرا شکر مصیبت ملے تب بھی شکر ہے۔
-
خاتم المحدثین شیخ عباس قمیؒ کی مشہور زمانہ کتاب "سفینۃ البحار "کا اردو ترجمہ "نفحات الاخبار" کے نام سے شائع
حوزہ/ محقق جوان حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری نے کتاب "سفینۃ البحار "کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے اور اس کا نام "نفحات الاخبار ترجمہ سفینۃ البحار " رکھا ہے ۔