-
مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر اسرائیلی فوجیوں کا دھاوا، حماس نے کی مذمت
حوزہ/ حماس کے سربراہ نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے گھر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
قندوز میں شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی
حوزہ/ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا: افغانستان کے شہر قندوز میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے کیونکہ گروہ داعش کو وجود میں لانے والے امریکہ اور اسرائیل ہیں اور گروہ داعش نے کھلے عام دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کی ہے اور امریکہ کے سابقہ حکام نے اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ گروہ داعش کو ہم نے وجود میں لایا ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سے حوزہ نیوز ایجنسی کے دفتر میں خصوصی انٹرویو:
کسی بھی ظالم کے سامنے نہ جھکنا ہمارے مکتب کی بنیادی تعلیمات میں سے ہے، برادر عارف حسین
حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی کی طرف سے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر عارف حسین سے حوزہ نیوز کے دفتر میں ایک انٹرویو لیا گیا ہے جسمیں انہوں نے کہا: آئی ایس او کا بنیادی ہدف قرآن و تعلیمات اہلبیت علیہم السلام کی روشنی میں جوانوں کی تربیت ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۲؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۵؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۲؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | اپنے عقل کو اس طرح کامل کریں
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں عقل کے کامل ہونے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیک پور ہند میں "قرآن وامام حسینؑ" پروگرام کا ۱۴واں دور
حوزہ/ مولانا ناظم خیرآبادی: اگر دل میں اہل بیت ہیں تو قرآن بھی ہے اور اگر دل میں قرآن ہے تو اہل بیت بھی ہیں دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے۔
-
علامہ ساجد نقوی کا ڈاکٹر عبدالقدیر و سردار سکندر حیات کی رحلت پر اظہارت عزیت
حوزہ/محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کی جوہری صلاحیت کو بڑھاتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔
-
صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ مولانا عباس باقری کا بیان:
تکفیری و یزیدی دہشت گرد ٹولہ کے ہاتھوں افغانستان میں سو سے زیادہ بے گناہ شیعوں کے قتل عام پر عالمی میڈیا کی خاموشی افسوسناک
حوزہ/ عالمی دہشت گرد ٹولہ داعش نے ہمیشہ کی طرح اپنی باطنی قباست کا پتہ دیتے ہوئے بم دھماکے کے ذریعہ پھر ایک بار سو سے زیادہ بے گناہ شیعیانِ حیدر کرار کو شہید کرکے یوسفِ زہرا منتقمِ خونِ شہداء حضرت امام زمانہ عج کے قلبِ نازنین کو پارہ پارہ کردیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کا حالیہ افغان واقعے پر اظہار تشویش:
ہم کب تک تکفیریوں کے ہاتھوں افغان عوام کی نسل کشی کا مشاہدہ کرتے رہیں گے؟
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے افغانستان کے شہر قندوز میں نمازیوں کی شہادت پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے شک یہ خونی واقعہ انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے جس کے خلاف امت مسلمہ اور عالمی برادری کو دوٹوک اور عملی مؤقف اختیار کرنا چاہئے۔
-
سیرت مصطفٰی پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ماہ ربیع الاول میں ھفتہ وحدت منانے کا مقصد امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور وحدت کو فروغ دینا ہے۔
-
قطر نے افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ خودکش حملے کی کیا مذمت
حوزہ/ قطری وزارت خارجہ جائے عبادت کو نشانہ بنا کر خوف و ہراس پیدا کرنے کی مخالفت اور مذمت کرتی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے علماء فلسطین کے وفد کی ملاقات:
نجف اشرف پہلے بھی فلسطین کے ساتھ تھا اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گا،مسجد اقصی کو ہم آزاد کرائیں گے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ علماء فلسطین کا وفد: ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مراجع کرام فلسطین کا دفاع کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں۔
-
مجمع علماء و خطباء،حیدرآباد دکن کا افغانستان کے قندوز صوبے کی مسجد میں دھماکے و دلخراش سانحے پر تعزیتی پیغام:
افغانستان کی موجودہ حکومت ہر شہری کو تحفظ فراہم کرے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ حالیہ افغانستان کے علاقہ قندوز میں شیعہ جامع مسجدمیں نماز جمعہ میں ہونے والے خودکش دھماکے نے پوری دنیا کے سامنے یہ بات واضح کردی ہے کہ شیعہ مسلک کوجان بوجھ کر نشانہ قتل بنایا جارہا ہے۔
-
ناروے میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تشکر
حوزہ/ ملک کے گریکو رومن کشتی کے پہلوانوں اور ان کے کوچ حضرات کو صد آفرین کہ جنھوں نے سبھی کو خاص طور پر نوجوانوں کو مسرت عطا کی۔ ان شاء اللہ آپ سبھی کامیاب رہیں۔
-
چیرمین مدرسہ تعلیمی بورڈ تر پردیش،ہندوستان:
تعلیم و تعلم ہی انسان کی تعمیر و ترقی کا بہترین ذریعہ ہیں، ڈاکٹر افتخار احمد جاوید
حوزہ/ مدارس ہمارے علمی و ثقافتی مراکز ہیں ان کی حفاظت کرنا اور ترقی دینا ہمارا اخلاقی و ملی فرض ہے۔
-
ادارہ امداد امام خمینی کاافغان صورت حال پر اظہار تشویش:
ایک بار پھر ابن ملجم ملعون نے جنم لیا جو بے گناہ نمازیوں کے خون سے مسجد کو رنگین کرکے اسلام اور انسانیت کو شرمسار کیا
حوزہ/ مقررین نے صاحب دل رکھنے والے انصاف پسند عوام سے اس عظیم سانحہ پر احتجاج کرنے کی تلقین کی تاکہ افغانستان کی حکومت اس طرح کے قتل عام کو روکنے کی خاطر اقدامات کرے۔
-
شیخ الازہر کا عراق میں بھرپور استقبال کیا جائے گا، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراقی انتخابات بھر پور شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گے اور انتخابات میں شرکت کرنا ایک قسم کی عبادت ہے،کہا کہ شیخ الازہر کا عراق میں بھرپور استقبال کیا جائے گا۔
-
کیا ہم نےپوری طرح سے نماز کا حق ادا کردیا ہے؟ استاد محسن قرائتی کا اہم بیان
حوزہ/استاد قرائتی نے مشرقی آذربائیجان ایران میں ادارہ برائے نماز جماعت اور مہدویت فاؤنڈیشن کے سربراہ کو خراج تحسین پیش کرنے اور تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا اسلامی جمہوریہ میں کوئی ہے جو کہے کہ میں نماز کا حق ادا کرنے میں کامیاب رہا ہوں؟ یہ "اللہ اکبر" کی طاقت ہے کہ جس کی بدولت امام خمینی (رح) جرأت مندانہ انداز میں کہتے ہیں کہ امریکہ کوئی غلطی نہیں کر سکتا۔
-
مقدماتی اشاعت:
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۲۰" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۲۰" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
میرٹھ میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کا عشرہ اختتام پذیر
حوزہ/ میرٹھ کے عزاخانہ چھوٹی کربلا میں تحت اللفظ مرثیہ خوانی کا عشرہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ عشرہ کے اختتام پر مقررہ ایوارڈز قرعہ اندازی کی بنیاد پر منتخب افراد کو پیش کر دئے گئے۔
-
طالبان کی نئی حکومت پر ایران کا مؤقف؛ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خصوصی گفتگو
حوزہ/ طالبان کی نئی حکومت پر ایران کے مؤقف کے سلسلہ میں حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے ولایت ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے۔
-
حدیث روز | زیادہ کھانے سے پرہیز کرنے کا درست طریقہ
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں زیادہ کھانے سے پرہیز کرنے کے درست طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۱؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۴؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۱؍اکتوبر۲۰۲۱
-
ایران کی شمال مغربی سرحدوں پر آذربائیجان اور آرمینیا میں کیا ہیں نئے حالات، ایران نے کیوں دیا طاقت اور دانشمندی کا پیغام
حوزہ/ ایران کے سابق سفارتکار جناب محسن پاک آئين کے تحریر کردہ ایک مقالے میں ایران کی شمال مغربی سرحدوں پر جاری مسائل کا جائزہ۔
-
ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے سپریم کمانڈر کا پیغام:
خدمت گزاری کی سطح بڑھا کر، عوام کی نظروں میں پولیس فورس کی قدر بڑھائيے
حوزہ/ عوامی خدمات انجام دینے والے اداروں کے ساتھ پولیس فورس کا تعاون اور ان کی مدد بھی، جیسا کہ کورونا سے مقابلے کی قومی کمیٹی کے ساتھ تعاون میں دیکھا گيا، اس فورس کی اقدار کا ایک اور پہلو ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پاکستانی ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار
حوزہ/ ڈاکٹر قدیر وہ قومی ہیرو ہیں جنہوں نے ملک کو ایٹمی طاقت بنا کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔آج ہمارے ازلی دشمن بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک پر وطن عزیز کی جو ہیبت طاری ہے وہ ہماری ایٹمی طاقت کی بنا پر ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا افغانستان کے قندوز میں بہیمانہ تشدد پر شدید مذمت:
افغانستان میں شیعوں نے ملک کی تحفظ کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں لیکن ہر بار مکتب تشیع اور عزاداروں کو نشانہ بنایا گیا
حوزہ/ افغانستان کے شہر قندوز کی شیعہ مسجد میں بم دھماکہ دشمن کی بزدلی اور کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
-
افغانستان کے قندوز میں دیکھنے کو ملا شیعہ سنی اتحاد
حوزہ/ قندوز صوبے کی سید آباد مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے انکی مدد اور ضرورت مندوں کو خون دینے کے لئے اسپتالوں کے باہر سنی مسلمانوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔
-
پاکستان کے ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال
حوزہ/ پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
اسلام آباد؛ کوثر کالج برائے خواتین کی جانب سے تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ والدین اور طلبہ نے کالج کے منفرد نظام تربیت کو بھی سراہا کہ جہاں دینی و دنیاوی دونوں علوم سے روشناس کروایا جاتا ہے اور بچوں کو یہ شعور دیا جاتا ہے کہ وہ کالج سے جانے کے بعد بھی اپنی زندگیاں اسلام کے مطابق ڈھال سکیں۔