مجلس وحدت مسلمین پاکستان
-
کربلا اور امام حسین ؑ کو رول ماڈل ماننے والی قوموں نے دنیا بھر کی ظالم جابر قوتوں کو رسوا کیا ہے، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری
حوزہ/سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا کے عظیم واقعے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ یہ کہنا کہ لوگوں پر ظلم ہو رہا تھا اس لئے سید الشہداءؑاما م حسین ؑ نے قیا م کیا ایسانہیں ہمیں اپنی مرضی سے کربلا کو نہیں سمجھنا بلکہ ویسے سمجھنا ہے جسے کہ سید الشہدا امام حسینؑ نے کہا۔
-
ایم ڈبلیوایم کا حکومت سے عزاداری کیلئے فول پروف سکیورٹی اور بہترین انتظامات کا مطالبہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ محرم الحرام کے دوران عزاداری اور عزاداروں کو مکمل سیکورٹی کی فراہمی کے لئے تمام تر انتظامات جلد از جلد مکمل کئے جائیں۔
-
جبری گمشدہ ملت جعفریہ کے افراد کی عدم بازیابی پر ہم خاموش نہیں رہیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبری گمشدہ ملت جعفریہ کے افراد کی عدم بازیابی پر ہم خاموش نہیں رہیں گے، ماورائے آئین و قانون غیر انسانی اقدامات ریاست پر عوام کی اعتماد کو ختم کرنے کے سوا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، بے گناہ جبری گمشدہ افراد کے اہلخانہ کے دکھ درد میں ریاست کو ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
علامہ شہید عارف الحسینی اتحاد بین المسلمین کے علمبردارتھے، ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/حجت الاسلام مقصود دومکی نے کہا کہ شہید علامہ عارف حسینی نے عالمی سامراج امریکہ، اسرائیل اور ضیائی آمریت کے خلاف قیام کیا آپ پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے علمبردارتھے۔