-
امام جمعہ میلبورن کا افغان صوبے قندوز میں نمازیوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت:
مسلمانوں کے سب سے بڑے قاتل مسلمان ہیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ ایک بار پھر افغانستان لرز اٹھا نمازی شہید کردئیے گئے اعداد و شمار سچے ثابت ہوئے مسلمانوں کے سب سے بڑے قاتل مسلمان ہیں اور ایسی کئی نام نہاد مسلم ریاستیں ہیں جہاں مسلمان سب سے زیادہ غیر محفوظ ہیں۔
-
کوئٹہ پریس کلب:
پاکستان میں شیعہ سنی علماء کا مطالبہ؛ حکومت 12تا 17 ربیع الاول سرکاری طور پر ہفتہ وحدت مسلمین کے طور پر منانے کا اعلان کرے +تصاویر
حوزہ/ وفاقی اور صوبائی حکومت ربیع الاول کے ان مبارک ایام میں 12 سے 17 ربیع الاول کو سرکاری طور پر ہفتہ وحدت مسلمین کے طور پر منانے کا اعلان کرے جس سے ملک میں اتحاد اور اخوت کی فضا کو فروغ حاصل ہوگا۔
-
علامہ ناصر عباس جعفری کا افغان صوبے قندوز میں نمازیوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت:
افغانستان داعش اور دیگر عالمی دہشت گرد تنظیموں کا پناہ گاہ بن گیا ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: نماز جمعہ کے وقت شیعہ مسجد میں دھماکہ اس حقیقت کا بھی عکاس ہے کہ شیعہ مخالف عناصر افغانستان کے اندر سرگرم ہیں اور اپنے شرپسندانہ عزائم کی تکمیل میں بلارکاوٹ مصروف ہیں۔
-
قندوز افغانستان میں نہتے نمازیوں کا قتل عام افسوسناک، پیروان ولایت
حوزہ/ افغانستان میں شیعہ برادری کی نسل کشی کئی دہائیوں سے جاری ہے لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ اقوام عالم اس نسل کشی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
رسول اکرم نے انسانیت کی ہدایت کے لئے زحمات برداشت کیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ رسول اکرم کے اجداد مِلّتِ ابراہیم پر تھے،کسی نے بتوں کے سامنے سر نہیں جھکایا،حضور کی شان میں سب سے پہلے نعت لکھنے والے حضرت ابو طالب علیہ السلام ہیں، آلِ نبی سے محبت و حمایت کی وجہ سے محمد بن ابی بکر اور حضرت مالک اشتر کو زہر دی گئی۔
-
افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملہ کافی تعداد میں نمازی شہید
حوزہ/ افغانستان کے صوبہ قندوز کے ڈسٹرکٹ خان آباد میں واقع شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم ۳۰ نمازی شہید اور ۱۰۰ کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لکھنؤ میں امام علی رضا (ع) کے پرچم کی زیارت کرائی گئی
حوزہ/ یہ وہ پرچم ہے جو امام رضا علیہ السلام کے اصلی حرم سے اتر کر شبیہ حرم امام رضا علیہ السلام لکھنؤ میں لہرایا گیا اورمومنین کرام کو زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ اس پروگرام میں ماتمی انجمنیں، علمائے اعلام اور مؤمنین کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شہادت اتفاق نہیں انتخاب ہے، محترمہ سویرا بتول
حوزہ/ اگر وقت کے حسین علیہ السلام کوخون کا نذرانہ پیش کرنے کا موقع ملے تو قدم ڈگمگاٸے نہیں بلکہ کامل یقین کے ساتھ میدانِ عمل میں اتریں۔شہادت یعنی عشق اور عشق ہر ایک کو نہیں ملتا۔
-
کمزور پڑتی انسانیت
حوزہ/ جو معاشرے مذہب و دھرم کو اپنی نجات کا ذریعہ گمان کرتے ہیں وہ آج بھی خوش و خرم ہیں۔ ان معاشروں کا الگ مقام و مرتبہ ہے۔ البتہ جب مذہب کو جذبات سے کھلواڑ کرنے یا جذبات کو مشتعل کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تو پھر اس کے نتائج ہمیشہ منفی ہی ہوتے ہیں۔
-
مبارکپور میں’’عظمت اہل بیت ؑ ‘‘کے موضوع پر مولانا ڈاکٹر سید کاظم مھدی عروجؔ جونپوری کا ایمان افروز بیان
حوزہ/ تمام علماء کا اتفاق ہے اور سنیوں اور شیعوں میں سے کوئی اس کا مخالف نہیں کہ اہل بیت ِ رسول ؐ حضرت علی ؑ ،جناب فاطمہ ؐ، امام حسن ؑ اور امام حسین ؑ ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۸؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۸؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | بچوں سے اس طرح پیش آؤ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ بچوں کے ساتھ کس طرح پیش آیا جائے۔
-
امام رضا (ع) کے کلام میں شیعہ اور حقیقی مومن کی نشانیاں
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے ایک استاد نے کہا: امام رضا علیہ السلام کی نظر میں شیعہ اور حقیقی مومن کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک خدا و اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت اور زندگی کے تمام مراحل میں تقوی اختیار کرنا ہے۔
-
آیت اللہ مہدی شب زندہ دار:
صہیونی مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں ہیں؛ دشمنان اسلام کے مقابلے میں اتحاد بین المسلمین پیغمبر اسلام (ص) کی خواہش تھی
حوزہ/ گارڈین کونسل کے ممبر نے ہمسایہ ملک (جس نے ایران سے ملحقہ سرحدی علاقہ میں صہیونیوں کو آنے کی اجازت دی ہے) سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جنہوں نے اسلام کو فراموش کر دیا ہے اور وہ متوجہ نہیں ہیں کہ دوسرے ان کے خیر خواہ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا: خواب غفلت سے بیدار ہو جائیں اور اپنے آپ اور ہمسایوں کے لئے زحمت کا باعث نہ بنیں۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے وفات رسول و شہادت امام حسن اور امام رضا پر پانچ روز مجلس عزا کا انعقاد:
نبی کریمؐ اور اہل البیتؑ کی پیروی دنیا اور آخرت میں نجات کا باعث ہے
حوزہ/ نبی کریم اور ان کے اہل البیت کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیں اور ائمہ معصومین علیہم السلام کے دکھائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے اپنی دنیا اور آخرت دنوں کو آباد کریں۔
-
سیکریٹری اطلاعات شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ:
ہم تمام تر زیادتیوں کے باوجود ملکی صورتحال اور سلامتی کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلسل تعاون کرتے چلے آرہے ہیں، تعاون کو ہرگز ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، علی نقوی
حوزہ/ سندھ حکومت کی ایماء پر سندھ پولیس کی جانب سے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر پیادہ روی کرنے والے شہریوں پر کاٹی جانے والی ایف آئی آر کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور حکومت سے فلفور سندھ بھر میں کاٹی جانے والی ان انسانی حقوق شکن ایف آئی آروں کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
امام رضا (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعرات کو تہران کی امام خمینی امام بارگاہ میں ایک مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی ۔
-
شیعہ تھنک ٹینک وقت کی اہم ضرورت
حوزہ/ آج ہماری قوم کو ایک ایسے پلیٹ فارم کی سخت ضرورت ہے جہاں سے مجموعی طور پر ایک قابل قبول نظریہ کی اشاعت ہوجو رائے عامہ کے مطابق ہو اور مصلحت عامہ کے بھی ۔
-
حوزہ علمیہ کے استاد:
کیا مامون شیعہ تھا؟ آیا امام رضا (ع) انگور میں موجود زہر سے واقف تھے؟
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: حقیقت میں جو سوال پوچھا جانا چاہئے وہ یہ ہے کہ آیا مامون شیعہ اعتقادی تھا یا شیعہ سیاسی؟۔ جو شخص امام علیہ السلام کو قتل کرتا ہے اس کا یہ مذموم عمل خود اس چیز کی بہترین دلیل ہے کہ وہ شیعہ نہیں تھا البتہ پوری تاریخ میں اس قسم کے شیعہ موجود رہے ہیں خواہ وہ ماضی میں ہوں یا آج کے دور میں جیسے "شیعہ انگلیسی" (رہبر معظم کا منافق شیعوں کو دیا گیا خطاب) ہیں۔
-
مصنف اور محققِ حوزہ علمیہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کو انٹرویو:
امام رضا (ع) عالم اسلام کے سیاسی، علمی اور ثقافتی انتظام کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ/ معروف کتاب "زندگی با خورشید هشتم" (آٹھویں سورج کے ساتھ زندگی) کے مصنف نے کہا: حضرت امام رضا علیہ السلام کو شیعوں اور عالم اسلام کے سیاسی، علمی اور ثقافتی انتظام کے بہترین اور عظیم نمونہ کے طور پر معرفی کیا جا سکتا ہے۔
-
تہران میں "مجاہدان دیار غربت" کانفرنس؛ امت مسلمہ کی کامیابی اتحاد اُمّہ میں پوشیدہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ شہدائے استقامت کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے مجاہدان دیار غربت کے نام سے ایک کانفرنس آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
پاکستانی سماج کے دشمن
حوزہ/ معاشرے میں پھیلتی ہوئی دہشتگردی کا حل صرف اسی صورت ممکن ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور معاشرے کے باشعور اور معتدل افراد کو پروموٹ کرے نہ کہ دہشتگردوں کی اولاد کو جو آج دہشتگردوں کی برسی منارہے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) ہر دور کے لئے مشعل راہ ہیں
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: امام حسن مجتبی (ع) نے خانگی فتنہ اور فساد پر صبر کیا، اور یہی وہ درس ہے جسے ہم پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی سیرت سے حاصل کر سکتے ہیں۔
-
نبی کے نواسے امام حسین اور امام حسن کی قربانی کو دنیا بھلا نہیں سکتی، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ امام حسنؑ اور آپکے نانا کا یہ احسان رہتی دنیا تک کوئی بھلا نہیں سکتا جنکی وجہ سے دنیا قائم اور دایم ہے۔
-
امام غریب الغربا کی شہادت پر حرم مطہر سوگوار و عزادار، شیعہ سمیت اہلسنت کا بھی عقیدت کا اظہار
حوزہ/ فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے یو م شہادت کی آمد کی مناسبت سے روضہ مقدس کے صحنوں میں عزاداروں اور سوگواروں کی تعداد ہرلمحے بڑھتی جارہی ہے اور ہر طرف یا رضا یا غریب الغربا کی صدائیں گونج رہی ہیں ، ہر آنکھ ، شاہ خراسان کی شہادت پر اشک بار نظر آتی ہے ایسا لگتا ہے کہ اک بار پھر محرم لوٹ آیا ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳۰؍صفر المظفر۱۴۴۳-۷؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۳۰؍صفر المظفر۱۴۴۳-۷؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | ماں باپ کے متعلق امام رضا (ع) کی سفارش
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کا شکریہ ادا کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
ملعون اعظم طارق اور ملک دشمن سپاہ صحابہ
حوزہ/ راہِ عشقِ حسین علیہ السلام بہت دشوار ہے یہاں انسان کی دلیری اور شجاعت اور شہادت جیسی سعادت کے حصول کے لیے طوق و سلاسل کی سختیاں ہیں،کوڑوں کی سزاٸیں سہنا ہیں،الزام تراشی اور نام نہاد مصلحتوں کو برداشت کرنا ہے۔