اسرائیل
-
کیا مصطفیٰ الکاظمی کھل کر سامنے آگئے ہیں اور امریکہ کے پالے میں چلے گئے ہیں؟
حوزہ/وزیر اعظم کے ماتحت فوجیوں کا عراق کے خود دفاعی دستے کے ایک اڈے پر حملے نے یہ سوال کھڑا کیا ہے کہ کیا مصطفیٰ الکاظمی سامنے آگئے ہیں اور مکمل طور پر امریکہ کی طرف چلے گئے ہیں؟
-
مسجد اقصی میں تیس ہزار فلسطینی نمازیوں نے فاصلے کی رعایت کرتے ہوئے نماز جمعہ ادا کی
حوزہ / یروشلم ، بیت المقدس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ صحت کے شعبوں میں سخت احتیاطی تدابیر اور اقدامات کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اسرائیل کو مسجد بند کرنے کا موقع فراہم کرنا نہیں چاہتے ہیں۔
-
پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں سے مذاکرات کی ہرگز اجازت نہیں دیتی،احمد امیر آبادی
حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کے ممبر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے رائے عامہ کو ختم کر دیتی ہے ۔
-
قیصر قانون صدی کے معاہدوں کو تکمیل تک پہنچانے کی سازش ہے،لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی
حوزہ / لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ مزاحمتی اور مقاومتی تنظیموں سمیت عرب اقوام ،جو ظالم صہیونی امریکی محور کے حکم اور شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی مخالفت کرتی ہیں ، ان پر عالمی سطح پر وحشیانہ حملہ کیا جا رہا ہے.
-
الحاقی منصوبے فلسطین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے،فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن
حوزہ / ناصر عبد الجواد نے قابض اسرائیلی حکومت کے منصوبوں بالخصوص مغربی علاقے کو الحاق کرنے کے منصوبے کا مقابلہ کرنے فلسطینی عوام کے لئے اپنے اختیارات کا تعین کرنے کی راہ ہموار کرنے پر زور دیا ہے ۔
-
فلسطین عالم اسلام ، خاص طور پر امت کے علماء کےلئے امانت کی حیثیت رکھتا ہے،انجمن علمائے فلسطین
حوزہ / انجمن علمائے فلسطین نے کہا ہے کہ فلسطین دریاؤں اور نہروں سمیت شمال تا جنوب ،فلسطینی ، عرب اور اسلامی سرزمین ہے اور یہودیوں اور صیہونیت کا اس میں کوئی حق نہیں ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی دوستی
حوزه/اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان دونوں اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت کرنا عقلی اور شرعی حیثیت سے ہم سب پر فرض ہے/ظالم کے ظلم کو عیاں کرنے میں میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے، مقریریں
حوزہ/ یوم القدس کی مناسبت القدس کانفرنس کا انعقاد حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس قم میں ہوا۔
-
موجودہ حالات میں کورونا وائرس اور اسرائیل نامی کورونا وائرس دونوں انسانیت کے لئے خطرہ ہیں،اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان
حوزہ/ انسان فلسطین پر صہیونی ناجائز تسلط کے خلاف بیت القدس و سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے یوم القدس مناتے ہیں۔ اسرائیل سنہ 1948ء میں دنیا میں آنے والا سب سے خطرناک کورونا وائرس ہے۔ موجودہ حالات میں کورونا وائرس اور اسرائیل نامی کورونا وائرس دونوں انسانیت کے لئے خطرہ ہیں۔
-
امام خمینی (رہ) نے مسئلہ فلسطین کے لئے انسانیت کے ضمیر کو بیدار کیا،سید کرار ہاشمی
حوزہ/فلسطین کے دیگر شہروں پر صہیونیوں کے ذریعہ جن مرد و خواتین پر حملہ ہو رہے ہیں وہ تنہا نہیں ہیں، ہم اپنے خون کے آخری قطرہ تک ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
ہندوستان میں پھر اٹھی فلسطین کی آزادی کی مانگ/ٹوئٹر کے محاذ پر ٹاپ 2 پر "فلسطین ول بی فری" ٹرینڈ
حوزہ/ایک بار پھر فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضہ کو ختم کرنے کی مانگ کو لیکر ھندوستان میں لوگوں نے آواز بلند کی، اس سلسلے میں آج صبح شروع ھوئے ٹویٹر ٹرینڈ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔
-
تحریک آزادی القدس
حوزہ/اگرچہ آپ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ ان کا داخلی مسئلہ ہے، یہاں یہ مسئلہ الفتح اور اسرائیل کا مسئلہ ہے جو کہ باتوں کہ ذریعے حل ہوجانا چاہیئے تو آُپ کا ضمیر گہری نند میں سوگیا ہے۔
-
یمن کے علماء کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت
حوزہ/ یمن کے علماء نے علمائے فلسطین،شام،لبنان اور عراق کی موجودگی میں ایک بڑی کانفرنس بعنوان (ڈیل آف سینچری اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت ) میں یمن کے دارالحکومت صنعا میں بلائی۔
-
فلسطینی رہنماؤں نے اپنے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔:فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ
حوزہ/امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ مشرقِ وسطی کے امن منصوبے کو مسترد کر کے فلسطینی رہنماؤں نے اپنے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔
-
نیتن یاہو کی ایران ہرزہ سرائی
حوزہ/ سفّاک و ظالم اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی ناجائز کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں فلسطینوں پر کیے جانے والے اپنے روزانہ کے مظالم اور اس خطّے میں ناامنی پھیلانے جیسی چیزوں سے آنکھ بند کرتے ہوئے کہا: ’’میں دنیا بھر کے ممالک سے ہمارے علاقوں میں اور دنیا بھر میں امن کے قیام کی ہماری کوششوں کے ساتھ شمولیت اختیار کریں اور ایران پرزیاد دباؤ ڈالیں۔
-
اسرائیل، مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور
حوزہ/سنہ 2000ء میں جب اسرائیل لبنان سے اپنا تسلط ختم کرکے اس حال میں فرار ہوا کہ اپنا سارا فوجی ساز و سامان تک جنوبی لبنان کے علاقوں میں چھوڑ گیا۔ اس عظیم الشان فتح کا جشن مناتے ہوئے اس وقت لبنان میں اسلامی مزاحمت کی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا تھا کہ ’’خدا کی قسم! اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔