آیت اللہ اعرافی
-
عوام گھروں میں رہیں اور صحت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / قم کے امام جمعہ نے کہا: میری عاجزانہ گزارش ہے کہ مراجع تقلید، رہبرانقلاب اسلامی، میڈیکل عملے اور دیگر مربوطہ اداروں کی شرعی اور صحت و سلامتی سے متعلق ہدایات پر عمل کریں ۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں حوزہ علمیہ کے ڈائریکٹر کے معاون خصوصی کا تقرر
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کورونا کے خلاف جنگ میں حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ حبیب اللہ غفور ی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔
-
جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات/کرونا وائرس کا المصطفی کے چینی طلباء سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے آفس میں جامعہ المنتظر پاکستان کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید حافظ ریاض نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی آمد اور آیت اللہ علی رضا اعرافی سے ملاقات۔
-
مسلمان مشترکہ مسائل پر متحد ہوجائیں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ/بنگلور میں آیت اللہ اعرافی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کی مذہبی مسلکی نظریات اور اختلافات کے باوجود مشترکہ مسائل پر متحد ہوجانا چاہئے۔
-
ایران کا ہرفرد قاسم سلیمانی ہے، آیت الله اعرافی
حوزہ/ آیت الله اعرافی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے اسلام دشمن یہ نہ سمجھے کہ ان کی شہادت سے ایران مایوس ہے ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کا ہر آدمی قاسم سلیمانی ہے۔
-
سخت انتقام عین الاسد حملے سے ختم نہیں ہوا، امام جمعہ قم
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے جمعہ کے خطبے میں کہا کہ پارلیمنٹ کے انتخابات اور 22 بھمن کی ریلیاں ملت ایران کیلئے بہت بڑا امتحان کا دن ہے،عشرہ فجر میں ایمان کا آفتاب طلوع ہوا شہداء نے باطل قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنے خون کے نور سے دنیا کو منور کیا ہمیں اسکی قدر دانی کرنی چاہیے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی صحت و سلامتی کیلئے دعا کی۔
-
یوکرائن کے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک شخص کے اہل خانہ سے آیت اللہ اعرافی کا اظہار ہمدردی
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران میں دینی مدارس کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں سید فتح اللہ موسوی کو ان کے بیٹے کی یوکرائن جہاز حادثے میں موت پر تعزیت پیش کی۔
-
ایران، عراق اور لبنان کے فتنوں کا ماسٹر مائنڈ شیطان بزرگ امریکہ تھا، امام جمعہ قم
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ عوام نے اچانک پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سبب جاننے کی کوشش کی لیکن یہ جس فتنے میں تبدیل ہوا اس کا ماسٹر مائنڈ بھی عراق اور لبنان کے فتنوں کی طرح شیطان بزرگ امریکہ ہی تھا جوکہ ہمارے ملک کو ناامن بنانے کا خواب دیکھ رہا تھا۔
-
شیخ زکزاکی ایک ایسا مجاہد ہیں کہ جنہوں نے اپنے چھے بیٹوں کو اسلام کی راہ میں قربان کردیے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ : شیخ زکزاکی ایک ایسا مجاہد ہیں کہ جنھوں نے اپنے چھے بیٹوں کو اسلام اور نائجیریا کے لوگوں کی خاطر قربان کر دیا اور اس وقت یہ مظلوم مجاہد جیل میں ہیں ایران نائجیریا کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے منطقی طور پر عمل کرتے ہوئے شیخ زکزاکی پر مزید ظلم اور زیادتی بند کریں۔
-
آیت اللہ اعرافی انڈونیشیا پہنچ گئے/مذہبی اور سیاسی شخصیات سے ملاقات
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ انڈونیشیا پہنچ گئے ہے اور مختلف پروگراموں میں شرکت اور وہاں سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/قم میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں خصوصی تقریب
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے تہران کے لڑکیوں کے ایک اسکول میں گھنٹی بجا کے نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا۔