قم المقدسہ
-
قم المقدس میں قرآنی سرگرمیوں کے حوالے سے قرآنی اداروں کے سربراہان کا اہم اجلاس
حوزہ / قم المقدس میں قرآنی اداروں کے سربراہوں کے مابین قرآنی سرگرمیوں کو مزید فروغ دینے کیلئے ایک اہم میٹنگ ہوئی۔
-
قم المقدسہ میں عالم بزمان نشست، جدید "قومی تعلیمی پالیسی" کا انعقاد
عالم بزمان، ہندوستانی طلباء کی سلسلہ وار تجزیاتی نشستیں، قم المقدسہ میں جسکا موضوع جدید "قومی تعلیمی پالیسی" (NEP) - تعارف اور جائزہ کے تحت انعقاد کیا گیا۔
-
طلاب انوارالعلوم مقیم قم کا اپنے استاد شفیق مولانا سید رضا حیدر کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ استاد عالی مقام ، قابل صد احترام ، حجة الاسلام عالیجناب مولانا سید رضا حیدر صاحب طاب ثراہ کے ارتحال پر ملال کی خبر سے آج علمی حلقہ ؛ بالخصوص اساتیذ و طلاب انوار العلوم میں خاموش اداسی چھا گئی۔
-
خمسہ مجالس، بسلسلہ شہادت امام سجاد ( ع ) قم المقدسہ
حوزہ/ قم المقدسہ میں ھیئت سجادیہ کی جانب سے حسب سابق اس سال بھی امام سجاد (ع) کی شهادت کی مناسبت سے جامعة العلوم میں خمسه مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
سر زمین قم المقدسہ پر عشرہ مجالس کا انعقاد
حوزہ/ سر زمین قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے حسینہ امام صادق علیہ السلام میں یکم محرم سے ۱۲ محرم الحرام تک عشره مجالس کا انعقاد کیا گیا، جس کو حجت الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سید رضا حیدر زیدی نے خطاب فرمایا۔
-
قم المقدس، دارالقرآن امام رضا ( ع ) میں "عشره مجالس" منعقد
حوزہ/ قم المقدس میں دارالقرآن امام رضا علیہ السلام میں ١ محرم الحرام سے ١٠ محرم الحرام تک عشره مجالس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کو حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید مظہر عباس (قم) نے خطاب کیا۔
-
تصویر/ مجلس شام غریباں،طلاب ہندوستانی قم المقدس
حوزہ/ موسسۂ آل محمد علیہم السلام میں طلاب ہندوستانی مقیم قم المقدسہ کی جانب سے مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جسکو مولانا سید قاسم علی نے خطاب کیا۔
-
قم المقدسہ میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد
حوزہ/ قم میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان، دوسری بزرگ شخصیات کی جدوجہد اور سربکف مجاہدین کی قربانیوں سے ہمیں یہ آزادی نصیب ہوئی ہے۔
-
قم المقدس میں "فکر شہید علامہ عارف الحسینی اور موجودہ دور کی مشکلات" کے عنوان سے سیمینار+تصاویر
حوزہ/قم المقدس میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے بتیسویں یوم شہادت کے عنوان سے سیمینار "فکر شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور موجودہ دور کی مشکلات" کے عنوان سے انٹرنیشنل ہوٹل قم کے کانفرنس حال میں منعقد ہوا۔
-
قم میں عالم بزمان نشست: ہندوستانی معاشرے پر کرونا بحران کے سیاسی-سماجی اثرات
حوزہ/مؤسسہ حیات طیبہ کی جانب سے قم میں ہندوستانی معاشرے پر کرونا بحران کے سیاسی-سماجی اثرات کے عنوان سے عالم بزمان نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
قم المقدس میں مؤسسہ آل محمد علیھم السلام کا قیام و افتتاح+ تصاویر
حوزہ/شب ولادت با سعادت حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے موقع پر قم المقدس میں مؤسسہ آل محمد کا افتتاح با دست حجۃ الاسلام و المسلمین عالیجناب مولانا سید ضیغم الرضوی کے انجام پایا۔
-
قم کی نورانیت کو کبھی بھی ختم نہیں کیا جاسکتا/قم کو ختم کرنے کیلئے دشمنوں نے کافی منصوبے بنائے لیکن ناکام رہے:آیت اللہ اعرافی
حوزہ / ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ قم اور اہل قم کو نقصان پہنچانے کے لئے بہت منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ ان کا خیال تھا کہ وہ ملک جو پابندیوں اور دشمنیوں سے دوچار ہے کچھ نہیں کرسکتا اور آپ نے دیکھا کہ کس طرح صحت کے شعبے میں میڈیکل اسٹاف اور عوامی رضاکار قوتوں نے عوام کی خدمت کرنے کی عظمت کا مظاہرہ کیا۔
-
نائجیریا کی ریاست کانو میں شیخ ابراہیم زکزاکی کی آزادی کے حق میں مظاہرہ،تصاویر
حوزہ /گذشتہ روز نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کے صوبہ کانو میں شیعوں نے شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کے لئے پرامن مظاہرہ کیا .
-
قم میں مقیم طلاب ہندوستان کی جانب سے شہدائے مقاومت کی یاد میں کانفرنس
حوزہ/شہدائے مقاومت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے نقوش راہ کی عظمت اور انکی شہادت کی یاد میں طلاب ہندوستان کی جانب سے قم المقدسہ میں کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قم میں احتجاجی جلسہ برائے تحفظ آئین ہند
حوزہ/ہندوستان میں حالیہ ہنگامی صورت حال کے مدّ نظر قم المقدسہ میں احتجاجی جلسہ ہونے جارہا ہے۔