۲۹ فروردین ۱۴۰۳ |۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 17, 2024

زیارت

کل اخبار: 92
  • کرونا وباء اور مقدس مقامات کی بندش

    کرونا وباء اور مقدس مقامات کی بندش

    حوزہ/ ہمارا عقیدہ ہے کہ ائمہ معصومین  خدا کی دی ہوئی قدرت کے تحت بیماروں کو شفا یاب کر سکتے ہیں اور  اس طرح کے بہت سے واقعات دیکھے بھی گئے ہیں لیکن یہ عقیدہ اپنی جگہ ہے جبکہ قدرتی مسائل سے نمٹنے کی ذمہ داری اپنی جگہ ہے؛  لہذا اس عقیدہ کی بنیاد پر قدرتی مسائل سے نمٹنے کی ذمہ داری سے غفلت برتنا صحیح نہیں ہے۔

  • تصویری رپورٹ| زائرین نے دور سے ہی سلام پیش کیا

    زیارت معصومہ قم سلام اللہ علیہا:

    تصویری رپورٹ| زائرین نے دور سے ہی سلام پیش کیا

    حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزارت صحت اور مراجع عظام کے دستور اور عوام کی جان کی حفاظت کے پیش نظر قم اور مشہد مقدس میں حرم اہلبیت علیھم السلام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے لیکن ان مقدس مقامات سے گزرنے والے محب اہلبیت (ع) دور سے سلام پیش کررہے ہیں۔