ایران
-
آیت اللہ خامنہ ای نے کشمیر پر امت کے قائد کی حیثیت سے بیان دیا ہے، مفتی گلزار نعیمی
حوزہ/جماعت اہل حرم کے سربراہ نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے بیان کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ ایک قائد کو جس طرح بیان دینا چاہیئے تھا، انہوں نے اسی طرح بیان دیا ہے.
-
ایران سمیت دنیا بھر میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات منعقد
حوزہ/ دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات پورے ایران میں منعقد ہوئے جن میں هزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کیا اورامام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کی۔
-
مسئلہ کشمیر کو طاقت کے استعمال کی بجائے سفارتی ذریعے سے حل کرنا ہوگا، ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں کشمیر کی ابتر صورتحال اور پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے بات چیت کی۔
-
غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز غیرمعمولی اور استثنائی ذہانت و صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں اور عالمی اولمپیاد میں تمغے حاصل کرنے والوں نیز والیبال کی جونیئر قومی ٹیم کے اراکین سے، کہ جنھوں نے والیبال میں عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے ملاقات میں ان نوجوانوں کی فکری گہرائی ، دانشمندی اور عقلانیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ استثنائی صلاحیتوں اور غیرمعمولی استعداد کے حصول کا راستہ، ایک نہ ختم ہونے والا راستہ ہے.