مجلس عزاء
-
بیٹی، بیوی اور ماں ہر حیثیت سے حضرت زہراؑکے طرز عمل سے رہنمائی لی جائے تو ایک عمدہ معاشرے کی تشکیل کی جاسکتی ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے یوم شہادت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہاکی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا(س) کی شہادت کی مناسبت سےمجلس عزا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنهای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں ارتحال پیامبر اسلام (ص)اور شہادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے عزاداری جاری
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں امام حسین (ع) اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے
حوزہ/پاکستان میں امام حسین اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے، عاشورہ کے دن ملک بھر میں شدید گرمی کے باوجود مومنیں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔ اس سلسلے میں سندہ بھر میں اصغریہ علم و عمل تحریک نے ایک جامع پلان کے تحت 40 شہروں میں خون کے عطیاتی کئمپ کا انعقاد کیا۔
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں
ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔ مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے بھی شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ| حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ع) قم میں عاشورا حسینی کی مناسبت سے عزاداری
تصاویر/جهانبخش پیری
-
ویڈیو/قم ایران میں 9 محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس عزاء
قم ایران میں انجمن سید الشہداء (ع) کے زیر اہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس عزاء
-
تصویری رپورٹ| عشرہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجتہدین کی گھروں میں مجلس عزاء کا اہتمام
تصاویر/ جهانبخش پیری پور
-
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کا پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کو عزاداری کے حوالے سے خط
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافط بشیر حسین نجفی نے بر صغیر کے حالیہ حالات کے پیش نظر اور ان دونوں ملکوں میں مؤمنین کرام کو ایام غم و حزن ماہ محرم الحرام کے پیش نظر پُر امن طریقے سے قانون کی پابندی کے ساتھ مکمل آزادی سے عزاداری بجا لانے کے لئے بھرپور مواقع فراہم کرنے کے لئے ہندوستان و پاکستان کے وزرائے اعظم کو خطوط تحریر کئے ہیں۔
-
امام باڑہ غفرانمآب لکھنو ہندوستان میں عشرہ محرالحرام کی پہلی مجلس منعقد
حوزہ/لکھنو میں آج سے امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجالس وماتم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔ خاص کر پرانے لکھنوکی فضا میں سوگ کا ماحول ہے۔ آج صبح سے پرانے لکھنوکے مرکزی امامبارگاہوں میں اپنی قدیم روایت کے تحت مجالس کا سلسلہ جاری رہا۔ مومنین ایک مجلس سے دوسری مجلس میں خاصی تعداد میں شریک ہوئے۔