۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی مظلومیت

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی مظلومیت

    حوزه/ آج دیڑھ سے دو ارب مسلمان اس دنیا میں رہتے ہیں اور دنیا کے ۵۷ سے ۶۰ ممالک میں مسلمانوں کی حکومت ہے لیکن اس کےباوجود نہ تو آپ کے صحیح فضائل و کمالات دنیا کے سامنے پیش ہو ئے اور نہ ہی حقیقی سنت و سیرت۔

  • چلو کربلا چلیں

    پانچویں قسط:

    چلو کربلا چلیں

    حوزہ/ عشق حسینی جب دل میں انگڑائی لے تو انسان انجام کی فکر نہیں کرتا اسے اس وقت تک سکون میسر نہیں ہوتا جب تک اپنےآپکو مسلخ عشق تک نہ پہنچا دے۔

  • چلو کربلا چلیں

    چوتھی قسط:

    چلو کربلا چلیں

    حوزه/ آج جب پیاس خود پر طاری ہوئی تو کربلا والوں کی تشنگی کا تھوڑا سا احساس ہوا اس باردل سے آواز نکلی کربلا کے تشنہ لبوں پر ہمارا سلام

  • پاکستان میں حسینیت کا ریفرنڈم اربعین حسینی

    پاکستان میں حسینیت کا ریفرنڈم اربعین حسینی

    حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر پورا پاکستان دنیا کے نقشے پر زینبی للکار بن کر بنو امیہ خائن طلقاء ابن طلقاء کی باقیات کو جناب سیدہ زینب کبریٰ کی نیابت میں کہہ رہا تھا: فواللہ لا تمحو ذکرنا! (اے طلقاء کے بیٹے یزید!) اللہ کی قسم، تو ہماری یاد کو نہ مٹاسکے گا۔

  • چلو کربلا چلیں

    تیسری قسط:

    چلو کربلا چلیں

    حوزه/ ایک بچی اپنے بابا سے چند دن کی جدائی کو برداشت نہ کر سکی اس کی باتوں کا معصومانہ انداز ہمیں کہاں سے کہاں لے گیا۔

  • یہ اتحاد کا مرکز ہے آدمی کے لیے

    یہ اتحاد کا مرکز ہے آدمی کے لیے

    حوزه/ لمحہ لمحہ کی خبریں اپ ڈیٹ کرنے والا سوشل میڈیا اربعین حسینی کے خلاف زہر اگل رہا ہے اور اشتعال انگیری کی دھار کو تیز کرنے کی سر توڑ کوشش میں محو ہوگیا ہے ۔

  • زیارت اربعین اردو+ڈاؤنلوڈ

    زیارت اربعین اردو+ڈاؤنلوڈ

    حوزہ/زیارت اربعین»آسان متن»اردو زیارت اربعین؛اردو ترجمہ کے ہمراہ

  • عدد اربعین؛ آیات و روایات کے آئینہ میں

    عدد اربعین؛ آیات و روایات کے آئینہ میں

    حوزہ/ عدد اربعین سے مربوط آیات و روایات کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتاہے کہ اسلام میں اس عدد کو خاص حکمت و مصلحت کے تحت رکھاگیاہے اور اس عدد کے ذریعہ بہت سے آثار و برکات کو بیان کیا گیاہے۔

  • ۱۹ صفر مولانا سیدحیدر مہدی طاب ثراہ کی وفات کی تاریخ 

    ۱۹ صفر مولانا سیدحیدر مہدی طاب ثراہ کی وفات کی تاریخ 

    حوزه/ حجت الاسلام مولانا سید حیدر مہدی مرحوم وہ شخصیت ہیں جن کی یادوں کے نقوش کبھی بھی قلب و ذہن سے محو نہیں ہوسکتے۔

  • چلو کربلا چلیں

    دوسری قسط:

    چلو کربلا چلیں

    حوزہ/ شیعوں کے متحارب گروپ جہاں ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے وہیں دشمن، قوم، قبیلہ و گروہ بندیوں سے ما وراء ایک متمدن قوم کو دنیا میں وحشی قوم کی صورت متعارف کرانے کے در پے تھا۔

  • صرف امام حسین علیہ السلام کے لئے اربعین کیوں؟

    صرف امام حسین علیہ السلام کے لئے اربعین کیوں؟

    حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی اربعین کے سلسلے میں ایک اہم سوال یہ کیاجاتاہے کہ صرف امام حسین ؑکا چہلم کیوں منایاجاتا ہے اور دوسرے امام یا نبی کا چہلم کیوں نہیں منایا جاتا…؟ یہاں تک کہ خود رسول اکرم ؐ کا بھی چہلم نہیں منایا جاتا جب کہ وہ امام حسین ؑسے افضل و برتر ہیں۔

  • اربعین کا اجتماع

    اربعین کا اجتماع

    حوزه/ اربعین حیرت انگیزی کا ایک سبب یہ ہے کہ دنیا کے تمام مذاہب و ادیان کے پیروکار اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس میں ہندو، عیسائی، زرتشت،ایزدی، یہودی اور تمام ادیان کے پیروکار شریک ہوتے ہیں۔

  • چلو کربلا چلیں

    چلو کربلا چلیں

    حوزه/ انسان بار بار خود کو سمجھانے کے بعد بھی ارتقاء کے مراحل پر گامزن نہیں دیکھتا تو ایک اپاہج زندگی کی لاش اپنے سر ڈھوتے ڈھوتے بھول جاتا ہے کہ وہ کیا ہے۔

  • کیا بابری مسجد نے "خودکشی" کی تھی؟

    کیا بابری مسجد نے "خودکشی" کی تھی؟

    حوزه/ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سی بی آئی عدالتی فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرے گی تو اس کا ایک ہی جواب ہے کہ جب اس کے پاس اپنا الزام ثابت کرنے کا کوئی ثبوت ہی نہیں ہے تووہ کس بنیاد پر اس کام کو انجام دے گی۔یہ کام تو وہی لوگ انجام دے سکتے ہیں جنھیں اس ملک میں جمہوریت اور انصاف کی بقا مقصود ہے۔

  • اربعین، عظیم شعائر الٰہی

    اربعین، عظیم شعائر الٰہی

    حوزہ/ اربعین اپنے وقت کے امام سے راز و نیاز کرنے اور ان کو اس بات کا یقین دلانے کا ذریعہ ہے کہ مولا! ہم آپ کے ظہور کے لئے آمادہ ہیں ، مولا! اپنے نور وجود سے ہمارے مضطرب دلوں کو منورفرمائیے۔

  • زیارت اربعین کی اہمیت

    زیارت اربعین کی اہمیت

    حوزه/ نمازانسان کو فحشاء اورمنکر ات سے بچاتی ہے ۔اسی طرح زیارت اربعین بھی اگر انسان امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کی معرفت کے ساتھ پڑھے تو وہ برائیوں کونیست ونابودکرنے میں کوشاں ہو سکتا ہے۔

  • بابری مسجد کی شہادت کا مجرم کون؟

    بابری مسجد کی شہادت کا مجرم کون؟

    حوزہ/ عدالت نے کہا کہ صرف جائے وقوع پر کسی کی موجودگی اسے مجرم قرار نہیں دے سکتی۔مگر عدالت نے یہ نہیں بتایاکہ جائے وقوع پر اتنے با اثر اور سماجی و سیاسی افراد کی موجودگی کی وجہ کیا تھی؟۔

  • زیارت عاشورا میں تولا و تبری کی تجلیاں

    زیارت عاشورا میں تولا و تبری کی تجلیاں

    حوزه/ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ’’زیارت عاشورا سے تبرا کا تعلق کیا ہے؟‘‘کیا کسی پر لعن و طعن کرنا اسلامی نکتۂ نظر سے جائز ہے ؟۔

  • ہندوستان کی تاریخ میں ایک بار پھر عدل و انصاف کا خون 

    ہندوستان کی تاریخ میں ایک بار پھر عدل و انصاف کا خون 

    حوزه/ آج خود کچھ ملزم عدالت میں حاضری سے پہلے یا بری ہونے کے بعد کیمروں کے سامنے یہ کہتے ہوئے نظر آئے کہ اگر ہمیں اس جرم میں پھانسی بھی ہوجاتی تو ہمیں کوئی ملال نہیں تھا ۔ اب سوال یہ ہے کہ خود ملزم اپنے کو مجرم مان رہے ہیں اور عدلیہ نے انہیں بے داغ بنا کر بری کردیا۔

  • اربعین یعنی تجدید عزمِ حسینی

    اربعین یعنی تجدید عزمِ حسینی

    حوزہ/ عزاداری کبھی بھی شیعوں سے مخصوص نہیں رہی ہے بلکہ ہر وہ مسلمان جسکے دل میں اہلِبیت ؑ کی محبت ہے، انکے مصائب پر غمگین اور عزادار رہا ہے، اس نے مختلف طریقے سے اس محبت اور عشق کا اظہار کیا ہے۔ اربعین حسینی حسینؑ ابنِ علی سے وفا کا دن ہے۔ جس زمین سے یزید کے حق میں نعرہ بلند ہوا ہے، اُسی زمین پر حسینی قیام واجب ہے۔

  • کورونا اور عالمی سطح پر چہ میگوئیاں

    کورونا اور عالمی سطح پر چہ میگوئیاں

    حوزه/ اس وقت کورونا نے پورے عالم کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔ لاکھوں لوگوں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس کے سامنے ساری بیماریاں ہیچ نظر آتی ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔بہت سے رپورٹ سہارادیتی ہیں کہ مرس، ایبولا، ایڈس، ہیپاٹائی ٹیزاورانفلوئنزا، یہ سب کورونا سے زیادہ قاتل بیماریاں تھیں لیکن اس وقت اتنا شور نہیں تھااور نہ ہی کاروبار حیات پر تالے لٹکے ہوئے تھے۔

  • انتخابات اور اخلاقیات

    گلگت بلتستان کے انتخابات کی مناسبت سے :

    انتخابات اور اخلاقیات

    حوزہ / ارض بلتستان میں جوں جوں الیکشن قریب آرہا لوگ بھاٸی چارگی ، شرافت اور اخلاقیات  کو بھولتے جارہے ہیں۔جھوٹ مکر وفریب دوغلہ پن کم ظرفی و عدم برداشت عام ہو رہا ہے۔تہمت اور الزام تراشی کی شکل میں دن بدن تند و تیز جملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • آیت اللہ العظمیٰ ابو القاسم خوئی کی زندگی کی مختصر داستان

    آیت اللہ العظمیٰ ابو القاسم خوئی کی زندگی کی مختصر داستان

    حوزہ/ آپ کی مرجعیت کا باقاعدہ آغاز تو آیت اللہ بروجردی کی رحلت کے بعد ہوا تھا لیکن آیت اللہ حکیم کی رحلت کے بعد آپ پوری دنیا خاص طور پر عراق میں مرجع اعلی کے طور پر پہچانے جانے لگے ۔

  • حضرت عمار یاسر علیہ السلام

    حضرت عمار یاسر علیہ السلام

    حوزه/ انہیں اللہ کے خالص بندوں میں حضرت عمار اور ان کے والدین جناب یاسر اور جناب سمیہ تھیں۔ جنہوں نے اعلان رسالت کے ابتدائی دور میں ہی اسلام قبول کیا جس کے نتیجہ میں کفار مکہ نے آپ حضرات کو شدید اذیتیں پہنچائیں۔

  • حافظ و مترجم قرآن مولانا سید فرمان علی طاب ثراہ مرحوم

    حافظ و مترجم قرآن مولانا سید فرمان علی طاب ثراہ مرحوم

    حوزہ/ برصغیر میں اہل تشیع کا شاید ہی کوئی گھرانہ ایسا ہو جہاں حافظ فرمان علی کا ترجمہ قران اور تفسیر موجود نہ ہو۔ مگر بہت کم لوگ ان کی زندگی کے بارے میں جانتے ہیں حاضر ہے ان کے بارے میں ایک تحقیقی مضمون۔

  • مذہبی دہشت گردی

    مذہبی دہشت گردی

    حوزه/ کچھ لوگ نہ سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں نہ سمجھانے کی، صرف بولنا جانتے ہیں، زور سے بولنے کو دلیل سمجھتے ہیں، اور ہوا میں مٹھی لہرانے کو ثبوت جانتے ہیں۔

  • حسین ع چراغ ہدایت اور نور الہی

    حسین ع چراغ ہدایت اور نور الہی

    حوزہ/ حسین ابن علی ع کی ذات گرامی نور الھی اور چراغ رشد و ھدایت ہے تو ہماری قوم میں بھی علم کے چراغ جلنے چاہیئے اور ہمیں بھی ھدایت حاصل کرکے لوگوں کے لئے ھدایت کے راستے فراہم کرنا چاہیئے۔

  • اربعین حسینی اور ہم

    اربعین حسینی اور ہم

    حوزه/ آج امام حسین علیہ السلام کا مشن جو حقیقی اسلام کی ترویج ہے اس سفر کے ذریعہ دنیا کے گوشہ گوشہ میں پہنچ  رہا ہے ۔

  • کربلا اور درس بیداری

    کربلا اور درس بیداری

    حوزہ/ کربلا جہاں بیداری، ہوشیاری، سمجھداری اور دین اسلام کے تئیں حسن تدبر کی بہترین مثال ہے وہیں بے سوچے سمجھے غافل اذہان کے حامل نام نہاد مسلمانوں کے جاہلانہ ایمان و کردار کی ترجمان بھی، اس پورے واقعہ میں دو متقابل اور متضاد کردار ہیں۔

  • عرب امارات کی صہیونیت نوازی امت میں نئے فتنے کا آغاز

    عرب امارات کی صہیونیت نوازی امت میں نئے فتنے کا آغاز

    حوزه/ اگر عالم اسلام ایسے منافقانہ کردار ادا کرنےوالے مسلم ملکوں اور حکمرانوں کے خلاف متحد نہ ہوا تو انہیں عالمی سطح پر اس کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔