-
راہ کوفہ و شام میں امام سجاد علیہ السلام کی حکمت عملی
حوزه/ ہمارا لاکھوں سلام امام کی اس حکمت عملی پر جس نے باطل کے دربار میں باطل پرستوں کے سامنے حق و حقانیت کا لوہا منوالیا۔
-
ہاں یہ وہی ساجد علیہ السلام تھا
حوزہ/ واقعہ کربلا کے بعد وہ کون سی شخصیت ہے جس نےشھدائے کربلا کی یاد تازہ رکھنے کے کوشش کی دنوں کو روزے رکھے اور راتوں کو عبادت خداوندی میں گذارا افطار کے وقت جب خادم کھانا اور پانی پیش کرتا تو جو اپنے بابا کی بھوک و پیاس اور غربت کو یاد کرکے گریہ و زاری کرتا ؛ اور یہ کہتا : میں کیسے کھانا کھا لوں جبکہ میرا بابا بھوکا و پیاسا کربلا میں شھید کردیا گیا۔
-
کیا مسلم ممالک میں یکجہتی ممکن ہے؟! بحرین اسرائیل معاہدہ
حوزہ/ آپسی فرقہ واریت کو ختم کرکے’ امت واحدہ ‘کا ثبوت دینا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔ اس لیے ایمان والوں ! اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلو اور یادرکھو کہ ’اکثر چھوٹے چھوٹے گروہ بڑی بڑی جماعتوں پر اللہ کے حکم سے غالب آجاتے ہیں ۔
-
سولی کا منبر اور میثم تمار علیہ السلام
حوزہ/ اگر آج بھی دنیا حضرت میثم جیسے بہادروں کے نقش کف پا پہ اپنی جبیں خم کردے ان کے نقش قدم ان کے بتائے ہوئے راستوں پر چلنے لگے تو آج بھی کائنات میں میثم مزاج لوگ پیدا ہو سکتے ہیں۔
-
بیمارِ کربلا علیہ السلام تحقیقی جائزہ
حوزہ/ ہمارا معاشرہ نہ تو زین العابدین کے معنی پر غور کرنے کو تیار ہے نہ سید الساجدین کے مفہوم پر، صرف بیمارِ کربلا کو ذہن میں بسا لیا ہے۔
-
ہاں اسکا نام سجاد تھا
حوزہ/ میری زاد راہ پرہیز کاری ہے، میرا مرکب میرے یہ دونوں پیر ہیں، مقصد و منزل خدا ہے، کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ کوئی خدا کا مہمان ہوا ہو اور خدا نے اس کی میزبانی میں کوئی کسر چھوڑی ہو؟
-
امام زین العابدین کے سلسلہ میں علماء و مورخین کے نظریات
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت پر امام کے سلسلہ میں علماء و مورخین کے نظریات مولانا سید حمید الحسن زیدی کی کاوشوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
محرم الحرام کی مناسبت سے:
قرآن و حدیث کی روشنی میں شہید کا مقام
حوزہ/ جب خدا کی راہ میں مال خرچ کریں تو سات سو گنا یا اس سے زیادہ کا اضافہ ہو جاتا ہے، ایسے میں خدا کی راہ میں خون اور جاں کا نذرانہ پیش کرنے کی کتنی فضیلت ہو گی؟؟
-
امام زین العابدین علیہ السلام کے بارے میں تاثرات
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام اس دنیا میں ہدایت کے ایسے عظیم اور بلند و بالا پر چم ہیں جن کے فضائل و کمالات اور علم و تقویٰ میں کوئی بھی ان کی برابری نہیں کرسکتا۔
-
ام المصائب اور صبر
حوزه/ امام سجاد آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے دیکھا آپ بیٹھ کر نماز پڑھ رہی ہیں ۔آپ نے پوچھا : پھوپھی اماں آپ بیٹھ کر کیوں نماز پڑھ رہی ہیں ؟ آپ نے جواب دیا : بھوک اور پیاس کی شدت نے پیروں کی جان نکال لی ہے۔
-
ایک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی، حجۃ الاسلام مولانا شیخ حسن نجفی کا مختصر سوانح حیات
مختصر سوانح حیات مرحوم حجۃ الاسلام مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
روز عاشورہ روز عہد و پیمان
حوزہ/ آج روز عاشورہ روز عہد وپیمان ہے آیے مل کر یہ عہد کریں کی اس خلا کو پر ضرور کریں گے قوم تشیع کو اس بار جہاں سے ذلت و خواری کا سامنا کرنا پڑا ہے ہر اس عہدہ پر اب ہمیں اپنا حق حاصل کرنا ضروری ہے۔
-
مجلس شامِ غریباں کی ابتداء اور اس کی تدریجی ترقیاں/ مجلس شام غریباں کا آغاز کیسے ہوا؟
حوزہ/مجلس شام غریباں برصغیر کی عزاداری کا ایک لازمی جزء ہے۔مجلس شام غریباں کی روایت 1926ء میں شروع ہوئی۔اس مجلس کو مجلس شام غریباں کا نام منے آغا صاحب راز اجتہادی نے دیا۔ شام غریباں کی پہلی مجلس سے مولانا سبط محمد ہادی نے خطاب کیا۔ 1930ء یا 1931ء میں یہ مجلس لکھنؤ ریڈیو اسٹیشن سے بھی نشر ہونے لگی۔1928ء سے 1963ء تک اس مجلس سے عمدۃ العلما مولانا سید کلب حسین صاحب نے خطاب فرمایا۔ریڈیو پاکستان سے پہلی مرتبہ مجلس شام غریباں 1954ء میں نشر ہوئی۔پاکستان ٹیلی وژن سے پہلی مرتبہ مجلس شام غریباں 1968ء میں نشر ہوئی۔
-
تفکر شب عاشور
حوزہ/ امام کی عزاداری ، امام اور خدائے امام کے لئے کریں، یقین جانیئے وہ رات آپ کو بھی نصیب ہوسکتی ہے۔
-
علماء رہنما ہیں آلہ کار نہیں
حوزه/ اسلام دشمن یا خود غرض سیاستمدار اور دولت کے نشہ میں دھت صاحب ثروت اور مذہبی تعلیمی اور ثقافتی اداروں کے سربراہ سبھی ایسے علماء کو اپنا آلہ کار بناتے ہیں۔
-
مطالبات کربلا
حوزه/ اگر عزاداران کربلا پیغامات کربلا پر توجہ کرہں اور ان پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کرکے ایک سچے حسینی کی مثال پیش کریں تو زمانے کی دوریاں کربلا اور عاشقان کربلا کے درمیان فاصلہ نہ پیدا کر سکیں گی۔
-
امام حسین ( ع ) کی جنگ اور شہادت کے چند اہم مناظر
حجۃ الاسلام مہدی پیشوائی کی خوبصورت تحریر بعنوان "امام حسین ( ع ) کی جنگ اور شہادت کے چند اہم مناظر" جسکا ترجمہ مولانا فیروز علی بنارسی نے کیا۔
-
قاضی شریح کی شخصیت اور امام حسین(ع) کے قتل کا فتوی
حوزہ/قاضی شریح اپنے دور کا فقیہ، مفسر، ماہر انساب، عالم اور قاضی تھا، لیکن اخلاقی خصوصیات کے لحاظ سے مصلحت پسند، فرصت طلب اور مقام و منصب کا دلدادہ تھا۔
-
تحریک محرم آیة اللہ خمینی اور آیة اللہ خامنہ ای کی نظر میں
حوزه/ امام حسین اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ شہنشاہ وقت کے مقابل ڈٹ گئے اورعالم انسانیت کو یہ درس دیا کہ یہ تحریک ہمیشہ جاری و ساری رہنی چاہئے کہ باطل کے مقابل سر نہیں جھکانا بلکہ سر اٹھاکر جینا ہے۔
-
غم حسین ( ع ) ضرورت ہے ہر زمانے کی!
حوزہ/ دشمن عزا کو معلوم ہونا چاہے کہ عزائے امام حسینؑ ایک دائمی و دوامی عمل ہے جسے اجتماعات ،جلسات ،اور رقومات کی حاجت نہیں ہے۔
-
عاشورہ لمحۂ فکریہ/واقعہ کربلا حادثہ نہیں حق و باطل کا معرکہ ہے
حوزہ/اس تحریک نے گزشتہ چودہ صدیوں سے حسینی ؑ جوان حسینی لیڈر ،حسینی ؑ ملت پیدا کرکے یزیدیت ،شمریت،عمریت اور خولیت کو ہر محاذ پرناکام و نامراد کردیا۔عاشورا کی یہ تحریک امت اسلامیہ کے لیے کسوٹی بن گئی جس نے وقتاً فوقتاً امت محمدی کے دعویداروں کو پرکھا۔
-
واقعہ کربلا میں خواتین کا بے نظیر کردار
حوزه/ یہ عورت ہی ہے جس نے کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ مل کر چراغ انسانیت کو تا قیامت روشن کردیا ہے۔
-
ہم اور آرزوئے حسین علیہ السلام
خطیب اعظم بانی تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی خوبصورت تحریر بعنوان "ہم اور آرزوئے حسین علیہ السلام" قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
شہدائے کربلا میں دو خوش نصیب بھائی
حوزہ/ صرف حضرت حُر ہی نہیں بلکہ متعدد سپاہیوں نے آخری وقت توبہ کی اور امام کے لشکر سے ملحق ہوئے۔اِن سپاہیوں میں کوفہ کے دو خوش نصیب بھائی بھی شامل ہیں۔
-
کربلا، درسگاہ انسانیت
حوزه/ چودہ سو سال گزرنے کے بعد تمام مخالفتوں کے باوجود آج سب سے زیادہ تذکرہ کربلا کا ہوتا ہے ۔ سب سے زیادہ نام امام حسینؑ کا لیاجاتا ہے۔ جیسے بھی حالات ہوں، یہ ذکر ہوتا ہے۔
-
کیا نمازِ شاہ تھی ارکانِ ایمانی کے ساتھ
حوزہ/ صفوۃ العلماء مولانا سید کلب عابد نقوی رحمت مآب کی ایک خوبصورت تحریر "بعنوان کیا نمازِ شاؑہ تھی ارکانِ ایمانی کے ساتھ" قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
حسین اور انقلاب
حوزه/ کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشہ میں درس انسانیت دیا ہے اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا حوصلہ دیا ، مظلوموں کو قوت مقاومت بخشی ، اور ہر صاحب فکر کو اپنی عظمت کے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
سجدہ اس ایک تیغ تلے کا
حوزہ/ مفکر اسلام ڈاکٹر مولانا سید کلب صادق نقوی کی ایک خوبصورت تحریر بعنوان "سجدہ اس ایک تیغ تلے کا" قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام،کلام پیغمبر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کی روشنی میں
حوزه/ نبوت کی زبانی، امامت کی کہانی سننے میں جو لطف ہے وہ شیرینی کسی اور کی زبان میں میسر کہاں! پیغمبراکرمۖ کی زبان مبارک سے صادر ہوئے فقرے وحی الٰہی کے ترجمان ہیں اسی لئے آنحضرت کے متفق علیہ اقوال زریں کو تبرک کے طور پر پیش کررہے ہیں۔
-
کربلا؛ حق و باطل کے درمیان حد فاصل
حوزه/ دین اسلام کی سربلندی اور بقا کے لئے نواسۂ رسول خداۖ حضرت امام حسین نے ایسی پاک و پاکیزہ تحریک چلائی جس کی مثال دنیا میں نظر نہیں آتی ہے ۔