ایران
-
ایران نے چابہار ریل پروجیکٹ سے ہندوستان کو علیحدہ کر دیا،فنڈ کی تاخیر کا حوالہ
حوزہ/ایران نے اس فیصلہ کے پیچھے ہندوستان کی طرف سے پروجیکٹ کے لئے فنڈ مہیا کرانے میں تاخیر قرار دیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ اب وہ اس پروجیکٹ کو خود سے ہی پایۂ تکیل تک پہنچائے گا۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کی ہر پالیسی ناکام ہو رہی ہے،سید کرار ہاشمی کشمیری
حوزہ/غیر ملکی میڈیا نے ایران چین کے ساتھ 25 سال کی شراکت داری کے معاہدے کے خلاف مہم کا آغاز کیا ہے۔
-
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ اول)
حوزہ / ہجرت کا واقعہ اسلامی حکومت کی داغ بیل پڑنے اور اسلامی تہذیب و تمدن کے پھیلنے کا اہم اور مؤثر ذریعہ ثابت ہوا۔ ایک طرف لوگوں کا دینی رجحان اور جھکاؤ زور پکڑنے لگا تو دوسری طرف مسلمانوں کے اقتصادی اور تجارتی امکانات تیزی سے بڑھنے لگے۔ چنانچہ ایک قلیل عرصے میں مسلمان ایک عالمی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہوئے۔
-
ایران اور شام باہمی تعاون کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کرینگے،بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امام جمعہ پردیسان قم کا ؛حوزہ نیوز ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قوامی امام جمعه پردیسان قم نے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ اور طلباء کے درمیان ؛حوزہ نیوز ایجنسی کے ذریعے مذہبی اور علمی شخصیات کا تعارف ہونا چاہیے .
-
عالمی میڈیا کا ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/غیرملکی میڈیا کے بعض مصنفین اور رپورٹرز نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے سربراہوں کو ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں سمیت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی نازک صورتحال میں مذمت کی۔
-
صدر سائوتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل:
امریکہ اب سوپر پاور نہیں رہا/امریکہ کی ناک ایران نے رگڑ کے رکھ دی،مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/جب تک تم اپنی ناک زمین پر رگڑ کر معافی نہیں مانگوگے بلکہ صرف معافی ہی نہیں بلکہ ہونے والے نقصانات کا جبران نہیں کروگے ہم تم کو معاف نہیں کرینگے اور جب تک معاف نہیں کرینگے مذاکرات نہیں کرینگے یہ تھا سوپر پاور امریکہ کو ایران کا جواب۔
-
باہمی عزت و احترام کے ساتھ ہم تمام ممالک سے تعاون کو تیار ہیں،علی ربیعی
حوزہ/ایرانی حکومت کے ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام ملکوں سے باہمی احترام پر مبنی طویل المدتی تعاون پر تیار ہے۔
-
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کی توسیع میں تیونس، جاپان اور یوکرین ساتھ ساتھ
حوزہ/محمد باقر قالیباف کو اسپیکر کے عہدے پر تقرری کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے تیونسی ، جاپانی اور یوکرین کی پارلیمنٹوں کے اسپیکروں نے ایران کیساتھ پارلیمانی تعلقات کی مضبوطی اور توسیع پر زور دیا۔
-
داخلی ضروریات کو مدّنظر رکھتے ہوئے ایران اب بیرونی ممالک کو ماسک برآمد نہیں کریگا
حوزہ/کرونا کی روک تھام کیلیے ایرانی وزارت صنعت سے متعلق ورکنگ گروپ کے سکریٹری نے ملک میں ماسک استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نئے فرمان کے مطابق ، بیرون ملک کو ہر قسم کے ماسک کو برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
ایران کی معیشت تباہ کرنے پر تلے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہونگے،ایرانی صدر مملکت
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے ملکی معیشت کو درہم برہم کرنے کے لئے کرنسی ، سکہ اور سرمایہ کاری مارکیٹ میں افراتفری کو دشمن کی نفسیاتی کارروائیوں کا بنیادی عنصر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔
-
امریکہ کی تمام تر پالیسی ہی یہی ہے کہ عوام کو ایران سے بیزار کیا جائے،ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران مخالف پابندیاں عائد کرنا اور معاشی دباؤ ڈالنے کا سب سے اہم مقصدعوام کو حکومت سے الگ کرنا اور نظام کو غیر موثر بنانا اور اس نظام کی قانونی حیثیت کو ختم کرنا ہے۔
-
امریکہ ایران سے پھر ہارا، اقوام متحدہ کا اجلاس امریکہ کی نئی سیاسی ناکامی کا منظر، ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کے کل کا اجلاس امریکہ کی نئی سیاسی ناکامی کا منظر تھا۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی پیشرفت، تین جدید دور کے اسلحوں کی نمائش/بڑے پیمانے پر پیداوار کی تیاری
حوزہ/ایران نے 3 جدید اسلحوں کی نقاب کشائی کی۔
-
پاکستان بین الاقوامی سطح پر ایران کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستانی سفیر
حوزہ /پاکستان کے نئے سفیر سے اسناد وصول کرتے ہوئے ایرانی صدر نے دونوں ممالک کے مابین سرحدوں کی مکمل حفاظت ، ایران اور پاکستان کے مابین تجارت اور مال کے تبادلے کی توسیع کی ضرورت پر دونوں ممالک کے مابین معاہدوں پر عملدرآمد پر زور دیا.
-
ایرانی علاقے پر کیمیائی حملہ میں امریکہ اور مغرب کی ملی بھگت کبھی فراموش نہیں کرینگے،ایرانی محکمہ خارجہ
حوزہ/ ایرانی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سردشت پر عراق کے ہولناک کیمیائی حملے میں صدام کی امریکی اور مغرب کی حمایت اور ان کا ساتھ دینے کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔
-
ایران کی وارنگ، کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کریں ورنہ
حوزہ/ایران کی بحریہ نے ساحل سے سمندر اور سمندر سے سمندر تک 80 سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر کروز میزائل داغے اور یہ میزائل کامیابی سے اہداف کو نشانہ بناتے ہیں۔
-
ایران میں کورونا سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد پوری دنیا سے زیادہ کیوں ہے؟
حوزہ/اقتصادی پابندیوں اور دیگر مشکلات کے ساتھ مکمل لاک ڈاِئون کیے بغیر کورونا سے حالت جنگ کے شواھد بتاتے ہیں کہ پوری دنیا میں کورونا سے ٹھیک ھونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد CURERATIO ایران کا ہے۔
-
امریکی سامراج کی بغاوت سے نائیجیریا کی قوم اور حکومت کو مکمل تنہائی کا سامنا کرنا پڑا،شیخ زکزاکی کے خطاب سے اقتباس
حوزہ/ نائیجیریا کے مظلوم شیعہ طبقے کے رہنما ، شیخ ابراہیم زکزاکی نے ، قم کے مقدس شہر ، اہل بیت (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل افراد کے ایک گروپ سے 2012 کے ایک خطاب میں امریکی سامراج کے خطرات کے بارے میں متنبہ کیا تھا۔
-
امام خمینی کی تحریک نے استکبار کے تسلط کے خلاف دینی اقدار کی اہمیت کو اجاگر کیا،آیت اللہ تقی مدرسی کا پیغام
حوزہ / آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے بیان کیا کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالی کی تحریک نے ثابت کیا کہ مرجعیت دینی کا ادارہ اگر اپنی رسالت پر مبنی ذمہ داریوں کو نبھاتا ہے تو ، عالمی مساوات کو مستضعفین کے حق میں تبدیل کردے گا اور استکبار جہاں کے ہاتھوں کو کاٹ ڈالے گا۔
-
امام خمینی (رح) نےمظلوم قوموں کو ظالم طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ دیا،مولانا احتشام عباس زیدی
حوزہ/ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں و عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا امریکہ اب عالمی معاملات میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ مقاومتی بلاک نے دنیا بھر میں امریکہ کے سپر پاور ہونے کے زعم کو خاک میں ملا دیا۔ ایران کی جانب سے وینزویلا کے لئے بھیجی گئے تیل بردار بحری جہازوں کا امریکی دھمکیوں کے باوجود وینزویلا پہنچنا امریکا کی کمزوری اور بے بسی کی علامت ہے۔
-
حزب اللہ سے شکست کے بعد ڈیل آف سنچری پیش کرنا پرانے طرز پر نئی چال،مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/جمہوری اسلامی ایران نے چالیس سال کی مشکلات کے باوجود اپنے استقلال کو برقرار رکھا اور استقلال کو اس لیے برقرار رکھا کہ اسکا رابطہ اہل بیت علیہم السلام سے تھا، اہلبیت(ع) نے پورے دور بنی امیہ اور بنی عباس کو جھیلا، مصیبتوں کو جھیلا، لیکن کبھی بھی اپنے اصول و عقائد سے سمجھوتہ نہیں کیا۔
-
ماہ مبارک رمضان کی انیسویں شب، پہلی شب قدر، دنیا بھر میں سوگ کی فضا
حوزہ/ماہ مبارک رمضان کی شب انّیس و اکّیس و تئیس، شب قدر ہیں اور ان راتوں میں مسلمان شب بیداری اوران شبوں کے خصوصی اعمال انجام دیتے ہیں اور اپنے معبود حقیقی سے راز و نیاز کرتے ہیں۔
-
آیۃ اللّٰہ اعرافی کا خط ہندوستانی معاشرہ سے انکے اخلاص کی نشانی،ایڈیٹر سفینۃ النجات دہلی
حوزہ/سفینۃ النجات دہلی کے ایڈیٹر اور بین الاقوامی مبلغ نے کرونا وائرس کے حوالے سے ھندوستان کے علماء اور دینی رہنماوں کے نام آیۃ اللّٰہ اعرافی کے خط کو ھندوستانی معاشرہ سے ان کے اخلاص کی نشانی جانا ۔
-
ائمہ سے منقول دعائیں مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم ہے،سربراہ جامعہ المصطفی العالمیہ
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
-
ایران کے 132 شہر کرونا سے کلئیر قرار
حوزہ/آج ایران کے صدر حسن روحانی نے کرونا وائرس کی مرکزی کمیٹی سے میٹنگ کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کے 132 شہروں کو مکمل طور پر کل سے کھول دیا جائے گا
-
مسجد اعظم کے محراب کی زینت، ماہ خدا میں مہمان خدا قرار پائی
حوزہ/آیة اللہ ابراہیم امینی کی رحلت ایک بڑا خسارہ، علم دوست افراد میں شدید رنج والم۔