۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
  • امام حسین (ع) کا پیغام عالمِ انسانیت کے نام

    امام حسین (ع) کا پیغام عالمِ انسانیت کے نام

    آیۃ اللہ العظمیٰ سید العلماء مولانا سید علی نقی نقوی طاب ثراہ کی خوبصورت تحریر قارئیں کی خدمت میں پیش ہے۔

  • علم و تعزیہ شعائر الٰہی اور قابل تعظیم و واجب الاحترام ہیں

    علم و تعزیہ شعائر الٰہی اور قابل تعظیم و واجب الاحترام ہیں

    حوزه/لہذا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور مراسم عذا بدرجہ اولیٰ شعائر اللہ میں داخل و شامل ہیں اور قابل تعظیم ہیں اور جس مسلمان کو قرآن مجید پر اپنا ایمان بحال رکھنا ہے اور اپنے کو قبر سے محشر تک عذاب الہیٰ سے محفوظ رکھنا ہے اس کو عزاداری سے متعلق امور  خصوصاً علم و تعزیہ وغیرہ کو قابل تعظیم ماننا ہوگا۔

  • شبث بن ربعی اور آج کے لوٹے سیاستدان __!!

    شبث بن ربعی اور آج کے لوٹے سیاستدان __!!

    حوزہ/عصر عاشور امام حسین علیہ السلام نے اپنے خطبے میں اشراف کوفہ کے خطوط کا ذکر کیا جن میں سے ایک خط شبث بن ربعی کا تھا، شبث نے جب اپنی رسوائی ہوتے دیکھی تو اس خط کا ہی منکر ہوگیا۔

  • امام حسین(ع) اور پیغام عاشورہ 

    امام حسین(ع) اور پیغام عاشورہ 

    حوزہ/ عاشورہ ایک عظیم درسگاہ ہے جس سے مکتب اہل بیت سے وابستہ ہر شاگرد اپنے ذوق اور استعداد کے مطابق درس حاصل کرتا ہے۔

  • "کربلائیات" ایک ڈیجیٹل لائیبریری، امام حسین اور کربلا سے مربوط کتابیں

    "کربلائیات" ایک ڈیجیٹل لائیبریری، امام حسین اور کربلا سے مربوط کتابیں

    حوزہ/ بر صغیر میں امام حسین اور کربلا سے مربوط عنوان پر بہت کچھ لکھا گیا ہے اور عربی و فارسی زبان سے بہت ساری کتابیں اور مقالات ترجمہ کی گئیں ہیں ۔ ایام محرم میں استفادہ کے لئے ڈیجیٹل لائیبریری سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

  • عزاداری اور انتظار

    عزاداری اور انتظار

    حوزہ/ معصومین ؑ کی قبروں کی زیارت کرنا ، اُن سے توسّل کرنا ،اُن کی شہادت کے ایام میں عزاداری کرنا خصوصاً امام حسین ؑ کی عزاداری کرنا ، یہ ایسے موضوعات ہیں جن کی شریعت میں بہت اہمیت ہے۔

  • قیام امام حسین علیه السلام

    قیام امام حسین علیه السلام

    حوزہ/ ﮐﺮﺑﻼ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻋﻈﯿﻢ ﺩﺭﺳﮕﺎﮦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﺸﺮﯾﺖ ﮐﻮﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﮔﻮﺷﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺱ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺩﯾﺎﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﺻﺎﺣﺐ ﻓﮑﺮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻈﻤﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﮑﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔

  • عزاداروں کے درجات

    عزاداروں کے درجات

    حوزہ/ مومنین کی طرح عزاداروں کے بھی مختلف مراتب اور درجات ہیں، جو کہ ہر انسان میں ان کی سوچ، فکر اور نظریہ کے مطابق ہوتے ہیں۔البتہ یہ بات بھی ذہن نشین کرلیں کہ عزاداری کا ہر درجہ اپنے لحاظ سے ثواب کا حامل ہے۔

  • استقبال ماہ محرم

    استقبال ماہ محرم

    حوزہ/ اس سال ہم ایک دوسرے سے اختلاف نہیں کریں گے بلکہ متحد ہوکر امام کی عزاداری کریں گے۔

  • اسرائیل سے تعلقات کے فائدے!

    اسرائیل سے تعلقات کے فائدے!

    حوزہ/ جناب خورشید قصوری صاحب نے تو حد ہی کر ڈالی اور کہا کہ اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے تعلقات سے پاکستان کو سائنٹفک ترقی ملے گی اور پاکستان کی زراعت کو بھی ترقی حاصل ہوگی۔ قربان جایئے اس سادگی پر بھی۔

  • متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تعلقات

    کس نے پایا کس نے کھویا؟

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل تعلقات

    حوزہ/ امریکہ اور اسرائیل کبھی کسی کے نہیں رہے ہیں چہ برسد امت مسلمہ کے۔مصر اور اردن کو ملکی روابط قائم کرنے سے کیا حاصل ہوا ؟۔

  • راحت کو راحت مل گئی

    راحت کو راحت مل گئی

    حوزه/ میں سلمہ سے یہی کہنا چاہونگا کہ قضاء و قدر الٰہی پر تو ہمارا کوئی اختیار نہیں ہے لیکن تم اس غم میں اکیلے نہیں ہو بلکہ ہم تمہارے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں۔

  • محرم عزا اور ہم

    محرم عزا اور ہم

    حوزہ/ اس مرتبہ شاید قدرت نے یہ موقعہ فراہم کیا ہے کہ ہم ظاہری چکا چوند میں نہ کھو کر باطنی اور حقیقی عزاداری کی مثال پیش کریں اپنے گھر میں تمام گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر۔

  • اسرائیل امارات معاہدے کے بعد مشرق وسطی میں نئی دھڑے بندیاں

    اسرائیل امارات معاہدے کے بعد مشرق وسطی میں نئی دھڑے بندیاں

    حوزہ/ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات منظرعام پر لانے میں جلدبازی عرب ممالک کے درمیان اختلافات جنم لینے کا باعث بنے گی۔

  • عزاداری کا مقام و منزلت اور اس کے تقاضے

    عزاداری کا مقام و منزلت اور اس کے تقاضے

    حوزہ/ اہل بیت علیہم السلام کے ان تمام فضائل و کمالات کے باوجود، پروردگار عالم نے جو فضائل و کمالات اور ذمہ داریاں حضرت امام حسین علیہ السلام کو عطا کی ہیں کسی اور کو نصیب نہیں ہوئیں۔

  • تحفظ غدیر، تعمیر کربلا کا اہم ترین مقصد

    تحفظ غدیر، تعمیر کربلا کا اہم ترین مقصد

    حوزہ/ کربلا کی تعمیر کا اہم ترین مقصد امیر المومنین کی ولایت اور غدیر ی اسلام کا تحفظ تھا ، امام حسینؑ اس اسلام کی حفاظت کے لئے میدان کربلا کی طرف تشریف لے گئے جسے خداوندعالم نے آیۂ اکمال میں "الاسلام" سے تعبیر فرمایا ہے۔

  • کربلا اک درسگاہ

    کربلا اک درسگاہ

    حوزه/ آج دنیا واقعۂ کربلا کے رنگ کو یہ کہہ کر پھیکا کرنا چاہتی ہے کہ کربلا کی جنگ دو بادشاہوں کی جنگ یا دو شہزادوں کی جنگ تھی جس میں ایک بادشاہ فاتح ہوا تو دوسرے نے شکست کھائی۔

  • پاکستانی ڈرامہ "منافق" پر ایک طائرانہ نگاہ

    تنقیدی جائزہ:

    پاکستانی ڈرامہ "منافق" پر ایک طائرانہ نگاہ

    حوزہ/ ’منافق‘رواں سال۲۷؍ جنوری ۲۰۲۰میں جیو ٹی وی پر نشر ہونے والا ایک پاکستانی فیملی ڈرامہ ہے جو ساٹھ قسطوں میں مکمل ہوجاتا ہے۔یہ ڈرامہ حنا ہمانفیس کی لکھی اسکرپٹ پر مرکوز ہے۔

  • منافقین کے چہروں سے نقاب ہٹ گئے

    منافقین کے چہروں سے نقاب ہٹ گئے

    حوزہ/ پھر ایک بار امتِ اسلامی کو متحد اور یدِ واحد ہوکر اپنی بیداری کا ثبوت دیتے ہوئے ان کے اس ناجائز روابط کے خلاف صدائےاحتجاج بلند کرنا چاۂیے۔

  • کربلا معراج عقل و شعور

    کربلا معراج عقل و شعور

    حوزه/ انسان کے اندر دو ایسی چیزیں ہیں جو دکھتی نہیں لیکن انکے اثرات صدیوں پر اثر رکھتے ہیں: ایک عقل و شعور ہے دوسرے جذبات و خواہشات ہیں۔ 

  • آزادی ہند میں مسلمانوں کی قربانیاں

    آزادی ہند میں مسلمانوں کی قربانیاں

    حوزہ/ ہندوستان غلامی کے ایسے دلدل میں جا پھنساتھا جہاں سے نجات مشکل نظر آرہی تھی۔

  • مباہلہ اسلام کی فتح و ظفر کا دن

    مباہلہ اسلام کی فتح و ظفر کا دن

    حوزه/ قوت و طاقت کے ذریعہ اپنی بات منوانا اور ہے، لیکن کردار کے ذریعہ اپنی بات منوانا اہلبیت ؑ کا کردار ہے۔

  • واقعۂ مباہلہ

    واقعۂ مباہلہ

    حوزہ/۲۴ ذی الحجۃ کی صبح طلوع ہوئی اور حق و باطل میں ہمیشہ کے لیے فیصلہ کن دن آ گیا۔ رسول خدا (ص) نے حکم دیاکہ دو درختوں کو کاٹ کر ان کی درمیانی جگہ کو جھاڑو دے کر صاف کیا جائے۔ صبح ہوئی تو ان دونوں درختوں پر ایک سیاہ کساء (چادر) خیمے کی شکل میں ڈال دی گئی۔

  • عید مباہلہ از تبرکات بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ 

    عید مباہلہ از تبرکات بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ 

    عید مباہلہ کی مناسبت سے بانیٔ تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی خوبصورت تحریر قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

  • رہبر آزادی 

    رہبر آزادی 

    حوزه/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں اپنی اور اپنے اصحاب و اولاد کی قربانی کے ذریعہ رہتی دنیا کو آزادی کا درس اور شعور و بصیرت عطا فرمایا کہ آزادی اور کربلا مترادف نظر آتے ہیں۔ 

  • ضرورت شناخت غدیر

    ضرورت شناخت غدیر

    حوزہ/ غدیر ایک ایسی زنجیر ہے کہ جس میں گیارہ کڑیاں ہیں یعنی گیارہ امام موجود ہیں،یعنی دوسوپچاس سال کا عرصہ پھر اس کے بعد امام زمانہ بھر اس کے بعد نواب خاص پھر اس کے بعد نواب عام مرجعیت ولایت فقیہ اسی غدیر سے طلوع ہوتی ہے۔

  • مباہلہ اور اسکا پیغام

    مباہلہ اور اسکا پیغام

    حوزه/ مباہلہ کا ایک اہم پیغام یہی ہے کہ زبانی دعوے و لن ترانیوں سے دشمن کو پسپا نہیں کیا جا سکتا ہے بلکہ اپنے کردار کو اتنا وزنی بنانے کی ضرورت ہے کہ دشمن بھی حقانیت کے اعتراف پر مجبور ہو جائے۔

  • عبادت بھی ضروری ہے اور سیاست بھی ضروری ہے!

    عبادت بھی ضروری ہے اور سیاست بھی ضروری ہے!

    حوزه/جب فرمان رسول(ص) کے طریقوں پر عمل کرنے کے لیے درس دیا جاتا ہے تو کیوں صرف عبادت کی بات کی جاتی ہے، سیاست کی بات کیوں نہیں کی جاتی معلوم یہ ہوا کہ کچھ ادھر ادھر گھمایا جارہا ہے اور عبادت و سیاست کے مابین ایسا خلا پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آنے والی نسل یہ سمجھے کہ مسلمانوں کو سیاست سے دور رہنا چاہئے اور صرف عبادت کرنا چاہیے بھلے ہی وہ عبادت گاہ بھی بچے یا نہ بچے۔

  • نتن یاہو استعفیٰ دو!

    نتن یاہو استعفیٰ دو!

    حوزه/نو ملین پر مشتمل مقبوضہ اسرائیل میں حالات کچھ زیادہ ہی خراب نظر آرہے ہیں۔ سال رواں ، ماہ فروری کی ۲۱؍ تاریخ کو پہلا مریض سامنے آیا ۔ اس کے بعد حالات بدسے بدتر ہوتےآرہےہیں ۔

  • جامع الصفات عالم، علامہ تقی الحیدری طاب ثراہ

    جامع الصفات عالم، علامہ تقی الحیدری طاب ثراہ

    حوزہ/ مولانا کی خطابت کے سلسلہ میں کچھ کہنا آفتاب کو چراغ دکھانا ہے ان کی خطابت فیض آباد کے سامعین کے معیار سماعت کو بلند کردیا ہے جس کی وجہ سے سطحی اور غیر منطقی باتیں سامعین کی سماعت پر بار ہوتی ہیں۔