-
حضرت میثم تمار
حوزه/ بی بی ام سلمی نے بیان کیا: ائے میثم! فرزند رسول امام حسین علیہ السلام تمہارا ذکر خیر کرتے ہیں۔ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: مجھے میثم سے محبت ہے۔
-
انگوٹھیوں کا مالک اور آخرالزمان
حوزہ/کاش ہمارے اسکالرز، مفکرین اور قوم کے درد مند حضرات مغرب کی ثقافتی یلغار پر کچھ توجہ دیں، لیکن ایسا تو تبھی ہو سکتا ہے جب بعض نمایاں اساتید وعمائدین قوم کو داخلی اور درونی اختلافی مسائل کے چھیڑنے سے فرصت ملے۔
-
حضرت باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام
حوزه/جب بھی لوگوں کو آپ کے علم پر حیرت ہوتی تو آپ فرماتے۔ "میں خلق خدا پر اللہ کی حجت ہوں لہذا خلق کی زبان جانتا ہوں۔"
-
امت مسلمہ کو تین مراحل سے گزرنا ہے، غدیر عاشورہ و انتظار
حوزه/ عوام کو چاہیے کہ غدیر کو 18 زلحجہ سے 24 ذوالحجہ عید مباہلہ تک منائیں اور اس کی یاد کو تازہ رکھیں،اور پیغام غدیر کے سلسلے میں لٹریچر کی تقسیم اور انعقاد سمینار و پروگرام کا سلسلہ جاری رہے۔
-
ولایت علی ؑ شہ رگ اسلام ہے
حوزه/ توحید و رسالت کے بعد اہل تشیع کا سب سے اہم عقیدہ حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا اقرار ہے ۔
-
یہی عید اکبر ہے
حوزہ/دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام و مرتبہ عید غدیر کا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اللہ الاکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
غدیر کی مناسبت سے:
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ چہارم)
حوزہ / اسلامی تمدن سازی کے سفر میں غدیر کا تاریخ ساز واقعہ ایک اہم موڑ ہے۔ پیغمبراکرم ﷺ کا اس دشت سوزاں میں مسلمانوں کو جمع کرنا ، ایک طویل خطبہ دینا، مسلمانوں سے اللہ کی وحدانیت اور اپنی رسالت کا اقرار لینا اور پھر مولائے کائنات کی ولایت و امامت کا اعلان کرنا حقیقت میں مسلمانوں کی توجہ کو ایک اہم اور غیر معمولی مسئلہ کی جانب مبذول کرنا تھا۔
-
غدیر پر پردہ ڈالا گیا
حوزہ/امت مسلمہ کے علماء سے یہ توقع اس لئے تھی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے علم کے وارث تعلیمات قرآن ورسول کے مبلغ تھے اس لئے غدیر جیسے عظیم ومتواتر تاریخی اعلان رسالت کو امت کے سامنے پیش کر نا چاہئے تھا۔
-
رسوائی منکرین ولایت کا مقدر
حوزہ/جو بھی نبأ عظیم یعنی ولایت علیؑ جیسی عظیم نعمت کا انکار کرے گا اللہ اسے دونوں جہاں کی نعمتوں سے محروم اور اسےہمیشہ ہمیشہ کے لئے قعر مذلت و رسوائی میں پہونچادےگا جس کے بعد اسے ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عید اکبر، عید ولایت / آداب عمال روز عید غدیر
حوزہ/ عید اکبر و عید ولایت کی مناسبت سے روز عید غدیر کے مخصوص اعمال
-
عراق میں ایک اور صدام کو بنانے کی کوشش
حوزہ/اگر صدام ہی کو بٹھانا مقصود تھا تو پھر صدام کو ہٹایا ہی کیوں گیا،اس کا جواب یہ ہے پرانا صدام اب اُنکے کام کا نہیں رہ گیا تھا۔
-
غدیر پر کیا گذری
حوزہ/ غدیر خم میں موجود تقریبا ایک لاکھ افراد نے یہ مشاہدہ کیا کہ پیغمبر اکرمﷺ نے اپنے روشن و واضح بیان کے ذریعہ علی علیہ السلام کو امت کا ہادی وسرپرست، مسلمانوں کا حاکم اور اپنے جانشین کے عنوان سے متعارف کرایا۔
-
"ولایت علی(ع)" عصر حاضر کی ضرورت
حوزہ/اگر مسلمانوں نے رسول ﷺکے بعد خلافت اہلبیتؑ کو دے دی ہوتی تو دنیا کا نقشہ کچھ اور ہی ہوتا۔ دنیا کا نقشہ اس وقت تک بگڑا رہے گا جب تک اہلبیت ؑ کے ہاتھ میں نہیں آئے گی ۔آپ حقدار کا حق دے دیجئے یہ دنیا صحیح ہو جا ئے گی۔
-
عید غدیر اور ہم
حوزہ/راہ مولا پر چلنے کے لئے ضروری ہے کہ کمزور و ضعیف طبقہ کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور ان لوگوں پر توجہ دی جائے جو کسی بھی سبب معاشرہ میں تنہا رہ گئے ہیں اور ضعیف و ناتواں ہیں۔
-
مسلمان احتجاج اور مزاحمت کے حق سے بھی محروم کردیا گیا
حوزہ/ہندو شدت پسند تنظیموں کا اصلی ہدف رام مندر کی تعمیر نہیں ہے۔ان کا بنیادی مقصد مسلمانوں کو خوفزدہ کرکےہندوستان پر راج کرناہے۔
-
حکومت علیؑ کا حق ہے
حوزہ/عید غدیر کی مناسبت سے بانی تنظیم خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی خوبصورت تحریر، ماخوذ از مقالات خطیب اعظم قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
جنت نظیر کشمیر کی خودمختاری چھینے جانے کی سالگرہ، 5 اگست تاریخ کا سیاہ دن
حوزہ/ہندوستان کی موجودہ حکومت نے جمہوریت کا گلا دبا کر ہندوستان کے آئین میں کشمیر کی امانت حیثیت کو ختم کرکے اس امانت کے ساتھ خیانت کرکے ہندوستان کے ماتھے پر بدنما داغ پیدا کردیا۔
-
غدیر، قرآن،حدیث اور ادب میں (الغدیر)+ڈاؤنلوڈ
حوزہ/علماء نے مترجم الغدیر کی علمی و ادبی حیثیت کو بیان کرنے کے بعد عہد حاضر میں اس کتاب کی شدید ضرورت پر روشنی ڈالی ہے اور اس بات کی صراحت کی ہے کہ مترجم الغدیر نے اس عظیم کتاب کو اردو زبان میں منتقل کرکے عالم تشیع پر بہت بڑا احسان کیاہے۔
-
کرونا وبا کے خوف و ہراس کے طوفان میں سفینہ نجات کا ماتم
حوزہ/امام حسین کے لئے کیا جانے والا کوئی کام عبث نہیں ہے اور تم نے جو بھی امام کی محبت میں خرچ کیا وہ فضول نہیں ہے۔
-
عزاداری اور حضرت آیت اللہ سیستانی کی راہنمائی
حوزه/ایک طرف پوری دنیا میں کرونا وبا پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے کام کاج، مذہبی رسومات اور فردی و اجتماعی زندگی متاثر ہو رہی ہے دوسری طرف ایام عزا جیسے جیسے قریب آرہے ہیں مؤمنین کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛گیارهواں حصہ،قانونی طور پر بیعت لینا
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛گیارهواں حصہ(آخری حصہ)،قانونی طور پر بیعت لینا۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛دسواں حصہ،حلال و حرام اور واجبات و محرمات
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛دسواں حصہ،حلال و حرام اور واجبات و محرمات۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛نواں حصہ،بیعت کا مسئلہ
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛نواں حصہ،بیعت کا مسئلہ۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛آٹھواں حصہ،امام مہدی(عج)
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛آٹھواں حصہ،امام مہدی(عج)۔
-
امیت شاہ جی کو کرونا ہو گیا، مطلب یہ کہ اب لاک ڈاؤن ستمبر تک جاری رہے گا
حوزہ/اب آگے تو یہ دیکھنا ہے کے میڈیا، وزیر داخلہ امیت شاہ جی کے صحت کے بارے میں کیا کیا کوریج پیش كرے گا۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛ساتواں حصہ،اہل بیت کے دوستدار اور ان کے دشمن
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛ساتواں حصہ،اہل بیت کے دوستدار اور ان کے دشمن۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛چھٹا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛چھٹا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛پانچوان حصہ،امت پر مسئلہ امامت پر توجہ دینے کی تاکید
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛پانچوان حصہ،امت پر مسئلہ امامت پر توجہ دینے کی تاکید۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛چوتھا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛چوتھا حصہ،امام علیؑ کا باقاعدہ بعنوان امام معرفی۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛تیسرا حصہ،امام کی معرفی کیلئے زمینہ سازی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛تیسرا حصہ،امام کی معرفی کیلئے زمینہ سازی۔