-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛دوسرا حصہ،ایک اہم کام کے حوالے سے خدا کا حکم
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر؛دوسرا حصہ،ایک اہم کام کے حوالے سے خدا کا حکم۔
-
خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛
خطبۂ غدیر؛پہلا حصہ،حمد و ثنائے الہی
حوزہ/خطبۂ غدیر کا متن اور ترجمہ؛خطبۂ غدیر،پہلا حصہ؛حمد و ثنائے الہی۔
-
مولانا سید ابن حیدر، عبقری خطیب
حوزہ/اخلاق و محبت، شفقت و مہربانی، تواضع و انکساری، متانت و دیانت، فطانت و ذہانت سے سرشار جس بزرگ عالم دین کی تصویر ذہن میں ابھر کر آتی ہے وہ ذات مولانا سید ابن حیدر کی تھی۔
-
عید قربان، محض جانور کی قربانی یا نفس کی بھی؟
حوزہ/انسان اپنے وجود میں پلنے والے جانور کو کھلاتا پلاتا رہتا ہے، اسے پال پوس کر بڑا کرتا ہے اور قربانی کے موقع پر مارکیٹ و بازار میں جانوروں کو ڈھونڈتا ہے۔
-
مسلم بن عقیل،انقلاب کربلا کا ہر اول دستہ
حوزہ/واقعہ کربلا کا آغاز یزید کی اعلان جانشینی سے ہی ہوگیا تھا۔ معاویہ نے اپنی موت کے بعد یزید کو تخت خلافت کے لیے منتخب کردیا تھا۔
-
سفیر حسینی مسلم بن عقیل ہی کیوں
حوزہ/عصمت کی نیابت کا عظیم شرف پانے والا سفیر حسینی کے لقب سے ملقب سرکار سیدالشھداء کا معتبر ترین بھاءی بھی اور معتمدو موثق انسان جس کا نام نامی اسم گرامی ہےحضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام
-
عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام
حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے ہم اپنے تمام محترم ناظرین ، قارئین اور سامعین کرام کو عید الاضحی کے اس پر مسرت موقع پر تبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
کورونا اور اقتصادی بحران
حوزہ/ایک طرف کورونا ہے تو دوسری طرف دولت کابحران ۔ کیوں کہ کاروبار پر تالے لٹکے ہوئے تھے اور فی زمانہ بھی کوئی خاص آمدنی کے ذرائع نہیں کھلے ہیں۔ کسی کے پاس پیسہ ہے ہی نہیں کہ وہ بازار میں نظر آئے اور یوں بھی سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھنا سب پر ضروری ہے۔
-
اعمال روز عرفہ و دعائے عرفہ
حوزہ/افسوس ہے تجھ پر کہ تو آج کے دن بھی غیر خدا سے مانگ رہا ہےجبکہ آج تو یہ امید ہے کہ مائوں کے شکم میں بچے بھی خدا کے لطف و کرم سے مالا مال ہو کر سعید اور خوش بخت ہوجائیں گے۔
-
مسلمان کوفہ، تنہا مسلم
حوزہ/اس پورے کوفے میں اگر سفیر حسینی کو پناہ دی تو ایک عورت نے جسکا نام ’’طوعہ‘‘ تھا اور وہ عورت ہو کر بھی مردانگی کی راہ پر مرد بن کرجینا سکھا گئی۔
-
کتبوں کی شاہراہیں اور عظمت شاہ میراں؛قسط اول
حوزہ/روضہ سلطان دیں کے عدد ١٢٢٥ ہیں جس سے معلوم ہو تا ہے کہ یہ عمارت ١٢٢٥ میں تعمیر کی گئی تھی گویا اس وقت دالان کی عمر ٢١٦ دوسو سولہ برس کی ہوگئی ہے اور گزرتی ہوئی صدیاں جن کی عظمت کی ثناء خواں ہیں وہ ذات عالی وقار امام زادہ بر حق قدسی صفات حضور میراں سید حسین خنگسوار رحمۃ اللہ علیہ کی ہے۔
-
پانچویں امام حضرت محمد باقر علیہ السلام
حوزه/امام محمد باقر ؑدوسرے ائمہ ؑ کی طرح تمام انسانی کمالات کا مجموعہ، ان کا مکمل نمونہ اور ہر قسم کے عیب و نقص سے پاک تھے۔
-
ایران کے چابہار معاہدے سے ہندوستان کا اخراج
حوزہ/ہندوستان کی خارجہ پالیسی جب سے امریکہ اور اسرائیل نواز ہوئی ہے اس وقت سے نہ صرف یہ کہ ایران بلکہ روس جیسے پرانے دوست سے بھی ہندوستان کے تعلقات میں سرد مہری آئی ہے۔
-
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی چالیس احادیث
حوزہ/حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت سے امام علیہ السلام کی چالیس خوبصورت احادیث جسکا انتخاب و ترجمہ،مولانا سید حمید الحسن زیدی نے کیا ہے۔
-
امام محمد باقر (ع) کی حیات طیبہ کے دلنشین گوشے اور ہم
حوزہ/معاشرے میں کسی غلط رسم و رواج کی بنیاد پر کسی مستحب کام کو ترک کر دینا بنی امیہ کے ٹکڑوں پر پلنے والے کسی عطائی کی فکر تو ہو سکتی ہے باقری فکر ہرگز نہیں۔
-
امتحان کی سختیاں اور دشواریاں قرآنی آئینہ میں
حوزہ/مصیبتیں اور دشواریاں دین کی راہ میں، غلامی، ہوائے نفس و شہوت ہر ایک ان میں سے امتحان کے وسیلے ہیں؛لیکن ایسے سخت امتحان میں کامیاب ہونے کے لئے مسلسل کوشش و جدو جہد اور خدا پر توکل کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
-
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم.حصہ سوئم
حوزہ / معروف ماہر لسانیات نوم چومسکی (Noam Chomsky)کے بقول: " زبان محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ، بلکہ یہ ایک تمدن ہے؛ ایسی تمدن جو معاشروں کو آپس میں جوڑتی ہے، ایک ایسی تاریخ جو ایک کمیونٹی کو تشکیل دیتی ہے۔یہ تمام چیزیں زبان کے اندر مجسم نظر آتی ہیں۔"
-
دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ،تحریر: مفتی گلزار نعیمی
حوزہ/اہل بیت اطہار کی وہ پاک ہستیاں جن پر تمام مسلمانوں کو بشمول اس ایکٹ کے محرکین کے عین حالت نماز میں درود وسلام بھیجنے کا حکم ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل ہے۔توکیا خارج از نمازان ہستیوں کو علیہ السلام کہنا قابل تعزیر جرم بن جائے گا۔عجیب منافقانہ تضاد ہے کہ جو عمل نماز کی حالت میں عبادت کا درجہ رکھتا ہے وہی عمل نماز کے بغیر جرم بن جاتا ہے۔
-
حج کا فلسفہ اور اہمیت،نہج البلاغہ کی نگاہ میں
حوزہ/دنیا کے تمام مذاہب میں عبادت کا تصور پایا جاتا ہے لیکن عبادت کا جو اعلیٰ اور معیاری تصور اسلام میں موجودہے دیگر ادیان و مذاہب میں اس کا فقدان ہے۔
-
کرونا کے متعلق علمائے اعلام کا ردّ عمل
حوزہ/لاک ڈاؤن کے حالات میں منظر پر آنے والے افراد پس منظر میں نظر آنے لگے۔ کیا کسی نے یہ سوچا تھا کہ ایک ایسا بھی زمانہ آئے گا کہ علماء حضرات کو دین اسلام کی تبلیغ آنلائن کرنا ہوگی؟ کیا کسی نے یہ سوچا تھا کہ منبروں پر دہاڑنے والے شیر گوشہ نشینی کا شکار ہوسکتے ہیں؟۔
-
قربانی حضرت ابراہیم ؑو اسماعیلؑ سے پہلے اور بعد
حوزہ/پیغمبرؐ کے سچے پیروکار قربانی ابراہیم و اسماعیل کی یاد بھی مناتے ہیں اور شہادت سبط نبی حضرت امام حسین کی بھی یادکو تازہ کرتے ہیں ۔اس طرح دس ذی الحجہ اور دس محرم کی قربانی کا تناسب ایک لطیف نکتہ کی طرف اشارہ ہے۔
-
ماہ ذی الحجہ عیدوں اور عبادتوں کا مہینہ
حوزہ/خداوندعالم نے تمام مہینوں بلکہ تمام دنوں کو کوئی نہ کوئی خصوصیت ضرور بخشی ہے جیسا کہ ہر مہینے کے اعمال، فضائل وبرکات یا ہفتے کے دنوں کی الگ الگ دعائیں اور زیارتیں اسی امر کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
-
ایک سپر پاور کو کیسے برباد کیا جاتا ہے یہ کوئی ٹرمپ سے سیکھے
حوزہ/گذشتہ 35 برسوں سے ایک سپر پاور کی حیثیت سے امریکی سلطنت کے کمزور ہونے کے بارے میں انتباہات دی جارہی تھیں۔
-
مصطفیٰ الکاظمی کا دورۂ ایران اور دشمن کی ناکامی،ایران کو الگ تھلگ کرنے والے اپنا سا منھ لے کر رہ گئے
حوزہ/ اہم بات یہ ہے کہ وہ لوگ جو ایران اور عراق کے تعلقات خراب کرنے کی امید کر رہے تھے، بری طرح مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
وصال نور، کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل کر کائنات میں ثمرات طیبہ نچھاور کریں
حوزہ/پہلی ذی الحجہ وہ مبارک دن ہے جس میں خدا اور اس کے رسول کی خشنودی کے ساتھ حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کا عقد مبارک ہوا۔ ہجرت کے دوسرے سال علی مرتضیٰ(ع) اور فاطمہ زہرا(س) کا خدا کے اذن سے عقد ہوا تاکہ کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل کر کائنات میں ثمرات طیبہ نچھاور کریں۔
-
ہندوستان میں ہندو مسلم تعلقات کی اہمیت
حوزہ/برصغیر کی تاریخ حقیقت میی ہندو اور مسلمانوں کی مشترکہ کوششوں اور سرگرمیوں کی تاریخ ہے، ایک ملک کے دو اور بعد میں تین حصوں میں تقسيم ہونے کے بعد وہ فضا باقی نہیں رہی جو یہاں کی خصوصیت تھی۔
-
عقد حضرت فاطمہ زہرا (س) اور آج کے زمانہ کی شادی
حوزہ/کائنات کے عظیم ترین شخص کی با عظمت بیٹی کی شادی جب اس سادگی سے ہو تو ہمارے لئے سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہمیں کس طرح شادی کے امور کو انجام دینا چاہئے
-
امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک
حوزہ/پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔
-
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی چالیس احادیث
حوزہ/حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت سے امام علیہ السلام کی چالیس خوبصورت احادیث جسکا انتخاب و ترجمہ،مولانا سید حمید الحسن زیدی نے کیا ہے۔
-
جواد الائمہ حضرت امام محمد تقی (ع) اور شیعت کی موجودہ شناخت وتوسیع میں آپکا کردار
حوزہ/شیعت ایک مضبوط و مستحکم قلعے کی صورت اپنے دشمنوں کے لئے ناقابل تسخیر اور انکی دسترس سے بہت دور دنیا میں عزت و استقلال کی آواز بنی ہوئی ہے، اور یہ جو کچھ بھی ہے ہمارے آئمہ طاہرین علیھم السلام کی ان کاوشوں کا نتیجہ ہے۔