-
ہندوستان میں اردو یونیورسٹی کے پیشہ ورانہ کورسس میں داخلہ جاری،10 جولائی آخری تاریخ
حوزہ/مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2020-21 کے لیے پروفیشنل اور تکنیکی کورسز جیسے بی ٹیک، ایم ٹیک، ایم بی اے، ایم سی اے، بی ایڈ، ایم ایڈ، ڈی ایل ایڈ اور پالی ٹیکنک ڈپلومہ میں 10 جولائی تک داخلوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
حوزه/ایک جوان کی زندگی اس چڑھتے ہوئے سورج کی طرح ہے جسے سبھی جھک کر سلام کرتے ہیں، ڈھلتا ہوا سورج نہ کبھی کسی کو بھاتا ہے اور نہ کسی کی توجہ کا مرکز بنتا ہے،ہر جوان میں مشکل سے مشکل کام کرنے کی طاقت و صلاحیت پائی جاتی ہے مگر کب؟۔
-
عشرۂ کرامت مبارک
حوزہ/عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ سے گیارہویں ذیقعدہ تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جس کی ابتدا میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور انتہا پر امام رؤف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی تاریخ ہے۔
-
یکم ذیقعدہ ولادت باسعادت معصومۂ قم سلام اللہ علیہا
حوزہ/آپ کا نام فاطمہ اور مشہور لقب "معصومہ" ہے۔ آپ کے والد محترم ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) اور والدہ محترمہ حضرت نجمہ خاتون ہیں۔
-
آہ... علامه جوہری،خطابت میں ایسے دُر بے بہا تھے جس کی نظیر شاید ہی ملے
کمیاب خطیب اور مخالفین کو دندان شکن جواب دینے والے ذاکر مولانا طالب جوہری صاحب قبلہ خطابت میں ایسے دُر بے بہا تھے جس کی نظیر شاید ہی ملے۔
-
طالب جوہری ؔایک جوہری صلاحیت کے مالک تھے: مولانا رضا حسین
حوزہ/مرحوم بہت ملنسار، نہایت متقی، علم دوست اور طالب علموں سے پدرانہ شفقت سے ملاقات کرتے۔
-
ایک جوہریؔ تھا وہ بھی نہ رہا
حوزہ/ہر سحر امید کا چراغ جلاجاتی ہے اور پوری دنیا کو اپنی کرن سے منور کر جاتی ہے لیکن آج تو صبح امید نے لباس سیاہ پہنا ہواتھا۔
-
علامہ طالب جوہری ایک تاریخ ساز شخصیت
حوزہ/علامہ طالب جو ہری بحیثیت مصنف مثالی کام انجام دیا ۔ ”احسن الحدیث“ قرآنی تفسیر،”حدیث کربلا“،”ذکر معصوم“،”نظام حیاتِ انسانی“،”خلفائے اثناعشر“،”علامات ظہور مہدیؑ“،”عقلیات معاصر“ فلسفہ۔۔۔
-
نقیبہ ولایت
حوزہ/شہر قم تمام مذہبی شہروں اور مقدس مقامات کے درمیان درخشندہ ستارہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
ملکہ کرامت خواہر رافت
حوزه/حوزہ علمیہ قم کی تاریخ حضور ائمہ علیھم السلام سے ملتی ہے، ائمہ معصومین علیھم السلام کے محدث و مفسراصحاب کی کثیر تعداد کا مسکن یہی شہر مقدس رہا لیکن بنام حوزہ علمیہ اسکی بنیاد حضرت آیۃاللہ شیخ عبدالکریم حائری رحمۃاللہ علیہ نے اپنے مقدس ہاتھوں سے رکھی۔
-
عشرهٔ کرامت میں تذکرۂ شہزادئ کرامت
حوزہ/عشرۂ کرامت ماہ ذوالقعدۃ الحرام کے ان ابتدائی باعظمت و باکرامت گیاره دنوں کو کہا جاتا ہے جوحضرت امام رضا علیہ الصلوۃ والسلام اور آپ کی خواہر گرامی جناب مصومہ قم علیھا السلام کی ولادت باسعادت کی یاد سے منسوب و متعلق ہیں۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) آشیانۂ آل محمد علیہم السلام
حوزہ/حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شان اور عظمت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے تمام امام زادوں میں آپ کا رتبہ حضرت زینب(س) اور جناب عباس علمدار(ع) کے بعد سب سے بلند ہے۔
-
شہید مصطفیٰ چمران، وہ سائنسدان جس نے ناسا کی ملازمت ٹھکرا دی
حوزه/شہید مصطفی چمرانی: میری یہاں بڑی اور زیادہ تنخواہیں لینے اور آرام دہ زندگی بسر کرنے کا کیا فائدہ ہے جبکہ دنیا میں بے انصافی اور ظلم پایا جاتا ہو’۔
-
کھجور کا درخت اور یادگاری باغ کی پرکشش کہانی
حوزہ/میں ایک کھجور کا درخت ہوں اور آپ لوگوں سے اس باغ کے بارے میں گفتگو کرنا چاہتا ہوں جسمیں میں زندگی بسر کررہا ہوں۔
-
نماز آیات کا طریقہ
حوزہ/نماز آیات ہر مکلف پر واجب ہے جب سورج گہن اور چاند گہن اسی طرح زلزلہ اور ہر وہ چیز جس سے اکثر لوگ خوف زدہ ہو جائیں۔
-
معجزہ اور کرامت میں فرق
حوزہ/ہر چیز معجزہ نہیں! کیونکہ معجزہ نبی اور امام معصوم علیھم السلام حق و حقیقت کے اثبات کے لئے اللہ کے حکم دکھاتے ہیں جس کو دیکھ عقل بشری عاجز ہوجائے اور اس کا جواب لانا طاقت انسانی سے پرے ہو،اس کو معجزہ کہتے ہیں۔
-
اسلام کا معاشرتی نظام اور نہج البلاغہ
حوزہ/اسلام نے ايک کامياب زندگي گزارنے کے لئے اصول و ضوابط متعين کئے ہيں جن پر انسان عمل پيرا ہو کر کاميابي اور کامراني سے ہمکنار ہوسکتا ہے۔
-
آزادی نسواں کے نام پر خواتین کا استحصال/مغرب کی نقالی نے اسلامی تمدن کا بیڑا غرق کردیا
حوزہ/ہمارے دور میں مشرقی عورت کی تین قسمیں ہیں ایک وہ جو روایات کہنہ کا شکار ہے اور ان روایات کو مذہب سمجھ کر انہیں ناقابل تغیر سمجھتی ہے عورتوں کی دوسری قسم وہ ہے جو مغرب کی نقالی کو اپنی نجات اور آزادی کا ذریعہ سمجھتی ہے ۔
-
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا گستاخ ذلیل ہوگا
حوزہ/بیشک وه لوک جو خدا و اس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں خدا دنیا و آخرت میں ان پہ لعنت کرتا ہے اور انکے لئے ذلیل و رسوا کرنے والا عذاب آمادہ کر رکھا ہے۔
-
زبان
حوزہ/انسانی شخصیت کی عکاس،چابی اور اس کا ترجمان زبان ہے۔ علم و دانش، عقیدہ و اخلاق کی کلید زبان ہے، زبان کی اصلاح کے ذریعے عقائد و اخلاق کی اصلاح ممکن ہے۔ زبان دل کا ترجمان، عقل کا نمائندہ اور روح انسانی کا اہم ترین دریچہ ہے۔ یہ نہ تھک جاتی ہے، ہر ایک کی دسترس میں ہے اس میں کوئی ملال نہیں۔ انسانی جسم کے دوسرے اعضاء کی مانند یہ بھی ایک اہم الہی نعمت ہے۔
-
ہندوستان کے موجودہ مسائل اور جعفری طرز عمل
حوزہ/مسلمانوں پر جہاں ہر طرف سے یلغار ہے وہیں انکی خود اپنی حالت بھی با بگفتہ ہے اور داخلی انتشار کے سبب وہ مزید کمزور ہوتے جا رہے ہیں ۔
-
پیاری بہن صفورا ! تم نے یہ سب کیوں کیا؟ این قاسمی کا صفورا بہن کے نام ایک خط
حوزہ/پیاری صفورا! یہ بھارت ہے کوئی امریکہ نہیں ہے جہاں ایک سیاہ فام پرمظالم کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج بن گیا۔
-
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
حوزہ/امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زندگی کا مزہ صرف دو لوگوں کے لیے ہے ایک وہ عالم جس کی اطاعت ہوتی ہو دوسرے وہ سننے والا جو اسے اپنی زندگی میں اتارتا ہو۔
-
امام صادق علیہ السلام اور انحرافی فرقوں سے مقابلہ
حوزہ/غالیوں کے ساتھ نششت و برخاست نہ رکھو، ان کے ساتھ کھانا نہ کھاؤ، ان کی طرف دوستی کا ہاتھ نہ بڑھاؤ اور ان سے علمی و ثقافتی تبادلہ نہ کرو۔
-
حضرت عمر بن عبدالعزیز کےمزار کی بے حرمتی کی حقیقت، مفتی اعظم لبنان کا مجلس وحدت مسلمین کے توسط سے ملت پاکستان کے نام اہم پیغام
حوزہ/ پاکستان میں سوشل میڈیا پرشام میں اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بےحرمتی کے حوالے زیر گردش افواہوں پر لبنان کے معروف سنی عالم ومفتی اور عالمی اتحاد علمائے مقاومت کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر ماہر حمود نے مجلس وحدت مسلمین کے توسط سے پاکستان کے شیعہ سنی عوام کے نام کے ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس کا اردو متن پیش خدمت ہے ۔
-
تنہائی اور خودکشی
حوزه/تنہائی کی زندگی چھوڑ دیں ،کسی کو اپنا ہمدم بنالیں۔ امام علی علیہ السلام نےا س انسان پر تعجب کیا ہے جس کے پاس ’دوست ‘نہیں ہےاور شاید اسی وجہ سے اسلام میں شریک حیات(شادی) کو نصف ایمان کا درجہ دیا گیاہے۔
-
کرونا، حقیقت یا افسانہ؟
حوزہ/اب یہ کوئی وبا ہو یا سیاسی داؤ پیچ ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں کرونا سے اپنے آپ کو بچانا ہے لہٰذا ہمیں ہر اس چیز کا خیال رکھنا ہوگا جس سے کرونا سے نجات ملنے کے امکانات ہوں
-
کیا دہلی فساد کی سازش مسلمانوں نے رچی تھی؟
حوزہ/یہ بات عجیب وغریب معلوم ہوتی ہے کہ مسلمانوں نے ایک ایسی سازش رچی جس کا شکار بھی وہ خود ہی ہوئے اور انھوں نے اپنی قتل وغارت گری کے سارے سامان بھی خود ہی مہیا کرکے اپنے مکانوں، دکانوں اور کاروباری اداروں کی اینٹ سے اینٹ بجائی۔
-
گلزار دہلوی کی شاعرانہ حیثیت
حوزہ/گلزار دہلوی اب ہمارے بیچ نہیں رہے مگر گلزار دہلوی کو ہر وہ شخص دل میں زندہ رکھے گا جو اتحاد،دوستی،عشق اور اردو ادب کی راہ کا مسافر ہوگا۔
-
مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب و علل
حوزہ/قرآن سے انس، اہل بیت علیھم السلام کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنا؛ خلق خدا سے محبت و ہمدردی، بندگان خدا پر رحم وکرم ساری بیماری سے نجات کا بہترین علاج ہے۔