انصاراللہ یمن
-
یمن میں لاکھوں مسلمانوں کی عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں شرکت+تصاویر
حوزہ/یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں عرب مسلمانوں نے عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں مذہبی جوش و ولولہ اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔
-
تیل کو یمنی قوم کے خون سے زیادہ اہمیت دینے والے اسلامی و انسانی فکر کے حامل نہیں،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی جارحیت کے شکار تباہ حال مسلمان ملک یمن کے متاثرین کی طرف سے سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد شاہی خاندان کے وفادار وں کی طرف سے شور شرابہ وطن عزیز میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے مترادف ہے۔
-
لبنان اور یمن پر حملہ مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے، مفتی گلزار نعیمی
حوزہ/ سربراہ جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے اسرائیل نےلبنان پر اور عرب اتحادی فوج نے حوثیوں پر بمباری شروع کی ہوئی ہے۔
-
امت مسلمہ کے دشمن، استعماری طاقتیں دیگر ملکوں سے اپنا رابطہ آقا اور غلام جیسا رکھنا چاہتی ہیں، عبدالملک بدرالدین الحوثی
حوزہ/یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بعض اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کا ولایت پر عقیدہ نہیں ہے اسی لئے وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے ہاتھ کا کھلونا بنے ہوئے ہیں۔