شیعہ کیلنڈر
-
تقویم حوزہ: ۱۱ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۱ محرم الحرام ۱۴۴۲،رأس اباعبدالله دربار ابن زیاد میں، 61ه-ق،اہلِ حرم کو رسیوں میں جکڑ کے, بےکجاوہ اونٹوں پر سوار؛ ترک و دیلم کے غلاموں اور کنیزوں کی طرح قیدی بناکر لے جایا گیا-
-
تقویم حوزہ: ۱۰ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۰ محرم الحرام ۱۴۴۲،شہادت سید الکونین مولانا اباعبدالله الحسین سلام الله علیه و علی آبائه و ابنائه و اصحابه و لعنة الله علی قاتلیه، 61ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۹ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: 9 محرم الحرام ۱۴۴۲،خیام امام حسین علیه السلام کا محاصرہ، 61ه-ق کربلا میں تازہ دم مزیدی یزیدی لشکر کی آمد، 61ه-ق فرزندان حضرت ام البنین(س) کے لیے شمر ملعون کا امان نامہ، 61ه-ق امام حسین علیه السلام کی جانب سے جنگ کو کل پر ٹالنے کی درخواست، 61ه-ق امام حسین علیه السلام کا اپنے اصحاب کے ساتھ کلام، 61ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۸ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۸ محرم الحرام ۱۴۴۲،خیام حسینی میں قحط آب۔
-
تقویم حوزہ: ۷ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۷ محرم الحرام ۱۴۴۲،امام حسین علیہ السلام کی پسرِ سعد سے ملاقات، 61ه-ق، فرات کا محاصره، امام حسین علیہ السلام پر پانی کی بندش، 61ه-ق
-
تقویم حوزہ: ۶ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۶ محرم الحرام ۱۴۴۲،بازر کوفہ میں تلوریں خریدنے کے لیے رونق لگی ہوئی ہے جس سے وہ نواسۂ رسول کا قتل کرسکیں؛ کوئی تلوار بنوارہا ہے تو کوئی اسے زہر میں بجھا رہا ہے،کوئی یک شعبہ تیر بنوارہا ہے کوئی سہ شعبہ تیر۔
-
تقویم حوزہ: ۵ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۵ محرم الحرام ۱۴۴۲،حصین بن نمیر ملعون ۴۰۰۰ لشکریوں کے ساتھ کربلا پہنچا۔
-
تقویم حوزہ: ۴ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۴ محرم الحرام ۱۴۴۲،قاضی شریح اور قتل حسین علیہ السلام کا فتویٰ۔
-
تقویم حوزہ: ۳ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۳ محرم الحرام ۱۴۴۲، عمر بن سعد لعنة الله علیہ 4000 لشکر کے ساتھ کربلا پہنچا، 61ه-ق۔
-
تقویم حوزہ: ۲ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۲ محرم الحرام ۱۴۴۲،کربلا میں امام علیہ السلام کا داخلہ۔
-
تقویم حوزہ: ۱ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱ محرم الحرام ۱۴۴۲، محرم و عزاداری: ریان بن شبیب کی امام رضا (ع)سے روایت۔