۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024

آیت اللہ ابراہیم رئیسی

کل اخبار: 33
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی؛ انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران

    رہبر معظم انقلاب اسلامی؛ انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران

    کل کے انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران ہے جس نے ایک بار پھر دشمن کے بکے ہوئے میڈیا کے پروپیگنڈوں، سادہ لوح افراد اور بدخواہ عناصر کے وسوسوں کے مقابل قیام کیا اور ملک کے سیاسی میدان کے قلب میں اپنی بھرپور موجودگی کی مثال رقم کر دی۔

  • جانیئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ ابراہیم رئيسی کون ہیں؟

    جانیئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ ابراہیم رئيسی کون ہیں؟

    حوزہ/ ابراہیم رئيسی کی تاریخ ساز کارکردگی کی وجہ سے انھیں 2019 میں ایران کا چیف جسٹس تعینات کیا گیا جہاں انھوں نے عدالتی اصلاحات بروئے کار لاتے ہوئے ایک طرف عدلیہ جیسے مقدس شعبے میں گھسی کالی بھیڑوں کو نکال باہر کیا تو دوسری طرف بلا امتیاز کارروائی کرتے ہوئے کئی موٹی گردن والوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا نیز سستا انصاف فراہم کرتے ہوئے کئی ہزار قابل عفو قیدیوں کو رہبر معظم انقلاب کی موافقت سے آزاد کیا اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے کئی نئے شعبے اور ایپس متعارف کروائیں آپکی اسی بے لوث اور انتھک خدمت کی وجہ سے ایرانی عوام نے ایک دردمند یتیم کو صلاحیت کی بنا پر اپنا نیا صدر منتخب کیا ہے۔

  • ایرانی چیف جسٹس کا علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

    ایرانی چیف جسٹس کا علامہ قاضی نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

    حوزہ/ مرحوم انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب کو متحد کرنے کی کوشش کے علاوہ ، انقلاب اسلامی کے آغاز میں کچھ ایرانی صوبوں میں عدالتوں کے ساتھ بہترین تعاون کیا تھا اور اس انقلابی ادارے میں ایک بہترین خدمات انجام دیے۔