امام رضا علیہ السلام
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں آيات وحی کی خطاطی کا پروگرام
حوزہ/امام رضا (ع) کے حرم میں فن خطاطی و کتابت کے پچاس ماہرین نے حفظان صحت کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے خصوصی فن و ہنر کے پروگرام "حصن حصین" کا اجراء کیا۔
-
حدیث روز | تین صفات جو انسان میں ایمان کو کامل کرتی ہیں!
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان میں ایمان کو کامل کرنے والی تین خصلتوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | سخی اور بخیل کے درمیان فرق؟!
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سخی اور بخیل کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
آستان قدس رضوی کو اسلامی و انقلابی امور چلانے میں دوسروں کے لئےنمونہ عمل ہونا چاہیے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے امید ظاہر کی ہے کہ آستان قدس کی جامع پالیسیوں پر صحیح طور پر عمل در آمد سے، تبدیلی کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کی سفارشات پر عمل آمد کے ساتھ ہی ، اس روحانی ادارے کی افادیت، باہمی تعاون اور زیادہ منظم طریقے سے کام میں بھی مدد ملے گي۔
-
متولی حرم امام علی رضا علیہ السلام:
معرفت کی بنیادی تقویت، نوجوانوں کو انحراف سے بچانے کا راز، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ نوجوانوں کو گمراہی سے بچانے کا راز، ان میں معرفت و روحانی مفاہیم کی تقویت ہے۔
-
آستان قدس رضوی کی وسیع پالیسیوں کی دستاویز کا اجراء
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے آستان قدس کی وسیع پالیسیوں کی دستاویز جاری کردی ہے جس کا مقصد مطلوبہ سمت و سو کا تعین اور اقدامات میں ہم آہنگی اور تعاون کو یقینی بنانا ہے ۔
-
حدیث روز | فقیر کی توہین کا انجام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں فقیر کی توہین کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
کرامت امام رضا علیہ السلام
حوزه/ امام علیہ السلام نے فرمایا: کوئی بھی خلوص کے ساتھ ہماری زیارت کو آئے تو عمر کے آخری لمحات میں ہم ان کی ملاقات کے لئے جاتے ہیں۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
حوزہ/ حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حدیث روز:
واجبات کو انجام دینے کے بعد بہترین عمل
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے واجبات کو انجام دینے کے بعد بہترین عمل کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
زمین اور آسمان میں فقیہ کا مقام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں زمین و آسمان میں فقیہ کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
سید الشہداء علیہ السلام پر آنسو بہانے اور گناہوں کی بخشش کے درمیان رابطہ
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سید الشہداء علیہ السلام پر آنسو بہانے اور گناہوں کی بخشش کے درمیان رابطے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
ماہ محرم میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے معمولات
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم الحرام میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے معمولات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز:
اپنے آپ کو تہمت کی جگہ سے بچائیں
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو تہمت کے مقام سے بچنے کی تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان میں امام علی رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر انٹرنیشنل نورمائکرو فلم سینٹر نے جارچہ سادات کا شجرہ مکمل کیا
حوزہ/انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی نے امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پرمسرت موقع پر قدیمی شجروں کی مدد سے ساداتِ جارچہ کا شجرہ مکمل کردیا ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام اور لوگوں کے ساتھ حسن سلوک
حوزه/جود و بخشش، فقراء کے ساتھ حسن سلوک، مقروضوں کا قرض ادا کرنا، مومنین کو کھانا کھلانا اور پریشان حالوں کی مدد کرنا پیغمبر اسلاؐم اور ائمہ معصومین ؑکی سیرت تھی امام رضاؑ نے بھی اسی سیرت کو جاری رکھا۔
-
امام رضا(علیہ السلام) جودو سخاوت کے دریائے بے کراں تھے،حجت الاسلام شہاب مرادی
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین شاہ مرادی نے حرم امام رضا علیہ السّلام میں امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا علیہ السلام کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ بہت زیادہ مہربان تھے اور اپنے شیعوں کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے۔جب آپ کے گھر میں کوئی مہمان آتا تو آپ خود مہمان کی خاطر مدارت کرتے اور اسے بہت زیادہ احترام دیتے۔
-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام اور عبادت و بندگی
حوزہ/امام رضا ؑاپنے آباء و اجداد کی طرح عبادت میں بہت زیادہ سعی فرماتے تھے اپنی واجب نمازیں اول وقت فضیلت میں انتہائی خضوع و خشوع کے ساتھ انجام دیتے تھے نافلہ نمازوں کی بھی پابندی کرتے تھے تہجد شب زندہ داری اور نماز شب کو کبھی ترک نہیں کرتے تھے۔
-
حدیث روز:
دنیا کو ترک کرنے یا نہ کرنے کے سوال کے متعلق امام رضا علیہ السلام کا جواب
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو ترک کرنے یا نہ کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
بے سہاروں کا ملجاء و مأوی/طوس میں اب بھی انکا روضہ ہے»اشعار
حوزہ/بے سہاروں کا ملجاء و مأوی/طوس میں اب بھی انکا روضہ ہے؛نتیجۂ فکر: حجت الاسلام مولانا ظھور مھدی مولائی زید عزہ
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
در وفا پر کھڑا ہوں دل میں بسائے مولا رضا(ع) کی خوشبو »اشعار
حوزہ/در وفا پر کھڑا ہوں دل میں بسائے مولا رضا(ع) کی خوشبو ؛نتیجۂ فکر: صائب جعفری زید عزہ
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
طیبہ ترے ذروں کے مقدر پہ نظر ہے/دنیا میں شہ طوس کے آنے کی خبر ہے »اشعار
حوزہ/طیبہ ترے ذروں کے مقدر پہ نظر ہے/دنیا میں شہ طوس کے آنے کی خبر ہے ؛نتیجۂ فکر: حجت الاسلام مولانا سلمان عابدی زید عزہ
-
امام رضا علیہ السلام کےفضائل اورسماجی حیثیت
حوزہ/امام رضا ؑاپنے والد بزرگوار کی طرح تمام انسانی کمالات سے آراستہ تھے اور اپنے زمانے کے لوگوں میں ایک مشہور اور منفرد شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے تھے۔
-
بہشت زائرین حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے انتظار میں ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا: امام رضا علیہ السلام نے شیعوں کو حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی وصیت کی ہے اور ان کے حقیقی زائرین کے لئے بہشت کا وعدہ کیا ہے۔