بیت المقدس
-
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملہ؛انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ صیہونی حکومت گزشتہ دہائیوں سے فلسطین کی سرزمین پر ناجائز قبضہ جمائے بیٹھے ہیں اور وہاں کے پشتنی آبادیوں کو ان کے گھروں سے بے گھر کئے ہوئے ہیں ۔
-
بیت المقدس امت مسلمہ کی عزت و غیرت کا مسئلہ،شیعہ سنی اتحاد سے ہی بیت المقدس آزاد ہوگا، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کے قبضے سے قبلہ اول کی آزادی مسلمانوں کی غیرت کا تقاضا ہے اور وقت کی ضرورت ہے کہ عالم اسلام متحد ہوکر فلسطین کو آزاد کروانے میں کام ادا کریں۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ریلیاں اور جلوس
حوزہ/ عالمی یوم القدس کی مناسبت پر ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا رہنما خطاب:
قدس شریف کو محور قرار دیکر مسلمانوں کے درمیان باہمی تعاون صیہونی دشمن کا ڈراونا خواب ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس پر اپنے خطاب میں مسئلہ فلسطین کی موجودہ صورت حال، ماضی کی سرگزشت اور مستقبل کے لئے موثر روڈ میپ پر روشنی ڈالی۔
-
بیت المقدس پر قبضہ کسی ایک مکتب کا مسئلہ نہی بلکہ عالم اسلام کا مسئلہ، امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ آج پوری دنیا میں جو آزادی اور حریت کے نام پر تحریک بیداری کا آغاز ہے وہ فکر خمینی کے نتیجے میں ہے، مکتب اہل بیت کی فکر رکھنے والے پیروکار کا ظلم کے خلاف اور مظلوم کی حمایت میں ہمیشہ نمایا کردار رہا ہے۔
-
بیت المقدس کے نوجوانوں کی ہمت کو سلام، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے ان دنوں صہیونی حکومت کے خلاف یروشلم کے نوجوانوں کی مزاحمت کی تعریف کی۔
-
بیت المقدس اور قبلہ اول امت مسلمہ کی محبت اور عقیدت کا مرکز ہے جس پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امریکا اور عالمی سامراجی قوتیں اسرائیلی قتل و غارت گری اور اسرائیلی جرائم میں برابر کی شریک ہیں جبکہ فلسطین میں بہنے والا بے گناہ مسلمانوں کا خون ایک دن ضرور رنگ لائے گا۔
-
فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف پھر سے مظاہروں کا آغاز
حوزہ/ اسرائیلی شہریوں نے مارچ کے آخر میں انتخابات کی وجہ سے صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے معطل ہونے کے بعد ہفتے کی رات دوبارہ شروع کیے ہیں۔
-
بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے والے مکہ کو بھی بیچ دیں گے، جمعیت الوفاق بحرین
حوزہ/ بحرین کے حزب اختلاف کے سب سے بڑے گروپ جمعیت الوفاق بحرین نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کی حکومت کے سمجھوتے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔