حجاب
-
اسلام دشمن عناصر کشمیر میں بے حیائی کی بیچ بوکر وہاں کے خاندانی نظام کا شیرازہ بکھیرنے کے درپے ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ قابل فخر ہیں کشمیر کی وہ خواتین جنہوں نے اپنے دین و ملت کی بقا کی خاطر کشمیر میں منعقد ہونے والے فیشن شو کے خلاف گھروں سے باہر نکل، کر اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا اور لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ تم جب جب اسلامی اور انسانی اقدار کو پامال اور ہمارے عقائدو ایمان کو کمزور اور ہماری تہذیب و ثقافت کو تبدیل کرنے کی سازش رچو گے ہم تب تب کردار زینبی کو اپناتے ہوئے تمہاری آنکھوں کے سارے خواب چکنا چور کر دیں گے۔
-
فیشن شو کے خلاف کشمیری خواتین کا احتجاج
حوزہ/ کشمیری خواتین باغیرت اور زندہ ضمیر ہیں وہ اس طرح کی سازشوں کو کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ برقع یا حجاب ہماری شان پہچان اور غیرت ہے ہمیں اس پر فخر بھی ہے لہذا ہم اس فیشن شو جیسے فحاشی اور بے حیائی کی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم جموں و کشمیر کے انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سرزمین کشمیر میں فیشن شو کو اجازت دینے سے پرہیز کریں ۔
-
اسلام میں حجاب کی اہمیت
حوزہ/ پردہ ایک مسلم عورت کا مخصوص لباس ہے۔ یہ عالمگیر مسلم خواتین کا مشترکہ یونیفارم ہے حقیقت یہ ہے کہ تمام مذہبوں اورتمام تہذیبوں میں اسلام ہی کو یہ فخر حاصل ہے کہ اس نے اپنی بیٹیوں کے لئے ایسا یونیفارم پیش کیا جس کی نظیر آج تک نہ مل سکی اور نہ آیندہ مل سکے گی۔
-
سرینگر؛ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ میں میلاد حضرت امام مہدی عج کی مناسبت سے محفل کا انعقاد/ خواتین پردہ کا محافظ بن جائیں، مقررین
حوزہ/ قم المقدس سے فارغ التحصیل معلمات نے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا کہ دور حاضر میں خواتین کو جن مسائل و مشکلات کا سامنا ہے ان کا مقابلہ کرنے کے لئے زینبیؑ اور فاطمی کردار اپنانے کی ضرورت ہے، عالمی سطح پر پردہ کے خلاف سازشیں رچائی جارہی ہیں ان سازشوں کو ناکام بنانا ہمارا اولین فریضہ ہے اس کے لئے خواتین کو چاہئے کہ وہ ہر حال میں پردہ کا محافظ بن جائیں۔
-
ہندوستان ایک جمہوری ملک، برقع پر پابندی کا مطالبہ غلط، محترمہ بیگم شہناز
حوزہ/ بزم خواتین کی بیگم شہناز سدرت نے وزیر آنند سوروپ شکلا کے بیان پر ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، جہاں پر سبھی کو حقوق ملے ہیں کہ وہ کیا پہنیں؟ کسی کو خواتین کے لباس پر بات کرنے اور انہیں نشانہ بنانے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
حضرت زنیب (س) نے سیکھایا کس طرح پردہ میں رہ کر دین کی خدمت کی جا سکتی ہے، مولانا عابس مہدی
حوزہ/ آج کل حقوق نسواں کا بہت پرچار کیا جاتا ہے، خواتین کے لئے مردوں کی برابری اور مردوں کے شانہ بشانہ چلنے کی تلقین کی جاتی ہے، لیکن بی بی زنیب نے امام حسین، مولا علی، امام زین العباد کی نصرت کر کے ثابت کیا کہ اصل میں مردوں کے شانہ بشانہ چلنے کا مطلب کیا ہے اور کس طرح پردہ میں رہ کر دین کی خدمت کی جا سکتی ہے۔
-
عالمی یوم خواتین:
اسلام نے خواتین کو بلند مقام عطا کیا ہے، حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مستورات کیلئے مثالی کردار، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اسلام سے قبل عورت کو معاشرے میں کوئی مقام حاصل نہیں تھا لیکن دین اسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے عورت کا جو مقام قرار دیا دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں ہے۔
-
سویزرلینڈ میں حجاب پر پابندی
حوزہ/ سویزرلینڈ میں نقاب پر پابندی سے قبل اتوار کو ریفرینڈم ہوا، جس میں 51 فیصد لوگوں نے اس پر پابندی کی حمایت میں ووٹ کیا۔ فرانس نے سال 2011 میں چہرے کو پوری طرح ڈھکنے والے کپڑے پر پابندی لگائی تھی۔ اس کے علاوہ ڈینمارک، آسٹریہ، نیدرلینڈ اور بلگیریا میں بھی عوامی مقام پر نقاب پر پابندی عائد ہے۔
-
اللہ تعالیٰ نے تربیت کا کام خواتین کے ذمے کیوں کیا!؟
حوزہ/ خداوند متعال نے عورت کو بلند مقام عطا کیا ہے اور ان کے لئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ کو بہترین اُسوہ قرار دیا، اب ہماری زمہ داری ہے کے اس مقام کو سمجھیں اور جو ذمہ داری خدا نے ہمیں سونپی ہے اسکو انجام دیں اپنے حجاب کو مضبوط کریں اور کردار زینبی اپنائیں کہ در حقیقت حجاب اور پاکدامنی ہی عورت کا اصل جہاد ہے۔
-
رہنما ایم ڈبلیو ایم و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی کی جانب سے:
پاکستان میں عوامی مقامات پر خواتین کیلئے حجاب کی پابندی کو لازمی قرار دینے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی
حوزہ/ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ حفظان صحت کے ایس او پیز پر عمل ہو سکتا ہے تو دین کے ایس او پیز پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو سکتا، غیر اسلامی طرز عمل نئی نسل کو بے راہ روی کا فروغ دے رہا ہے، مغربی تہذیب و کلچر کو فروغ دینے پر پابندی عائد کی جائے۔
-
نیوزی لینڈ میں حجاب بنا پولس یونیفارم کا حصہ
حوزہ/ مسلم خواتین جو پردے کا اہتمام کرتی ہیں اور حجاب پسند کرتی ہیں، وہ بلاجھجک فورس میں شامل ہو سکیں۔
-
خاتون والیبالیسٹ کو حجاب کی وجہ سے میچ سے محروم کردیا گیا
حوزہ/ ٹنسی کے شهر «نشویل» کی خاتون والیبالیسٹ کو حجاب کرنے کی وجہ سے میچ سے محروم کردیا گیا۔
-
ہالینڈ میں مسلمان امتیازی سلوک کا شکار
حوزہ/ہالينڈ ميں گزشتہ برس يکم اگست کو برقع پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ فرانس اور بيلجيئم ميں بھی چہرہ مکمل ڈھانپنے يا برقع پر پابندياں نافذ ہيں مگر ہالينڈ ميں متعارف کردہ پابندی ذرا مختلف ہے۔
-
تصویری رپورٹ| حجاب کے موضوع پر حوزہ نیوز ہیڈ آفس میں خصوصی نشست
فوٹوگرافر|جهانبخش پیری پور
-
حجاب پر تنقید،اے آر رحمان کی بیٹی کا تسلیمہ نسرین کو کرارا جواب
حوزہ/مجھے فخر ہے کہ پردہ کرنے جیسے فیصلے کرنے میں بااختیار اور آزاد ہوں، خدیجہ رحمان
-
پٹنہ کے کالج میں حجاب پر امتناع سے دستبرداری
حوزہ/حجاب پر پابندی عائد کرنے کے بعد جے ڈی ویمنس کالج کی جانب سے اب یہ پابندی ہٹا لی گئی ہے۔
-
حجاب پر پابندی، ویمنس کالج میں ڈریس کوڈنافذ
حوزہ/روز روز کے مودی حکومت کے شگوفے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں، اب تازہ معاملہ حجاب پر پابندی کا سامنے آیا ہے جو پٹنہ کے ویمنس کالج میں نافذ کردیا گیا ہے۔
-
شرعی مسئلہ|کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟
حوزہ/مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟ کے جواب میں فرمایا..