حدیث روز
-
حدیث روز | انسان تک رزق و روزی کیسے پہنچتا ہے؟
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ انسان تک رزق و روزی کیسے پہنچتا ہے۔
-
حدیث روز | اس وعدہ پر ضرور عمل کرو
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں نصیحت کی ہیں کہ بچوں سے کئے گئے وعدوں پر ضرور عمل کرو۔
-
حدیث روز | حضرت محمد مصطفی (ص) کا بیان بزبانِ امیرِ کلام (ع)
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بعثتِ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت کے حالات و واقعات کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی تاجروں کو نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تاجروں (بازاریوں) کو چند نصیحتیں کی ہیں۔
-
حدیث روز | حضرت امام موسی کاظم (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں اطاعتِ خداوندِ متعال پر صبر کرنے اور گناہوں کو ترک کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | شیطان سے ہوشیار رہنے سے متعلق پیغمبر اکرم (ص) کی نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کو شیطان سے ہوشیار رہنے کی نصیحت کی ہے ۔
-
حدیث روز | خداوند عالم ایسے بندے کو پسند نہیں کرتا
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی صفات کے حامل شخص کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جسے خداوندِ عالم دشمن رکھتا ہے۔
-
حدیث روز | ہمت یا دولت و ثروت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی قدر و قیمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | یہ شخص کم عقل ہے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کم عقل افراد کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | آنکھ کے آنسو خشک ہونے کی وجہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آنکھوں میں آنسوؤں کے خشک ہونے کی وجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بدعتوں کے ظہور کے وقت عالمِ دین کی ذمہ داری
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بدعتوں کے ظہور کے مقابلہ میں عالمِ دین کی ذمہ داری کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ایمان اور اسلام کے درمیان فرق
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایمان اور اسلام کے درمیان فرق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سکونِ دل حاصل کرنے کا راستہ
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سکونِ دل حاصل کرنے کے راستہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیر المومنین (ع) کی ایک نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے کاموں کو انجام دینے کی نصیحت کی ہے جن کے انجام دینے سے وہ ڈرتا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت زینب (س) پر گریہ کرنے کا ثواب و مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر گریہ کرنے کے ثواب و مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بندوں اور خدا کے درمیان رابطے کی رسی
حوزہ / خداوندِ متعال نے حديث قدسى میں بندوں اور خدا کو ملانے والے راستوں میں سے ایک کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن امیرالمومنین حضرت علی (ع) کا مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں قیامت کے دن حضرت امام علی علیہ السلام کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے خوشخبری
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو گناہوں سے پاک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ رجب کی عظمت
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ رجب کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | محبت جلب کرنے کے لئے امام تقی (ع) کی تین نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام تقی الجواد علیہ السلام نے ایک روایت میں محبت جلب کرنے کے لئے تین نصیحتیں کی ہیں۔
-
حدیث روز | شہرِ قم کے ایک مرد کے متعلق امام موسیٰ کاظم (ع) کی پیشگوئی
حوزہ / حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں پیشگوئی کی ہے کہ شہر قم سے ایک شخص اٹھے گا جو لوگوں کو حق کی طرف بلائے گا۔
-
حدیث روز | گھر میں خیر و برکت میں اضافہ کا راستہ
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں گھر میں خیر و برکت میں اضافے کے لئے راستے کی نشاندہی کی ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | توبہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق ( علیہ السلام) نے ایک روایت میں سب کو توبہ واستغفار کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | تین مختلف خصوصیات کے حامل افراد
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تین مختلف خصوصیات کے حامل افراد کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام علی نقی علیہ السلام کی نظر میں والدین کی نافرمانی کا انجام
حوزہ / حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین کی نافرمانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | دنیا و آخرت کی بھلائی والا عمل
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جس میں دنیا و آخرت کی بھلائی پوشیدہ ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ رجب میں رحمتِ خدا کا نزول
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ رجب میں رحمتِ خدا کے نزول کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | قبر کی ہر روز انسان کو پانچ جملوں کی پکار
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ قبر ہر روز انسان کو پانچ جملوں کے ساتھ پکارتی ہے۔
-
حدیث روز | امام مہدی (عج) اور مشرق کے لوگ
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ذکر کیا ہے کہ خطۂ مشرق کے لوگ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت کی راہ ہموار کریں گے۔